تین دن سے اسی موضوع پر ایک صاحب سے بات چل رہی ہے اور وہ ہیں کہ بس اس بات کا رٹا لگائے ہوئے ہیں کہ ہم کو اپنے علماء پر اعتماد ہے دراصل انکے
ایک مفتی صاحب نے عجیب و غریب بیان دیا ہے " آبادی کے کنٹرول " پر
کہ سپریم کورٹ نے " آبادی کے کنٹرول " پر علماء کو دعوت دی اور ایک عالم بھی شریعت کے مطابق...