الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ نہیں اکتاتا، مگر تم اکتا جاؤ گے
1 ۔
أنَّ رجلًا جاء إلى رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم فقال يا رسولَ اللهِ !
أحَدُنا يُذْنِبُ قال يُكْتَبُ عليه
قال ثمَّ يستغفِرُ منه ويتوبُ قال يُغْفَرُ له ويتابُ عليه
قال فيعودُ فيُذْنِبُ قال فيُكْتَبُ عليه
قال ثمَّ يستغفِرُ منه ويتوبُ قال يُغْفَرُ...
بڑے لوگوں ، بزرگوں کی تعظیم اور ان کے مرتبے کو نمایا ں کرنے کا بیان
1 ۔
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِي تَنْزِيلِ النَّاسِ مَنَازِلَهُمْ)
سنن ابو داؤد: کتاب: آداب و اخلاق کا بیان (باب: ہر آدمی کے مقام و مرتبے کا خیال رکھنے کا بیان)
4843 . حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ...
سخت لعنت کا موجب بننے والے دو کام
صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ التَّيمُّنِ فِي الطُّهُورِ وَغَيْرِهِ)
صحیح مسلم: کتاب: پاکی کا بیان (باب: طہارت و پاکیزگی اور ( اس سے متعلق) دیگر امور کا دائیں طرف سے آغاز کرنا)
618 . حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَابْنُ حُجْرٍ،...
زمزم سے علاج
1 - قال عليه الصلاة والسلام في ماء زمزم:"إنها مباركة إنها طعام طعم‘[وشفاء سقم]"(مسلم وما بين المعكوفين عند البزار والبيهقي وإسناده صحيح)
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :بلاشبہ زمزم بابرکت اورکھانے والے کے لیے کھانے کی حیثیت رکھتا ہے صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2473 )
اورایک...
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ایمان لانے سے پہلے سیدنا مصعب رضی اللہ عنہ کو مدینہ منورہ میں اسلام کی دعوت دینے سے باز رکھنے کے لیے ان کے پاس گئے
سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا مُصعب رضی اللہ عنہ سے پہلے ہی سے کہہ دیا تھا کہ تمہارے پاس ایک...
1 ۔ عن عبد الله بن عمرو، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انسان کے گناہ گار ہونے کے لیے یہ (عمل) کافی ہے کہ جن کے رزق و اخراجات کا یہ ذمہ دار ہو، انہیں...
((استحييت مِن ربِّي))
مجھے اپنے رب سے حیاء آتی ہے
’’سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (شبِ معراج) اللہ تعالیٰ نے میری امت پر پچاس نمازیں فرض کیں تو میں ان (نمازوں) کے ساتھ واپس آیا یہاں تک کہ میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو انہوں...
إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّـهِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً يَرْجُونَ تِجَارَةً لَّن تَبُورَ ﴿٢٩﴾سورة فاطر
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیده اور علانیہ...
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
1 ۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے سامنے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ذکر آیا تو انہوں نے کہا عبداللہ بن مسعود ایسے شخص ہیں جن سے میں محبت کرتا ہوں جب سے میں نے رسول اللہﷺ سے یہ سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فر ماتے تھے...
سیدنا ابوہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
1 ۔ سید نا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قیامت کے دن آپ کی شفاعت کی سعادت سب سے زیادہ کون شخص حاصل کرے گا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے ابوہریرہ میرا خیال تھا کہ کہ تم سے...
اہلِ بدعت کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین اور آئمہ کا طرزِ عمل
1 ۔ ابو داؤد اور ترمذی نے مجاہد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ میں عبداللہ بن عمررضی اللہ عنھما کے ساتھ ایک مسجد میں گیا۔ وہاں اذان ہو چکی تھی۔ ابھی ہم نماز کا ارادہ کر ہی رہے تھے کہ مؤذن نے الصلوٰۃ الصلوٰۃ کے الفاظ سے تثویب...
جلیل القدر صحابی ، مبلغ اسلام اور عظیم جرنیل ذوالجناحین سیدنا جعفر طیار رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر
1 ۔ سيدنا جعفر رضي اللہ عنہ کي دربارِ حبش ميں اسلام پر تقرير
مسلمانوں نے نجاشي سے گفتگو کے ليے اپني طرف سے سيدنا جعفر رضی اللہ عنہ کو منتخب کيا،
انہوں نے اس طرح تقرير کي :بادشاہ سلامت ! ہماري قوم...
نعمت سماعت
اللہ مالک الملک کے ہم پر اتنے زیادہ احسانات اور انعام ہیں کہ اُن کا شمار کرنا چاہیں تو شمار بھی نہیں کیا جاسکتا، انہیں انعامات میں ایک نعمت سننے کی نعمت ہے
ایمان والے اس نعمت کا استعمال کیسے کرتے ہیں ؟
الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ أُولَـٰئِكَ...
1 ۔ سیدنا عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جب مؤذن اللہ اكبر اللہ اكبر كہے تو تم بھی اللہ اكبر اللہ اكبر كہو، پھر مؤذن كے اشھد ان لا الہ الا اللہ كہنے پر تم بھى اشھد ان لا الہ الا اللہ كہو، پھر وہ اشھد ان محمدا رسول اللہ كہے تو تم بھى اشھد...
میں قرآن کریم میں کہاں ہوں ؟
حافظ محمد بن نصرالمروزي رحمہ اللہ نے
جزء قيام الليل میں احنف بن قيس رحمہ اللہ کا واقعہ نقل کیا ہے
جو کہ تابعين میں سے ہیں
ایک دن ان کے سامنے یہ آیت پڑھی گئی :
لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورة الانبياء 10)
(لوگو)...
طالب دنیا اور طالب آخرت
1 ۔ مَّن كَانَ يُرِيدُ الْعَاجِلَةَ عَجَّلْنَا لَهُ فِيهَا مَا نَشَاءُ لِمَن نُّرِيدُ ثُمَّ جَعَلْنَا لَهُ جَهَنَّمَ يَصْلَاهَا مَذْمُومًا مَّدْحُورًا ﴿١٨﴾
جس کا اراده صرف اس جلدی والی دنیا (فوری فائده) کا ہی ہو اسے ہم یہاں جس قدر جس کے لئے چاہیں سردست دیتے ہیں بالآخر اس...
علم ، علماء کے ساتھ ہی چلا جائے گا
1 ۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما نے نقل کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ (پختہ کار) علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے...