الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کوئی فرق نہیں پڑا ۔ گوگل کروم پر بھی اردو صحیح نہیں لکھی اور نظر آ رہی ۔مجھے لگتا ہے کہ مجھ سے کوئی غلط اُردو فونٹ انسٹال ہو گیا ہے ۔ ونڈوز 7 کے ڈیفالٹ فونٹ کتنے ہوتے ہیں؟میں نے اُردو کا ایک فونٹ پیک جس میں تقریباً سو فونٹ تھے۔ میں نے ان کو فونٹ میں پیسٹ کر دیا تھا ۔
فیس بک پر بھی اُردو صحیح نہیں لکھی جا رہی ہے ۔ ویسے میں زیادہ تر فائر فوکس استعمال کرتا ہوں۔ اس کا مطلب ہے کہ میرے سسٹم میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے جس کا مجھے علم نہیں۔ نستعلیق فائر فوکس میں انسٹال کرنے کا طریقہ بتا دیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مجھے اندیشہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کی ” فوجی امداد“ کے ساتھ ساتھ نیٹ پر ” اُردو“ لکھنے کی ” امداد“ بھی بند کر دی ہے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فرق نہیں پڑا ۔ ویسے میں نے بہت سارے اُردو کے فونٹ ” فونٹ فولڈر“ میں پیسٹ کیے تھے ۔ شائد اس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔ کوئی اور حل ہے اسکا ؟
نبیﷺ کا دیدار ہمارے لیے اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے جب ہم میں سے کسی نے بذات خود نبیﷺ کو ان کی زندگی میں دیکھا ہو اس لیے اس تناظر میں حافظ زبیر علی زئی ؒ کی بات صحیح معلوم ہوتی ہے ہاں البتہ کسی صحابی کا نبیﷺ کو اپنے خواب میں دیکھنا ممکنات میں سے ہے ۔واللہ اعلم !
السلام علیکم !
پچھلے دو دن سے میں جب بھی گوگل کے سرچ انجن میں اُردو لکھتا ہوں تو الفاظ صحیح طرح نہیں لکھے جا تے مثلاً میں اگر لفظ ” موسوعہ“ لکھتا ہوں تو یہ لفظ ” موسوع ہ “ لکھا جا رہا ہے ۔ میں نے اُردو کی بورڈ بھی دوبارہ انسٹا ل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ میں اُردو صحیح لکھی جا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بے اصل فتنہ ( مکمل مضمون)
اس طرح کےفتنے ہر دور میں جنم لیتے رہے ہیں لیکن حق کی مسلسل چوٹیں ایسے فتنوں کو ہمیشہ پاش پاش کرتی آئیں ہیں ۔ ویسے تو اس مخصوص شخص نے قرآن مجید کی باطل تاویلات اور معنوی تحریفات کر کےیہ ثابت کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا کہ قرآن مجید زمانہ ٔ...
میرا خیال ہے کہ ہمیں آمین بالجہر ، 8 یا بیس رکعت تراویح ، رفع الیدین ، وضع الیدین وغیرہ جیسے فروعی مسائل کو ثابت یا رد کرنے کی بجائے ان فتنوں کے خاتمے کے لیے اپنا زور لگانا چاہیے ۔ ہم ان مسائل میں اختلاف کو برداشت کر کے بھی ایک رہ سکتے ہیں مگر ان جیسے ” شیوخ مجتہدین“ کو نظر انداز کر کے...
وعلیکم السلام !
محترمی !
میں آپ کو منکر ِ حدیث ہرگز نہیں سمجھتا یا کہتاغالباً آپ کو حدیث کے متعلق چند شبہات ہیں اس لیے میں نے آپ کو اس کتاب کے مطالعہ کا مشورہ دیا ہے ۔ آپ کی گفتگو سےیہی لگتا ہے کہ آپ نے اس کتاب کا مطالعہ نہیں کیا ورنہ آپ ایسی باتیں نہ کہتے۔ ایک بار اسکو پڑھ کر تو دیکھیں کہ اس...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بے اصل فتنہ
اس طرح کےفتنے ہر دور میں جنم لیتے رہے ہیں لیکن حق کی مسلسل چوٹیں ایسے فتنوں کو ہمیشہ پاش پاش کرتی آئیں ہیں ۔ ویسے تو اس مخصوص شخص نے قرآن مجید کی باطل تاویلات اور معنوی تحریفات کر کےیہ ثابت کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا کہ قرآن مجید زمانہ ٔ نزول سے لے کر...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
محترمی و مکرمی !
میں آپ کو مولانا مودودی رحمہ اللہ تعالٰی کی کتاب ” سنت کی آئینی حیثیت “ پڑھنے کا مشورہ دوں گا ۔ مجھے پوری اُمید ہے کہ آپ کو علم ہو جائے گا کہ ہم سب آپ سے شروع سے لے کر اب تک کس بات کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہم کیوں آپ کے ” جواب“ کو جواب متصور...