الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون !
اللہ تعالٰی محترمہ فرحت ہاشمی صاحبہ کی والدہ کی مغفرت اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
مکتبہ شاملہ نہیں چل رہا ہے ۔ یہ پیغام آ رہا ہے ۔ ایک بات بتاتا چلوں کہ میں نے ونڈوز 7 کے وڈیو کارڈ کو ڈDisable کیا ہوا ہے کیونکہ Video Card آن کرنے پر سسٹم شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں ایسے واقعات کی بھینٹ ایک نہیں بلکہ لاکھوں لوگ چڑھتے ہیں۔ یہ سب خدا سے بے زار اور شیطان کا پجاری طبقہ ہے ۔ایسے لوگوں کو پکڑنا تقریباً نا ممکن ہے کیونکہ ان لوگوں کو حکومتی سر پرستی حاصل ہوتی ہے ۔ جب جان کی حفاظت کی ضمانت دینے والے خود ہی خون آشام بھیڑئے...
اس معاملے کو سچا فقط اس لیے ثابت کیا جا تا ہے کیونکہ حضرت حسن ؓ کے سُسر جناب اشعث بن قیس نے جنگِ صفین ختم کرانے میں اہم کردیار ادا کیا تھا اس لیے جن لوگوں نے بنو اُمیہ خصوصاً امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین حضرات معاویہ ؓ و یزید ؓ کے خلاف زہر اگلنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کی وہ بھلا...
میں نے سارے فونٹ ریجیسٹری میں جا کر ڈیلیٹ کر دیئے اور ونڈوز 7 کے اوریجنل فونٹ پیک کو انسٹال کر لیا جس سے ٹوٹی ہوئی اُردو کا مسئلہ حل ہو گیا۔ آپ سب کی معاونت کا بہت بہت شکریہ !
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کے لیے محترمی و مکرمی ابو فہد قاری عبدالحفیظ ثاقب حفظہ اللہ تعالٰی کی ” فہم ِ قرآن کورس“ بہترین رہے گا ۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں جو کتاب و سُنت کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
آپ کی آسانی کےلیے میں نے فیس بک کی پوسٹ کا متن کاپی کر کے ایم ایس ورڈ میں پیسٹ کیا تو اس میں اُردو کا متن ٹوٹا ہوا نظر آرہا تھا مگر جب میں نے ٹوٹے ہوئے الفاظ کے ایک ایک لفظ کو جانچا تو معلوم ہوا کہ پورا متن ایک نہیں بلکہ دو فونٹ Arial اور Tahoma پر مشتمل تھا اور سپیس میں Arial (Body CS)...