• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    یورپی ممالک میں جمعہ کی نماز ادا نہ کرنے کا انوکھا جواز

    اسے شیخ غیر الاسلام اس لیے کہا ہے کہ اس کے کام ہی ایسے ہیں مردے کو کلمہ پڑھانا اور پھر آنکھوں میں غلاف کعبہ کے دھاگے رکھنا اور قبر میں دفن کے بعد کھڑے ہوکر کہنا کہ اب آپ سب لوگ ہٹ جاؤ کیونکہ منکر نکیر آئیں گے اور سوال جواب ہونگے مرنے والا اس کا مرید تھا جس کا نام غالبا تنویر تھا ،اب یہ قبر کے...
  2. ابو حسن

    میرے پسندیدہ اشعار

    زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھ اقبال قیمتی چادریں بے جان قبروں پر اور زندہ عزتیں بے حجاب پھرتیں ہیں
  3. ابو حسن

    ایک ایسی اردو ویب سائٹ کے جس کی کمی عرصہ دراز سے محسوس کی جارہی تھی!!!

    محترم اگر آپ کو اس فورم پر کچھ سمجھ نہیں آرہی تو پوچھ سکتے ہیں اور آپ کی راہنمائی بھی کردی جائے گی لیکن اگر بات کو سمجھے بغیر ہی آپ اپنی طرف سے غلط نتیجے اخذ کرکے جواب دینگے تو کئی لوگ آپ کے جواب پڑھ کر ہنسیں گے کہ یہ صاحب سوال گندم پر جواب چنا دے رہے ہیں اب دوبارہ آپ سے گزارش ہے کہ جو جواب...
  4. ابو حسن

    محدث بک

    بعض لوگ اہلِ علم کی بجائے اپنے جیسوں کو ہی ہم اہلِ علم سمجھ کر انہی کے فتوؤں سے مستفید ہوتے پھرتے ہیں اور اسی زعم میں اپنے آپ کو بھی دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں حالانکہ وہ علم کم اور خود فریبی میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں اور اگر کوئی قرآن و سنت کی روشنی میں کسی ایسے عمل کی طرف توجہ مبذول کروائے جو کہ...
  5. ابو حسن

    محدث بک

    کینیڈا میں رؤیت ہلال کی طرف سے شوال کے ہلال کے شواہد نہ ملنے پر 30 رمضان پورے کیے جائیں گے الحمدللہ حمدا کثیرا تمام تعریفیں اسی ذات کیلئے خاص ہیں جو توبہ پر معاف کرنے والا ہے اور جو تھوڑے پر زیادہ عطا کرنے والا اور سب سے بڑھ کر اپنے بندوں کا اکرام کرنے والا اور جو نادمین کے گناہوں پر درگزر کرنے...
  6. ابو حسن

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    اس بات کا آنکھوں دیکھا مشاہدہ ہے کہ لوگوں کو مسائل بتاتے ہوئے خاص طور پر امام و خطیب کے قریب رہنے والے لوگ ایسے جواب سن کر سنت اور خاص طور پر نوافل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں کہ " ان نوافل سے ضروری ہے کہ دین کا ایک مسئلہ دیکھ لوں " اسی طرح ایک خطیب صاحب کی بہت عمدہ نصیحت سنی کہ بدعت بدعت کرتے...
  7. ابو حسن

    یورپی ممالک میں جمعہ کی نماز ادا نہ کرنے کا انوکھا جواز

    یورپی ممالک میں جمعہ کی نماز ادا نہ کرنے کا انوکھا جواز (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید) یہانپر رہتے ہوئے اور مختلف کمپنیوں میں کام کے دوران مخلتف لوگوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے اور اسی کی بدولت مختلف اور نئی معلومات حاصل ہوتی رہتی ہیں اور انہی میں سے ایک نماز جمعہ ہے ،کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں...
  8. ابو حسن

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم

    تراویح میں تلاوت قرآن کریم (تحریر از أبو حسن ، میاں سعید) فرمان رسول ﷺ ہے کہ " تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو قرآن سیکھتے اور سیکھاتے ہیں " رمضان المبارک میں ہمارے ہاں برصغیر پاک و ہند میں اور یورپی ممالک میں اکثر تراویح کے دوران حفاظ کا قرآن پڑھنے کا انداز ایسا ہوتا ہے کہ الأمان الحفیظ ان...
  9. ابو حسن

