بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتائوں۔
زہریلا سانپ ہے یہ اُمت کو ڈس نہ جائے۔
ہر سمت دیکھ لو اب طوفانِ بے حیائی
باطل سے ہے محبت اور حق سے بے وفائی
بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں۔
پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر ہیں۔
بیٹی بھی لاڈلی ہے پردہ کرے تو کیسے
آنگن میں اپنے گھر کے...