الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمی و مکرمی ، میں اپنے مؤقف کی ” تفسیرو تشریح“ کی مزید ”تفسیروتشریح “سے قاصر ہوں۔ اس لیے مجھے اس بحث میں مزید ” وضاحت“ کی گنجائش نظر نہیں آتی۔البتہ آپ پر لازم ہے کہ پوسٹ نمبر 149 اور 150 کا مدلل و مفصل جواب عنائیت فرمائیں ، شکریہ !
مکرمی و محترمی !
حضرت نوح علیہ السلام کا إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنتَ أَحْكَمُ الْحَاكِمِينَ فرمانے پر اللہ تعالٰی نے يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۖ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ ۖ فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۖکہہ کر جواب دیا یعنی نجات...
محترم محمد فیضان اکبر صاحب سے پو سٹ نمبر 149 اور 150 کے مفصل اور مدلل جوابات مطلوب ہیں ۔ شفاعت والی روایت پر تبصرہ، فیضان صاحب سے مطلوب جوابات کے بعد ہی ممکن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ جس طرح انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کے متعلق روایت پر نقد کیا ہے اور ہمارے جوابات پر غور کرنے اور اپنے...
غالبا ًفیضان اکبر صاحب نے انبیاء و رسل کی ” لغزشوں“ کو عام انسانوں کی” لغزشوں“ کی طرح سمجھ لیا ہے ، جنہیں( عام انسانوں کو) اول تو احساس ہوتا نہیں اور اگر ہوتا ہے تو زندگی کے آخری مرحلے میں۔جبکہ عام انسانوں اور انبیاء و رسل کی ” لغزشوں“ میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔
محترمی !
مذکورہ روایت قرآن مجید کی اس آیت(وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ ﴿٨٧﴾) کے بارے میں بتا رہی ہے کہ قیامت والے دن اللہ تعالٰی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو رُسوائی اور ذلت سے کیونکر بچائیں گے ؟ ظاہر ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے باپ کے جہنم میں جانے کی رسوائی سے بڑھ کر اور کیا...
انا للہ وانا الیہ رٰ جعون
اللہ تعالٰی قاری صاحب کے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر ِ جمیل سے نوازے ، آمین یا رب العالمین !
محترمی و مکرمی !
میں نے اپنی تحریر میں کچھ جملے ہائی لائٹ خصوصاً آپ ہی کے لیے کیے تھے ۔ لیکن حیرت ہے کہ بات اتنی واضح ہونے کے با وجود آپ کو روایت پر کیے گئے اعتراض کی کمزوری معلوم نہیں ہوئی۔مزید یہ کہ آپ مجھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میں آپ کے ایک ایک اعتراض کی کمزوری واضح کرتا چلا جاؤں اور...
طبقۂ خاص کے پاس قرآن مجید کی آیات کی ” رکیک تاویلات“ کے علاوہ اور کوئی چیز بطورِ ثبوت نہیں ہے ۔ وہ خالق اور مخلوق میں فرق کو عمداً جاننا نہیں چاہتے ۔طبقۂ خاص قرآن مجید سے ہدایت نہیں بلکہ الٹا اس کو ہدایت دینے بیٹھ جاتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ محترم فیضان اکبر صاحب کے پیش کیے گئے اعتراضات کو جہالت سے تعبیر کرنا اور ان کاجواب دیے بغیر ان کی پوسٹ حذف کر دینا نا انصافی پر مبنی ہوگا ۔ اس طرزِ عمل سے ان کے مؤقف کو مزید تقویت ملے گی۔ انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ ان کے اعتراضات کو علمی انداز سے رفع کیا جائے ۔ شکریہ !
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مندرجہ ذیل آیات میں ”د ع و“ اور ”ع ب د“ کے مادے سے بنے مختلف الفاظ جہاں اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ سیاق و سباق کے اعتبار سے”دعو“ اور ”عبد“ مترادف المعنیٰ ہیں بالکل اسی طرح ”دعو“ اور ”عبد“ کے استحقاق کو بھی صرف ا للہ تعالٰی کے لیے خاص کر رہے ہیں۔
وَمَا أُمِرُوا...
اللہ تعالٰی آپ کو اس مقصدِ کبریٰ میں کامیابی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
رسول اللہﷺ کے آخری نبی و رسول ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ آپﷺ کے بعد نبوت و رسالت کا دعویٰ دار ” کذاب و دجال“ ہے ۔
کاش سادات بنو اُمیہ کے خلاف رافضیت کی گود میں بیٹھ کر دن رات زہر اُگلنے والے یہ تو سوچیں کہ ان کے دور میں کتنی اسلامی فتوحات ہوئیں اور حضرت علی ؓ کے دور میں مسلمانوں کے خلاف کیا کچھ نہیں ہوا ؟ بعض اوقات کفِ لسان اختیار کرنا پڑتا ہے کہ کہیں یہ حضرات ہمیں ” زمرہ ٔ ناصبین“ میں شامل نہ کر...