• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو حسن

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    یہ اسلام ہاؤس ویب سائٹ پر موجود تھا میں نے کچھ نہی کیا
  2. ابو حسن

    لوٹ مار سیل ،،،، لوٹ مار سیل ،،،، لوٹ مار سیل(رمضان المبارک)

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) دیکھنا کہیں یہ سیل ہم سے چھوٹ نہ جائے اور دیکھنا کہیں یہ مبارک ایام غفلت میں نہ گزر جائیں ، دیکھنا کہیں یہ فضول ٹیلیویژن کے پروگراموں میں وقت برباد نہ ہوجائے، دیکھنا کہیں یہ سوشل میڈیا کی فضول پوسٹوں میں وقت برباد نہ ہوجائے، دیکھنا کہیں یہ سوشل میڈیا کی فضول...
  3. ابو حسن

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    بھائی آپ اپنے ربط کو تبدیل کردیں تاکہ کم حجم کی فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں دوسرے احباب کو آسانی رہے یہاں سے " القرآن تدبر و عمل " فائل آپکو بہترین کوالٹی میں اور فقط 285 ایم بی میں ہی مل جائے گی اور فائل کھلنے میں بھی تاخیر نہی لگے گی اسکے علاوہ اس میں سورتوں کی فہرست بھی ہے جس سے آپ کسی بھی...
  4. ابو حسن

    درس قرآن کی تیاری کریں۔

    آپ کے " کم و زیادہ " پر سافٹ ویئر تو کوئی نہیں کام کرے گا لیکن ذاتی محنت ہی کارگر ثابت ہوگی ،ابتسامہ
  5. ابو حسن

    مغربی ممالک میں میت کے کفن و دفن کے معاملات

    آپ کی معلومات میں اضافہ کیلئے میں نے اس کولیگ سے مزید معلومات حاصل کیں ہیں اب مسلم میت کے لواحقین کو تین مرحلوں پر خرچ کی ضرورت درپیش ہوتی ہے قبر کی جگہ (3 ہزار ڈالرز) کفن کا سامان ( 900 ڈالرز) قبر کھودنا اور بند کرنا ( 1200 ڈالرز) اور ان سب کیلئے جو ایک اندازاً رقم درکار ہوتی ہے وہ تقریبا...
  6. ابو حسن

    محدث بک

    جپھیوں والی بنگالی سرکار جیسے ہر روز مارکیٹ میں کوئی نہ کوئی نئی پروڈکٹ آتی رہتی ہے؟ ویسے ہی بدعت کی مارکیٹ میں ہر روز دین کے نام پر ایک نیا تماشہ وجود میں آتا ہے آج یہ تماشہ بھی دیکھنے کو ملا کہ دو دو گلے ملکر مجلسِ میں بیان سن رہے ہیں اور ایک دوسرے کا روتے ہوئے سہارا بن کر تسلی بھی دے رہے...
  7. ابو حسن

    مغربی ممالک میں میت کے کفن و دفن کے معاملات

    کولیگ : تم ٹھیک کہہ رہے ہو بعض کرسچن اب دفنانے کی بجائے بجلی کی بھٹی میں ہندؤوں کی طرح میت کو جلا دیتے ہیں لیکن جس چرچ میں اور میری فیملی جاتے ہیں وہ چرچ والے اس کو مناسب نہیں سمجھتے وہ دفنانے کو ہی ترجیح دیتے ہیں (عمومی طور پر چرچ والوں کی تعلیمات بھی ایک دوسرے مختلف ہیں ،اگر افریقہ کے لوگوں...
  8. ابو حسن

    مغربی ممالک میں میت کے کفن و دفن کے معاملات

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) مغربی ممالک میں جہانپربہت حد تک سہولتیں میسرہیں وہیں پر بہت سی اقسام کے مشاکل گھڑے بھی منہ کھولے ہوئے ہیں جس میں سے ایک میت کے کفن و دفن کے اخراجات کا معاملہ ہے ہماری اکثر مسلم کمیونٹی مساجد کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور لوگ مساجد کے قریب ہی رہنا پسند کرتے ہیں اور...
  9. ابو حسن

    محدث بک

    مرزائیت و قادیانیت 70 کی دہائی میں مرزائیت و قادیانیت کی ہلچل نے اپنے لیے خارج اسلام کی تاریخی سند حاصل کی تھی اور اب کی بار شاید پاکستان کی سرزمین سے خارج پاکستان کی سند پانا چاہتے ہیں؟ تاجدار خَتمِ نَبُوَّت سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا حبیب بن زید رضی اللہ عنہ...
  10. ابو حسن

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    آمین یہ کینیڈا کی بات ہے
  11. ابو حسن

