الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’’غلطی‘’ یا پھر ہمارے ’’کارنامے‘‘؟
ذیشان الحسن عثمانی
عبداللہ سوچنے لگا کہ وطن عزیز میں ملنے والے ایسے ہزاروں بچے کس امریکہ یا اسرائیل کی سازش ہیں؟ جن لوگوں نے جعلی فیس بک پیجز بنا کر بچے کے نام پر پیسے جمع کئے، وہ سارے پاکستانی ہی تھے ناں؟ فوٹو: فائل
’’کاش تُو مرگئی ہوتی، تُو نے ہمیں کہیں...
ابابیل میزائل نظام، پاکستان ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل چھٹا ملک بن گیا
ابابیل میزائل نظام ایک وقت میں کئی ایٹم بم لے جاسکتا ہے ایک خاص بلندی پرپہنچ کریہ وقفے وقفے سے اپنے ایٹم بم گرادیتا ہے:
فوٹو: آئی ایس پی آر
کراچی: ابابیل میزائل کے تجربے سے بہت سے اذہان میں یہ سوال پیدا ہونا بہت...
بے وطن شامی مائیں
بشریٰ امیر
آہ! یہ شامی بچے اور عورتیں.... بے وطن اور بے سروسامان، بے آسرا اور بے گھر خاندان، آہ! عرصہ دراز سے شام میں ہونے والی خانہ جنگی نے بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے شامی بچوں اور عورتوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر دھکے کھانے پر مجبور کر دیا۔ کچھ مجبور و مظلوم خاندان یورپ...
یہ بچہ کون ہے کہ جب یہ خانہ کعبہ میں طواف کیلئے پہنچا تو امام کعبہ بھی اس کا ماتھا چومنے پر مجبور ہو گئے اورآخر کیا وجہ تھی کہ بڑے بڑے سربراہان کو دیا جانے والا شاہی پروٹوکول اسے بھی دیا گیا ؟ایمان افروز تحریر
بدھ 25 جنوری 2017 | 12:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے...
عرب علماء کی بعض لطیف باتیں
امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟
آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر دے -
امام شعبی سے ایک آدمی نے پوچھا کہ کیا احرام والا شخص...
سورۃ الفاتحہ سے میرا ذاتی تعلق –
رضوان اسد خان
رضوان اسد خان اے اللہ جو کچھ بھی تو نے مجھے دین اور دنیا میں عطا فرمایا ہے، اس پر میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں اور تیری حمد بیان کرتا ہوں۔ اے اللہ تیرے احسانات مجھ بندہ حقیر پر اس قدر ہیں کہ ان کا شمار ناممکن ہے۔ اور صرف مجھ پر ہی نہیں، تیرا کرم تو...
”مثالی لبرلز“ کا مکروہ چہرہ –
رضوان اسد خان
ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہن نے حال ہی میں ترکی کے شہر ”عینتاب“ میں شامی پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے ”غلطی سے“ ایک ترک خاتون کے سکارف کے خوبصورت رنگوں کی تعریف کر دی۔ اس مہمان نواز ترک خاتون نے فوراً سر سے سکارف اتارا اور اپنی...
عقیقہ صرف ساتویں دن
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
بچے یا بچی کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ کرنا بالاتفاق مستحب عمل ہے۔ شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ساتویں دن مشروع قرار دیا ہے جیسا کہ :
(1) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”يعق عن...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علم غیب
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اتفاقی و اجماعی عقیدہ ہے۔ اس اجماعی عقیدے کے خلاف نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کے نظریے کی اسلام میں قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔
نصاریٰ اور روافض کا نظریہ...
عورت كا سير و تفريح اور ضرورى اشياء كى خريدارى كرنا
جب لوگ كہتے ہيں كہ عورتوں كو باہر نہيں نكلنا چاہيے، بلكہ اگر كوئى شديد ضرورت ہو تو وہ باہر نكل سكتى ہے، تو ميں اس سے بہت پريشان ہوتى ہوں، ميرا سوال يہ ہے كہ آيا چھوٹى موٹى ضروريات ( يا جائز اور حلال سيروتفريح ) كے ليے بھى باہر جانا حرام شمار...
ایسی بھی کیا حرماں نصیبی –
علی عمران
جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو مستقل ذریعہ تشریع نہیں مانتے.. اس سلسلے میں ایک مزے کی بات پڑھ لیجیے.
اہل السنہ کے ہاں حدیث مستقل ذریعہ تشریع ہے، اور اس سے بھی عین اس طرح احکام وارد ہوتے ہیں اور اشیاء کی حلت وحرمت ثابت ہوتی ہے، جیسے قرآن سے. حدیث سے حلال...
خاتون کیلیے گھر سے باہر ملازمت کرنے کے اصول
میں انجنیئرنگ کالج کی طالبہ ہوں میری عمر 20 سال ہے، میں اپنے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کیلیے گرمی کی چھٹیوں میں ایک لائبریری میں دستاویزات کی فوٹو کاپی کا کام کرتی ہوں، تو کیا اس سے مجھے گناہ ہو گا؟ واضح رہے کہ میں کام کے دوران نقاب لیکر رکھتی ہوں، اور...
"جملہ حقوق محفوظ ہیں" کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
اس جملے کا کیا مطلب ہے: "جملہ حقوق محفوظ ہیں" یہ آپ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ویب سائٹ یا کتاب سے میں استفادہ یا کاپی نہیں کی جا سکتی ؟
Published Date: 2017-01-10
الحمد للہ:
علمی مصنوعات، ایجادات، سافٹ وئیر، اپلیکیشن...
بسم الله الرحمن الرحيم
" اسلام کی مقبولیت میں اضافہ،،، کیوں اور کیسے؟"
از ثبیتی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 22-ربیع الثانی- 1438 کا خطبہ جمعہ " اسلام کی مقبولیت میں اضافہ،،، کیوں اور کیسے؟" کے موضوع پر ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا...
کیا کسی فقہی مذہب کو اپنانا لازمی ہے؟
کیا ہر مسلمان پر کسی فقہی مذہب (مالکی، حنفی، حنبلی یا شافعی) کو اپنانا لازمی ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہو تو سب سے افضل مذہب کون سا ہے؟ اور کیا یہ صحیح ہے کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب دنیا میں سب سے زیادہ پھیلنے والا مذہب ہے؟
Published Date: 2017-01-20
الحمد...
ہائے! میرے یوسف کا غم
بشریٰ امیر
اولاد دنیا کی عظیم ترین نعمت ہے۔ اس نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں اور پھر اولاد میں سے بیٹوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے دنیا کی زینت قرار دیا اور والدین کے لئے اس کا بیٹا واقعی زینت ہے۔ والد کے لئے بازو کی حیثیت سے اس کی طاقت اور والدہ کے لئے اس کے بڑھاپے کا سہارا...