    اس حدیث کی تحقیق درکار ہے

    قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، عَلِّمْنِي عَمَلا أَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ ، قَالَ : " لا تَغْضَبْ وَلَكَ الْجَنَّةُ " ، قَالَ : زِدْنِي ،قَالَ : " لا تَسْأَلِ النَّاسَ وَلَكَ الْجَنَّةُ " ، قَالَ : زِدْنِي ، قَالَ : " اسْتَغْفِرِ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ...
  10. ابو حسن

    محدث بک

    وہ شخص تباہ و برباد ہو جائے جس پر رمضان آ کر چلا جائے اور اس کی مغفرت نہ ہو، (سنن ترمذی) گنتی کے چند ایام باقی ہیں اور یہ برکتوں والا اور مغفرتوں والا مہینہ ہم سے جدا ہوجائے گا اور کس کو خبر کہ وہ پھر آئندہ رمضان پاسکے گا یا نہیں ؟ اپنے قیمتی وقت کو اللہ کی عبادت اور اس سے مغفرت طلب کرکے مزید...
  11. ابو حسن

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    تلبینہ میں 1 - " جو " barley "کرش کیے ہوئے" 2 - "دودھ" 3 - " کھجور یا شہد " ڈالا جاتا ہے اور ان تین کے علاوہ چوتھی کوئی چیز نہیں ڈالی جاتی ،اگر آپ صحیح تلبینہ بنانا چاہتے ہیں 50 گرام " جو " کیلئے پونے دو لیٹر دودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ گاڑھا نہیں بلکہ پتلا بنایا جاتا ہے اور اسی میں زیادہ...
  12. ابو حسن

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    50 گرام " جو " کیلئے پونے دو لیٹر دودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ گاڑھا نہیں بلکہ پتلا بنایا جاتا ہے اور اسی میں زیادہ فوائد ہیں کیوں ؟ آپ خشک کھجور " چھوہارے" سے بنا رہی ہیں یا عام کھجور ؟ اگر عام کھجور استعمال کررہی ہیں تو کھجور کو بھگونے کی ضرورت نہیں ہے یہ گاڑھا نہیں بلکہ پتلا بنایا جاتا ہے...
  13. ابو حسن

    منقبت در شان ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنها....

    جو کل " عبداللہ بن ابی رئیس المنافقین " ان سیدہ طاہرہ رضی اللہ عنہا پر بہتان باندھنے پر پیش پیش تھا آج اسکی روحانی اولاد بھی اسی پر قائم ہے روحانی باپ اور روحانی اولاد کل قیامت میں اکٹھے ہوجائیں اور میرے رب کا کلام سیدہ طاہرہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکی تا قیامت بیان کرتا...
  14. ابو حسن

    خطبہ حرم ۔۔۔ رمضان المبارک کے فیوض وبرکات

    سوائے آپکی پوسٹ کے کوئی بھی پوسٹ اس طرح نہیں دکھائی دیتی
  15. ابو حسن

    خطبہ حرم ۔۔۔ رمضان المبارک کے فیوض وبرکات

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی وہ تو واضح دکھائی دیتا ہے لیکن آپ پھر بھی نہ سمجھ سکے ؟ اسی لیے تو ان میں سے چند اقتباس لیکر آپکو مطلع کیا عباسw بیان کرتے ہیں: رسول اللہe ، جبریلu آپe ان ناموں کے ساتھ انگلش کے حروف لکھے دکھائی دے رہے ہیں
  16. ابو حسن

    خطبہ حرم ۔۔۔ رمضان المبارک کے فیوض وبرکات

    کاپی پیسٹ کے بعد جب اپنی کوئی بھی تحریر اپلوڈ کرنا چاہیں تو پیش منظر کی آپشن کا استعمال کرکے دیکھ لیں کہ آپکی پوسٹ کیسی دکھائی دیتی ہے ؟ تاکہ غلطیوں کو تحریر ارسال کرنے سے پہلے درست کرلیا جائے ، چند اقتباس میں ہیں بتانے کیلئے اور پوری تحریر میں ایسی ہی بہت زیادہ غلطیاں ہیں
  17. ابو حسن

    انجينئر علی مرزا کا فتنہ

    مرزا جہلمی کا کردار " مداری اور اسکی پٹاری " جیسا ہے اور اس کے پیچھے چلنے والوں کا حال دلچسپی لیے تجسس کے مارے تماشائیوں جیسا ہے مداری جب اپنا تماشہ لگاتا ہے تو اسکی حتی الامکان کوشش ہوتی ہے کہ مجمع بڑا لگے تاکہ مال زیادہ اکھٹا ہوسکے اور دوسرا اس مجمع کے اندر کچھ اس کے اپنے کارندے بھی تماشائیوں...
  18. ابو حسن

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    آمین یا رب العالمین
Top