• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عکاشہ

    کھانے کے آداب

    کھانے کے آداب سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی میں، اور میرا ہاتھ پیالہ میں چاروں طرف پڑتا تھا تو مجھ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لڑکے! اللہ کا نام لے (بسم اللہ پڑھ) اور اپنے دائیں ہاتھ سے کھا اور جو تیرے قریب ہے...
  2. ابو عکاشہ

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے دو پھول

    سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں منبر پر دیکھا ہے کہ سیدنا حسن(رضی اللہ عنہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں تھے کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے تھے اور کبھی سیدناحسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جانب...
  3. ابو عکاشہ

    ایک فقیہ کی ایک فقیہ کو نصیحت

    1 ۔ عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ : کَانَتْ عَائِشَةُ أَفْقَهَ النَّاسِ وَ أَعْلَمَ النَّاسِ وَ أَحْسَنَ النَّاسِ رَأْيًا فِي الْعَامَّةِ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ. (الحاکم في المستدرک، 4 / 15، الرقم : 6748، و الذهبي في سير أعلام النبلاء، 2 / 185، و العسقلاني في تهذيب التهذيب، 12 / 463، و المزي في تهذيب الکمال،...
  4. ابو عکاشہ

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرنے، جوتا پہننے اور کنگھی کرنے میں دائیں طرف سے حتی المقدور ابتدا کرنے کو پسند فرماتے تھے اور اس سے پہلے واسطہ میں بیان کیا تھا کہ اپنے تمام کام میں دائیں طرف سے ابتدا کرنے کو پسند...
  5. ابو عکاشہ

    '' میرا یہ خواب حق ہے اس کو یاد رکھو اور دوسرے لوگوں کو بھی سناؤ''

    سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' میں نے خواب میں اپنے بابرکت اور بلند قدر پروردگار کو بہترین صورت میں دیکھا پس اس نے پوچھا کہ اے محمد( صلی اللہ علیہ وسلم)! میں نے کہا : میں حاضر ہوں ۔ اللہ نے فرمایا مقرب فرشتے کس بات پر جھگڑتے ہیں؟ میں...
  6. ابو عکاشہ

    عربی زبان کی تھوڑی سی بھی سمجھ ،قرآن کریم سے تعلق اور محبت رکھنے والوں کے لیے ایک شاندار تحفہ !

    عربی زبان کی تھوڑی سی بھی سمجھ ،قرآن کریم سے تعلق اور محبت رکھنے والوں کے لیے ایک شاندار تحفہ 21 برس کا ایک ذہنی طور پر معذور نوجوان اور اس کی قرآن کریم میں مہارت دیکھنے اور داد دینے کے لائق ہے ۔ ماشاء اللہ https://www.facebook.com/abdurrahman.muhammadyahya/posts/670740829613567?ref=notif¬if_t=like
  7. ابو عکاشہ

    جھوٹے خواب بیان کرنے، ٹوہ لگانے،تصویر سازی کے شوقین حضرات کے لیے وعید

    ''عن ابن عباس عن النبي صلی الله عليه وسلم قال من تحلم بحلم لم يره کلف أن يعقد بين شعيرتين ولن يفعل ومن استمع إلی حديث قوم وهم له کارهون أو يفرون منه صب في أذنه الآنک يوم القيامة ومن صور صورة عذب وکلف أن ينفخ فيها وليس بنافخ'' سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے...
  8. ابو عکاشہ

    کہاں گئے اُن کے مشکل کشا !

    وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ﴿٢٧﴾سورة الأحقاف اور یقیناً ہم نے تمہارے آس پاس کی بستیاں تباه کر دیں اور طرح طرح کی ہم نے اپنی نشانیاں بیان کر دیں تاکہ وه رجوع کر لیں (27) تفسیر احسن البیان (حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ) : آس...
  9. ابو عکاشہ

    صلہ رحمی ،قطع رحمی اور درمیان کی چیز

    صلہ رحمی : أنس بن مالک أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال من أحب أن يبسط له في رزقه وينسأ له في أثره فليصل رحمه سیدناانس رضی اللہ عنہ روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کو یہ بات پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی اور اس کی عمر میں تاخیر (یعنی اضافہ) کیا جائے تو اسے چاہئے کہ...
  10. ابو عکاشہ

    ایسا عمل کہ اللہ اور بندے آپ سے محبت کرنے لگیں !

    سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو کوئی ایسا کام بتلائیے جب میں اس کو کروں تو اللہ تعالیٰ بھی مجھ کو دوست رکھے اور لوگ بھی دوست رکھیں۔ آپ نے فرمایا دنیا سے بے رغبتی اختیار...
  11. ابو عکاشہ

    اللہ کے خوف اور اس کی ملاقات کے شوق میں رونے کی فضیلت

    سیدناابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو آنکھیں ایسی ہیں کہ انہیں آگ نہیں چھو سکتی۔ ایک وہ جو اللہ کے خوف سے روئی اور دوسری وہ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزار دی۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 1708 جہاد کا بیان...
  12. ابو عکاشہ

    ایسا وقت جب آسمان کے دروازے کھلتے ہیں !

    أن النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم كان لا يدَعُ أربعًا قبلَ الظهرِ، وركعتينِ قبلَ الغَداةِ . الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 1182 خلاصة حكم المحدث: [صحيح] ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ...
  13. ابو عکاشہ

    نو اور 10محرم کا روزہ

    سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورے کے دن کا روزہ رکھا اور اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم بھی فرمایا ۔ صحیح بخاری کتاب الصوم، باب صیام عاشوراء ، صحیح مسلم کتاب الصیام،باب صوم عاشوراء فوائد : عاشوراء، دس محرم کو کہتے ہیں ۔ دوسری احادیث میں ہے کہ جب نبی...
  14. ابو عکاشہ

    اس شخص کو مبارك ہو !

    طوبى لِمَن شَغلَه عيبُه عَن عيوبِ النَّاسِ الراوي:سیدنا أنس بن مالك رضی اللہ عنه المحدث: ابن حجر العسقلاني - المصدر: بلوغ المرام - الصفحة أو الرقم: 445 خلاصة حكم المحدث: إسناده حسن سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : '' اس شخص کو مبارک ہے جس کو اپنے عیب...
  15. ابو عکاشہ

    یہ دین کو مونڈ کے رکھ دیتی ہے !

    مسلمانوں کی آپس میں محبت ،مودت،اخوت اور دوستی کے فضائل عن أبي الدردا قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم ألا أخبرکم بأفضل من درجة الصيام والصلاة والصدقة قالوا بلی قال صلاح ذات البين فإن فساد ذات البين هي الحالقة قال أبو عيسی هذا حديث صحيح ويروی عن النبي صلی الله عليه وسلم أنه قال هي الحالقة لا...
  16. ابو عکاشہ

    مومن کے ہتھیار

    ہم شیطان سے کیسے بچ سکتے ہیں 1۔ رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑھ کر سونا : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے کہا رسول اللہ ٍصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو صدقہ فطر کی حفاظت پر مقرر کیا ایک شخص آیا اور لپ بھر بھر کر اناج لینے لگا میں نے اس کو پکڑا میں نے کہا خدا کی قسم میں تجھ کو پکڑ...
  17. ابو عکاشہ

    نصیحت کرتے رہیے۔ کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے

    نصیحت کرتے رہیے۔ کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے اللہ مالک الملک نے فرمایا : فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ ﴿الغاشية: ٢١﴾ پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں (21) ایک جگہ فرمایا : وَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَىٰ تَنفَعُ الْمُؤْمِنِينَ ﴿٥٥﴾ سورة الذاريات...
  18. ابو عکاشہ

    جنت مفت میں ملتی ہے اور جہنم روپوں پیسوں سے

    ایک بزرگ اپنے بیٹے سے : بیٹے کیا تم جانتے ہو جنت مفت میں ملتی ہے اور جہنم خریدی جاتی ہے بیٹا : وہ کیسے ابا جان ! باپ : دوزخ پیسوں سے خریدی جاتی ہے جو جوا کھیلتا ہے وہ مال خرچ کرتا ہے شراب بھی پیسوں سے خریدی جاتی ہے سگریٹ بھی پیسوں سے ہی ملتی ہے گانے والی سی ڈی خریدنے کے لیے بھی مال خرچ کرنا پڑتا...
  19. ابو عکاشہ

    کیوں تم وہ کہتے ہو جو خود نہیں کرتے؟

    جو شخص نیکی کا حکم دے یا برائی سے روکے لیکن خود عمل نہ کرے اللہ مالک الملک نے فرمایا : أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤﴾ کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے...
  20. ابو عکاشہ

    قبلہ رخ تھوکنے والے کا تھوک اس کی پیشانی پر ہوگا

    قبلہ رخ تھوکنے والے کا تھوک اس کی پیشانی پر ہوگا سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے راوی کا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ '' جس شخص نے قبلہ رخ تھوک دیا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر)...
Top