• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. فیاض ثاقب

    چیچنیا میں روس نواز صوفیوں کے ذریعے سلفیت کو اهل سنت سے خارج کرنے کی سازش

    https://plus.google.com/113185394251954963301/posts/6bXDAWym3GG
  2. فیاض ثاقب

    سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ

    سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ آپ کا نام حكيم بن حزام ابن خويلد بن أسد بن عبد العزى بن قصي بن كلاب ، أبو خالد القرشي الأسدي ہے آپ رضی اللہ عنہ کعبہ میں پیدا ہوئے آپ اشراف قریش میں سے تھےاور بڑے دانا،عقل مند،فاضل،متقی،رئیس انسان تھے۔ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا رشتے میں آپ کی پھوپھی تھیں ۔ رسول...
  3. فیاض ثاقب

    ⚫️بدعتی استاد بنا لیے جائیں گے⚫️

    ⚫️بدعتی استاد بنا لیے جائیں گے⚫️ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اصاغر(اہل بدعت) استاد بن جائیں گے۔ فرمان نبویﷺ ہے کہ: ✔️اِنَّ مِن اَشرَاطِ السَّاعَۃِ اَن یُلتَمَسَ العِلمُ عِندَ الاَصَاغِرِ "علامات قیامت میں یہ بھی شامل ہے کہ اصاغر(اہل بدعت) سے علم حاصل کیا جائیگا" (صحیح۔...
  4. فیاض ثاقب

    حقوقُ العباد

    رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے رخصت ہونے کا وقت قریب آیا، پاک پیغمبر نے اعلان کروایا جس کا مجھ پر کوئی حق ہے وہ آج اپنا حق لے لے، صحابہ کرام کا جم غفیر مسجد نبوی میں جمع ہو گیا، سمجھ رہے تھے اپنے آقا سے وقت جدائی آن پہنچا ہیں، آنکھیں آنسوؤں سے بھری ہوئی مگر زبانیں خاموش ہیں، تیز...
  5. فیاض ثاقب

    ﺳﭽﯽ ﺧﻮﺷﯽ

    . ﺳﭽﯽ ﺧﻮﺷﯽ پڑھکر میری آنکھوں میں آنسو آ گۓ آپ بھی پڑھیں ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺴﻤﺎﻧﺪﮦ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ، ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮨﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ،ﺻﺎﺣﺒﻮ ! ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﭽﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮔﮭﺮﺍﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ...
  6. فیاض ثاقب

    جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص

    جنت میں داخل ہونے والا آخری عَنْ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللهﷺقَالَ: آخِرُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ رَجُلٌ فَهُوَ يَمْشِي مَرَّةً وَيَكْبُو مَرَّةً وَتَسْفَعُهُ النَّارُ مَرَّةً فَإِذَا مَا جَاوَزَهَا الْتَفَتَ إِلَيْهَا فَقَالَ: تَبَارَكَ الَّذِي نَجَّانِي مِنْكِ لَقَدْ...
  7. فیاض ثاقب

    موضوع :- " توبہ "

    شروع اللہ سے جو رحمٰن رحیم ہے۔۔ ۔۔ اللہ کی سلامتی ہو آپ سب پے۔۔۔۔ . موضوع :- " توبہ "۔ ۔ ٭ مسلمانوں کے ہاں یہ عقیدہ آبائی متوارث چلا آرہا ہے کہ ۔۔ "موت کے وقت جس نے توبہ کہہ کر کلمہ پڑھا اور مر گیا ، اسکی نجات ہوگئی اور اس کے سارے گناہ معاف ہوگئے" ۔۔ چلیں ہم سب دیکھتے ہیں کہ قرآن کے مطابق فرقہ...
  8. فیاض ثاقب

    ،،،،،،،،،،، خلافت ارضی کا حق دار کون ہے ؟ ,,,,,,,,,,,,,,,,,

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ،،،،،،،،،،، خلافت ارضی کا حق دار کون ہے ؟ ,,,,,,,,,,,,,,,,, اس کی وضاحت اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور میں کر دی ہے ۔ کہ وہی لوگ اس کے حق دار ہیں جو صرف اللہ ربّ العالمین کے نازل کردہ دین اسلام کے اندر رہتے ہوئے عمل صالح کریں گے تو پھر اللہ تعالیٰ ان کو اس زمین میں خلافت عطاء...
  9. فیاض ثاقب

    اس واقعے کی تحقیق درکار ہے

    ﺍﯾﮏ صحابی ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﯿﮩﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ _ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺑﻼﺅ اپنے باﭖ ﮐﻮ.. ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ...
  10. فیاض ثاقب

    کیا صرف کلمہ پڑھنے سے جنّت مل جائیگی ؟؟

    بسم الله الرحمنٰ الرحیم کیا صرف کلمہ پڑھنے سے جنّت مل جائیگی ؟؟ حضرت ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے پاس گیا آپ نے فرمایا : "جب کوئی شخص لا اله الا الله کہتا ہے اور اسکی موت اس عقیدے پر ہوتی ہے تو وہ جنّت میں چلا جاتا ہے میں نے پوچھا اگر وہ زانی اور چور...
  11. فیاض ثاقب

    تشہد میں لفظ "سیدنا " کہنا ،

    بسم الله الرحمن الرحيم تشہد میں لفظ "سیدنا " کہنا ، تشہد میں اَلتَّحِیَّاتُ اور درود ابراہیمی پڑھتے وقت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) سے پہلے "سیدنا" کہنا خود ساختہ ہے یہ الفاظ ( سیدنا ) نہ کسی حدیث سے ،نہ کسی صحابی حتیٰ کہ تابعین میں سے بھی کسی سے ثابت نہیں ،یہ الفاظ اضافی ہیں ، (اذان اور...
  12. فیاض ثاقب

    "تعلیم سنّت " بھی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت ہے -

    بسم الله الرحمٰن الرحیم "تعلیم سنّت " بھی رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت ہے - جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : "الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اگر تم مومن ہو " (انفال – ١ ) الله تعالیٰ کہہ رہا کہ مومن صرف وہ ہی ہوسکتا ہے جو الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتا ہے ، اگر...
  13. فیاض ثاقب

    "اللهم اجعلني من عبادك القليل " کی صحت کیا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مرتبہ عمر ؓ بازار سے جا رہے تھے تو ان کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا جو یہ دعا کررہا تھا۔ (اللهم اجعلني من عبادك القليل. اللهم اجعلني من عبادك القليل) "اے اللہ مجھے کم لوگوں میں شامل فرما اے اللہ مجھے کم لوگوں میں شامل فرما " عمر ؓ...
  14. فیاض ثاقب

    یومِ عاشوراء (دسویں محرم )سے متعلق عوام میں مشہور چند بے سند، موضوع و من گھڑت باتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ٭مسند فردوس اور دیلمی کے حوالے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ذکر کی جاتی ہے: "انہوں نے کہا کہ تمام انسانوں کے سردار رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور رومیوں کے سردار حضرت صہیب رومی ہیں اور ایرانیوں کے سردار حضرت سلمان فارسی ہیں اور حبشیوں کے سردار حضرت بلال...
  15. فیاض ثاقب

    تکبر کیا ہے؟؟؟

    ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان دونوں میں سے کسی ایک پر مجھ سے...
  16. فیاض ثاقب

    اللہ ربّ العالمین کے نظام میں مداخلت کرنا کیا کھلا شرک نہیں ہے ؟؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بچے دو ہی اچھے کا نظریہ دینے والوں کے لیئے لمحہِ فکریہ اللہ ربّ العالمین کے نظام میں مداخلت کرنا کیا کھلا شرک نہیں ہے ؟؟؟ کم بچے خوشحال گھرانہ ، یہ اہل مغرب کا گمراہ کن نظریہ سرا سر اللہ ربّ العالمین کے نظام کا کھلا انکار ہے ۔ کیونکہ...
  17. فیاض ثاقب

    شیعہ مذہب کی حقیقت:

    شیعہ مذہب کی حقیقت:- شیعہ مذہب کی بنیاد عبد اللہ بن سبا نے رکھی تھی. یہ یمن کے شہر صنعاء کا رہنے والا تھا اور یہودی مذہب سے تعلق رکھتا تھا. اس نے عھد صدیق اور عھد فاروقی میں کافی کوشش کی اسلام کو نقصان پہنچانے کی لیکن اسکو کامیابی نہیں ملی پھر اسنے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں...
  18. فیاض ثاقب

    عقیده توحید القرآن الحکیم

    اہل علم،,,,,, جو حضرات انبیاءکرام کے نائب ہیں،ان پر بھی واجب ہے کہ اس امر عظیم کو لوگوں کے سامنے بیان کریں،اہل علم کا سب سے بڑا مطلوب یہی ہونا چاہئے ،ان کی پوری توجہ عنایت اسی طرف ہونی چاہئے ،کیونکہ اگر عقیدہ توحید سلامت رہا تو دیگراموربھی اس کے تابع ہوں گے اوراگر توحید میں خلل آگیا تودیگراعمال...
  19. فیاض ثاقب

    اعلی اخلاق در اصل ایک عطر ہے جس کی خوشبو ہمیشہ باقی رہتی ہے

    بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ موجودہ دور کا قابل افسوس رویہ جو حد درجہ رائج ہوگیا ہے وہ یہ ہے جس نے مجھے تحفہ دیا میں اسے دوں گا.. جس نے مجھے فون کرکے خیریت معلوم کی، میں بھی اسے فون کروں گا. جو میری دعوت پر آئے گا، میں اس کی دعوت پر جاؤں گا. یہاں تک کہ وفات جیسے موقع پر بھی ہمارا رویہ یہ ہے...
  20. فیاض ثاقب

    یہ سور ج کہاں جاتا ہے؟

    حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سور ج کہاں جاتا ہے؟ میں نے عرض کی کہ اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی کو علم ہے... آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرشِ الٰہی کے نیچے...
Top