• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    شاکر بھائی کیسے ہیں امید ہے ٹھیک ہونگے ،
    شاکر بھائی مجھے یوزر نیم اردو میں کرنا ہے محمد عثمان کیا یہ ہو سکتا ہے؟
    حافظ اختر علی
    حافظ اختر علی
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم آپ کا یوزر نیم اردو میں محمد عثمان سلفی کر دیا گیا ہے۔اب آپ یہ اردو والا یوزر نیم لکھیں گے تو لاگ ان ہوں گے۔اس لیے اس کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ محمد لکھ کر ایک سپیس پھر عثمان لکھ کر ایک سپیس اور پھر سلفی لکھیں اور اپنا پاسورڈ دیں۔شکریہ
    حافظ اختر علی
    حافظ اختر علی
    آپ کی تمام پوسٹس بھی اب محمد عثمان سلفی کے نام سے شو ہوں گی۔
    محمد عثمان سلفی
    محمد عثمان سلفی
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، حافظ اختر بھائی جزاک اللہ خیر، بہت شکریہ
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔۔ بھائی مجھے اسلامی سیاست کے عنوان پر آزاد بک ڈپو کی کتاب درکار ھے براے مھربانی جلد از جلد اپلوڈ کردیں۔۔۔۔جزاک اللھ
    آپ کو ذاتی پیغام کیسے بھیجا جائے گا، اس کے بارے میں علم نہیں ہے، کچھ گائیڈ کیجیے گا۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید کہ بخیر ہوں گے۔
    محترم تقریبا سال بھر پہلے میں نے باقاعدہ اس فورم میں شمولیت اختیار کی۔ لیکن میں فورم استعمال کرنا نہیں جانتا ہوں۔
    اگر آپ کے پاس وقت ہو تو اس بابت کچھ بنیادی نکات ارسال فرمائیں، نوازش ہوگی۔
    (میں نے یہی پیغام کئی منتظمین کو ارسال کیا ہے)
    والسلام
    ظفر ابن ندوی
    (مسعود ظفر علاء الدین)
    محترم شاکر بھائی میں نے آپ کے لیے ایک پیغام تجاویز و آراء میں چھوڑا ہے آپ کے جواب کا منتظر ہوں شکریہ
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top