الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز میں دعا کے مقامات
الحمد للہ:
نماز میں دعا کے مقامات دو قسم کے ہیں:
پہلی قسم:
نماز کے دوران ایسے مقامات جہاں دلائل میں خصوصی طور پر دعا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے اور وہاں دعا کرنا مستحب ہے، تو ایسے مقامات پر نماز پڑھنے والے کے لئے اپنی منشا کے مطابق لمبی دعا کرنا مستحب ہے، اس لیے اللہ...
اور ہم نے خدا کو کھو دیا :
ابوبکر قدوسی
اس نے کہا میں تو بنا دلیل کے نہیں مانوں گا -
وہ بولا کہ میں تو کب کا ، روز الست سے ، بنا کسی دلیل کے مان چکا -
تو پھر مجھے دلائل سے کیوں خدا منوانے چلے ہو ملّا کہیں کے ؟
آپ کو اس لیے دلیل دیتا ہوں کہ آپ کو دلیل کی حاجت ہے ، جس کو جو حاجت ہے وہ خدا اس کی...
تاجر سے ادھار سامان لے کر مہنگا فروخت کر نے کے بعد اسے ادائیگی کرتا ہے۔
سوال
ایک شخص کے پاس سامان نہیں ہوتا، وہ کسی بڑے دکاندار سے عطر کی بڑی بوتلیں متعین قیمت پر ادھار اٹھا لیتا ہے، اور پھر زیادہ قیمت کے عوض فروخت کر کے شام کو تاجر کو وہی قیمت ادا کرتا ہے جس پر اس نے خریداری کی تھی، اور نفع...
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ باہر نکلنے سے پہلے سبحان اللہ کہو، یا یہ کہ اگر تم نے ایسا نہ کہا تو تم شیطان سے محبت کرتے ہو!
سوال :
آپ کی ایسے لوگوں کو کیا نصیحت ہے جو سوشل ویب سائٹس پر کچھ جڑی بوٹیوں کی ایسی تصاویر نشر کرتے ہیں جن پر لفظ جلالہ "اللہ " یا کسی جانور کی تصویر جس پر "محمد" لکھا ہوا نظر آتا...
کھانا کھاتے ہوئے تسمیہ [صرف بسم اللہ] اور اس سے زیادہ پڑھنے کا حکم
سوال
کیا یہ صحیح ہے کہ کوئی شخص کھانا کھانے سے پہلے صرف "بسم اللہ" کی جگہ پوری "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھے؟ میری ایک بہن سے گفتگو ہوئی تو میں نے انہیں کہہ دیا کہ ایسا کرنا بدعت ہے، تاہم وہ میری بات نہ مانی ، تو اس بارے میں...
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے محبت
جب سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو نہلا کر
کفن دیا گیا اور چارپائی پر لٹایا گیا تو
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے وہاں کھڑے
ہو کر فرمایا
اللہ کی قسم ! اس زمین پر جو اللہ سے ملنے والے ہیں ،
ان میں سے کوئی...
مدارس کی محرومی ختم ہونے کو ہے؟
تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری
خوشی کی بات یہ ہے کہ اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والے ملک میں کسی نے تو اسلام کے حقیقی قلعوں یعنی مدارس کی محرومی دور کرنے کی بات کی، پریشانی مگر یہ ہے کہ مدارس کی اصلاح وفلاح کا طریقہ کار اگر درست نہ ہوا تو یہ دینی اور...
عہدے امانت ہیں ان میں خیانت نہ کریں!
ڈاکٹر محمد واسع ظفر
کسی بھی معاشرہ کو ظلم و زیادتی سے پاک کرنے، اس میں باہمی اعتماد و اعتبار، عدل و انصاف اور امن و سکون کی فضا قائم کرنے میں جن اقدار کا اہم رول ہوتا ہے ان میں سے ایک ا مانت داری بھی ہے۔ یہ ایک ایسی بنیادی قدر ہے جسے کسی سماج کے ہر ایک فرد...
مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت
یہ مضمون اور اس سے متعلقہ بینکاری، تجارت سے متعلق اہم مضامین ادارے کی جانب سے شائع شدہ مجلہ’’ سہ ماہی البیان مروجہ اسلامی بینکاری و جدید معیشت نمبر ‘‘میں ملاحظہ فرمائیں
عثمان صفدر [1]
اسلامی بینکوں میں...
دفاع حرمت رسول ﷺ تحفظ ناموس رسالت ﷺ !
https://www.facebook.com/Hafizabdulsalamfaisal/posts/2086104678367879
لنک
الحمدللہ …… فضیلۃ الشیخ محدث العصر مولانا عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا پیغام
دفاع حرمت رسول ﷺ تحفظ ناموس رسالت ﷺ کی ٹیم کے نام … سنت کو عام کیا جائے
سنت کو اپنانا امت کو...
مسجد نبوی کی زیارت
جب کوئی حاجی یا عمرہ کرنے والا مسجد نبوی کی زیارت کرنے کا ارادہ کرے تو وہ مسجد کی زیارت کی نیت رکھے یا قبر نبوی کی زیارت کی؟ اور مسجد نبوی کی زیارت کے کیا آداب ہیں؟
Published Date: 2018-07-16
الحمد للہ:
اول:
الشیخ محمد بن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں:
"جب کوئی حاجی حج سے...
سجدے کی مسنون دعائیں
سید اعجاز شاہ
الحمد للہ، اللہ تعالی کے فضل اور اس کی توفیق سے یہ البم بھی تیار ہوگیا ہے۔ بہت جلد اس کا PDF لنک بھی یہاں ڈال جائے گا ان شاء اللہ !
قرآن مجید کی حلاوت :
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ﷺ ! میں نے رات خواب میں دیکھا ہے کہ بادل سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے اور لوگ اس سے اپنے ہاتھوں کے لپ میں لے رہے ہیں کوئی کم لیتا ہے اور کوئی زیادہ !۔ حضرت...
سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران قیامت والے دن اپنے پڑھنے والوں کی مغفرت کے لئے اللہ تعالی سے جھگڑا کریں گی !
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے:
قرآن پڑھا کرو وہ قیامت کے روز اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارش کرے گا (خصوصاً) دو روشن سورتوں کی تلاوت...
سوشل میڈیا پر مرد و زن کا اختلاط :
ابوبکر قدوسی ،
کیسی بدقسمتی ہے کہ مسجد میں نماز پڑھنے والا تو جنت کو چلا جائے اور اسی مسجد کو بنانے والا اس کو حسرت سے تکتا رہے اور جنت خواب ہو جائے -
آپ نہ مانیے ، اختلاف کیجئے مرضی ہے آپ کی ، دلائل دیجئے اور بھلے تراش لیجئے ، یا سیدھے سبھاؤ مان لیجیے ... سب...