    دینی مدارس ۔۔۔ ایک دلخراش رخ

    اہل پاک و ہند کے منتظمین کا مساجد و مدارس کے علماء کے ساتھ سلوک یہ بات میں نے اپنے یہاں بھی دیکھی ہے کہ منتظمین کا سلوک مسجد کے امام وخطیب اور مدرسہ کے استاذہ کے ساتھ تقریبا ایسا ہے جیسے پاک و ہند میں برتا جاتا ہے یہاں کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے اسی کے مساوی ایک مفتی کو تنخواہ دی جارہی ہے...
  12. ابو حسن

    بوڑھوں کا ادب اور نام نہاد پیر

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) نام نہاد پیری مریدی کے کرتوت دیکھ لیں کہ باپ کی عمر کا باریش مرید اپنے بیٹے کی عمر کے پیر کے قدموں میں بیٹھا ٹانگیں دبا رہا ہے اور اسکی وجہ کیا ہے ؟ (میں اس تحریر کو نہ بھی لکھتا تو سمجھنے کیلئے فقط یہ تصویر ہی کافی تھی) وجہ فقط ایک ہے کہ دین سے دوری اور...
  13. ابو حسن

    محدث بک

    روحانی کنگا میں ہول سیل کا آرڈر کرنے والا ہوں؟ دوست احباب اپنا اپنا آرڈر مجھے لکھواتے جائیں گنجے حضرات اپنا اور حضرت کا وقت رابطہ کر کے برباد کرنے سے گریز کریں آج ایک گروپ سے یہ پوسٹ موصول ہوئی اور دیکھ کر ہنسی پر قابو پانا مشکل ہوگیا اپنے دوست کو یہ پوسٹ وٹس اپ پر بھیجی تو فوری جواب...
  14. ابو حسن

    محدث بک

    ہمارے ہاں دیسی لبڑل یورپ کے دلدادہ اور یورپ کی نقل کرنے اور ان پر مر مٹنے والے بہت ہیں چلو کچھ یورپ کی باتیں بھی ہوجائیں جاب پر کچھ کولیگ یورپین ہیں یورپین کولیگ : میرے ایک دوست نے دادی سے شادی کرلی ابو حسن : کیا ؟ دادی سے شادی ؟ کیا کہہ رہے ہو؟ یورپین کولیگ : ہاں ،اسکی پینشن حاصل کرنے...
  15. ابو حسن

    محدث بک

    کولیگ : کہنے لگا کہ میں سویت یونین کا لیفٹنینٹ تھا ابوحسن : ہیں ؟ کیا کہہ رہے ہو ؟ کولیگ : ہاں سچ کہہ رہا ہوں ابوحسن : آج کا بہترین لطیفہ جو سویت یونین باقی ہی نہ بچی اسکا لیفٹنینٹ ابھی تک باقی ہے ؟ اس بات کو سن کر وہ اور دوسرے کولیگ بھی قہقہوں سے ہنسنے لگے دراصل یہ بات ٹرمپ کی حالیہ گفتگو...
  16. ابو حسن

    محدث بک

    رمضان المبارک کے انتظار میں شعبان کے ایام گنتے رہو اسکی ترغیب سیدالاولین و الاخرین ﷺ نے اُمت کو دی ہے، اللہ اکبر کیا ہی عظمت والا مہینہ ہے جس کے انتظار میں شعبان کے ایام گننے کی ترغیب دی گئی قرآن کا مہینہ آرہا ہے اور پوری دنیا کے مسلماں قرآن کی تلاوت سننے کیلئے تراویح کے اہتمام میں مشغول ہو...
  17. ابو حسن

    محدث بک

    درج ذیل حدیث کو ہم اپنے معاملات میں داخل کرلیں تو لوگوں اور اللہ تعالی کے سامنے شرمندگی سے بچ سکتے ہیں اور پھر کسی کی طعن بھی نہ سننا پڑے گی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو...
  18. ابو حسن

    محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ الحمدللہ کچھ سوال جواب کے مطالعہ کے دوران املاء کی غلطی دیکھنے کو ملی ہے اگر اپلوڈ کرنے سے پہلے نظرثانی کرلی جائے تو زیادہ بہتر ہے جیسے کہ ہم چند احباب جو کہ یونیورسٹیوں کے تعلیم یا فتہ ہیں الحمد للہ اکثریت دین اداروں کی ہے (...
  19. ابو حسن

    انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @اسحاق سلفی @خضر حیات یہ مضمون شعیت کی چرب زبانی ہے اور غلط تشریحات کا ملبہ اکٹھا کیا گیا ہے اس پر نظرثانی کی جائے جزاک اللہ خیرا
  20. ابو حسن

    ایک ایسی اردو ویب سائٹ کے جس کی کمی عرصہ دراز سے محسوس کی جارہی تھی!!!

    مندرجہ بالا ویب سائٹ ایک ہی ہے جو کہ " اردو اور رومن اردو" پرمشتمل ہے اور مندرجہ ذیل پیغام وہاں پر نمایاں طور پر لکھا ہوا ہے کہ اس ویب سائیٹ پر اصلاحی اور فقہ حنفیہ کا مواد حوالہ جات کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔ آپ اس ویب سائیٹ سے بلا جھجک استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
Top