• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Tahir baig کی جانب سے حالیہ مواد

  1. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    یہ آپ کی ذاتی رائے ہے کسی نظریہ کو سمجھے بغیر رائے دینا ہمارے ہاں عام سی بات ہے آپ پہلے اس فلیٹ ارتھ پر خود تحقیق کریں کہ وہ کس طرح سورج چاند کی گردش کو ڈیفائن کرتے ہیں ۔ فلیٹ ارتھ پر سورج گرھن چاند گرھن موسم سب کچھ وضاحت سے بیان کیا گیا ہے مسئلہ تحقیق کا ہے
  2. T

    کیا قران کے مطابق زمین گول نہیں بلکہ چپٹی سپاٹ ہے ۔؟

    اسلام علیکم ورحمۃاللہ تحریر لکھنے والے سے سوال ہے کہ سائنس زمین کو گلوب ثابت کر سکتے ہے ؟؟ قرآن مجید سے تو دلائل خود ہی دے دیئے کہ زمین چپٹی ہے اور ساکن جبکہ آسمان گول ہے سوال یہ ہے کہ جو تصاویر ناسا ہمیں دکھاتی ہے کیا ہم ان تصویروں پر ہی یہ بات مان لیں کہ ہمارا مشاہدہ جو چپٹی زمین کا ہے وہ...
  3. T

    مغربی ترقی اور ملحدین کے اعتراضات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر :: طاہر بیگ اکثر ایک جملہ سننے کو ملتا ہے خاص کر ملحدین کی جانب سے کہ پچھلے پانچ سو سالوں میں مسلمانوں نے کچھ ایجاد نہیں کیا یا یوں کہتے ہی کہ جب انگریز یونیورسٹیاں بنا رہا تھا تو مسلمان مسجدیں و مقبرے بنا رہے تھے ۔ ایک بات تو ہم بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ علم ریاضی...
  4. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ فلیٹ ارتھ ماڈل کو سمجھنے اور گلوب ماڈل کی حقیقت جاننے کے لیے گروپ کا لنک یہاں دے رہا ہوں https://www.facebook.com/groups/1477066929027756/
  5. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ میٹرک کے بعد میں انجنیئرنگ بھی کر چکا ہوں اور عقل کا استعمال بھی جانتا ہوں اس لیے بچوں کو پڑھائی جانے والی میٹرک کی فزکس آپ کو ہی مبارک ہو ۔ جو بڑوں کو بھی بچوں کے لیول پر ہی رکھتی ہے کسی سائنسدان کی بات آپ اس لیے مان جاتے ہیں کہ وہ بہت بڑا سائنسدان ہے ؟ اور یہ...
  6. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    طنز و تحقیر سے حقائق نہیں بدلا کرتے ۔ نہ آپ گریویٹی کی تعریف جانتے ہیں اور نہ ہی باونسی اینڈ ڈینسٹی کو ۔ آپ کے تمام دعوے شدید تضادات کا شکار ہیں ۔ اسکول جانے سے لیکر عقل و شعور تک پہنچنے کی کس کی ضرورت ہے آپ کے متضاد بیانات سے اس کا اظہار ہو چکا ہے
  7. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    اور آخری بات یہ ہے کہ کسی ایک نقطہ پر رہ کر بحث کرلیں اور ارتھ کرویچر ٹیبل زرا اچھے سے یاد کر لیں آپکی سہولت کے لیے میں نے یہاں لگا دیا تھا
  8. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ قرآن مجید کی ان آیات سے آپ نے گریویٹی کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اسکی مزید وضاحت کریں اور خود ساختہ...
  9. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    آپ کی تمام باتوں میں بہت سے تضادات ہیں ۔ اور آپ ہی کے انداز گفتگو میں ، میں آپ سے کہتاہوں کہ آپ نے شائد فلکیات ، فزکس بھی پڑھی ہے کہ نہیں ۔ جب آپ عقل سے یہ مشاہدہ کر رہے تھے کہ کوئی بھی چیز گرائیں تو وہ نیچے کیوں آتی ہے ۔ تو اسی وقت ہیلئم کے غبارے کا بھی مشاہدہ کر لیتے جو ہوا میں اوپر جاتا ہے ۔...
  10. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    ناسا کے جھوٹ ہونے سے لیکر زمین کے فلیٹ ہونے تک ہر قسم کے ثبوت موجود ہیں ۔ آپ بتائیں آپ کے پاس اپنے دعوؤں کے ثبوت ہیں ؟ آپ نے کہا ایمان کی حد تک مانتے ہیں اور بائبل سے متاثر ہیں ۔ جدید سائنس الحاد کے فروغ میں مددگار ہے ہر دھریہ اسی سائنس کی بنیاد پر مذہب پر حملے کرتا ہے کارل سیگن ، اسٹیفن ہاکنگ...
  11. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    پہلی بات یہ کہ دہرئیے قرآن مجید کے مفسر نہیں ہیں کہ وہ قرآن مجید سے ثابت کریں اور ہم مان لیں ۔ بہت سے علماء نے قرآن وسنت کی روشنی میں زمین کو ساکن اور فلیٹ کہا ہے لہذا آپ کی بات بالکل غلط ہے ۔ دوسری بات یہ کہ دھریہ کبھی کہہ ہی نہیں سکتا کہ زمین چپٹی ہے ۔ جدید سائنس کی بنیاد ہی الحاد کے فروغ کے...
  12. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    کیا مفسرین یا مترجم میں سے کسی کا ایسا موقف ہے کہ”دحھا” کا مطلب زمین بیضوی ہے یا شتر مرغ کے انڈے جیسی ہے ۔ اور دن اور رات کی آیت سے جو زمین کے گول بیضوی ہونے کا استدلال کیا گیا ہے کیا وہ عبدالرحمن کیلانی صاحب کی ذاتی رائے یا سب مفسرین نے ہی ایسا لکھا کہ اس سے مراد زمین کا گیند کی مانند گول...
  13. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    آپ نے کہا ہے کہ گریویٹی کی وجہ سے زمین پر پانی چپکا رہتا ہے ۔ اور گریویٹی زمین کی رفتار سے زیادہ ہے ۔ اسکے علاوہ مقناطیس کی مثال آپ نے پیش کی ۔ سب سے پہلے آپ یہ بتائیں کہ زمین کی کور میں سے گریویٹی کیسے جنریٹ ہوتی ہے اب تک زمین میں سب سے گہرا کھودا جانے والا ہول آٹھ میل تک ہے جو کہ روس نے...
  14. T

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    زمین گول ہے اسکا کرویچر ٹیبل اسی لیے لگا دیا تھا ۔ کیا ایک سنائپر فائر کرتے وقت کرویچر کو کیلکولیٹ کرتا ہے ؟ میزائل فائر کرتے وقت ارتھ کرویچر کو مدنظر رکھا جاتا ہے ؟ سرویئرز لمبے ٹنل ، ٹرین کے ٹریک ، لمبی نہروں کی کھدائی میمن ارتھ کرویچر کا لحاظ رکھتے ہیں ؟ نہیں رکھتے ۔ یہ گولائی بس تصویروں...
Top