الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
" جدید دور کی فضولیات ،،، ہمارا کردار اور ذمہ داریاں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 27-محرم الحرام- 1438 کا خطبہ جمعہ " جدید دور کی فضولیات ،،، ہمارا کردار اور ذمہ داریاں" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں...
بسم الله الرحمن الرحيم
"موت کی تیاری اور حسن خاتمہ کے اسباب"
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 20 -محرم الحرام- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "موت کی تیاری اور حسن خاتمہ کے اسباب" ارشاد فرمایا جس انہوں نے کہا کہ یہاں ہر ایک شخص مستقبل بنانے کیلیے تگ و...
نماز ميں امامت كا زيادہ حقدار كون ہے ؟
ميرى خواہش ہے كہ جواب قرآن و احاديث كے دلائل پر مشتمل ہو .
دوسرا سوال:
كيا اذكار كے دوران " الا اللہ " كہنا جائز ہے ؟ اور اس ذكر كا معنى كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
لوگوں ميں امامت سب سے زيادہ امامت كا حقدار وہ شخص ہے جو نماز كے احكام كا عالم اور قرآن...
نکاح شغار یعنی وٹہ سٹہ کی صورتیں اور کون سا وٹہ سٹہ باطل ہو گا؟
سوال: میری شادی میرے چچا زاد کے ساتھ ایک سال پہلے ہوئی ہے ، لیکن مجھے اپنی شادی کے صحیح ہونے سے متعلق بہت زیادہ پریشانی لاحق ہے ؛ کیونکہ میری نند میرے بھائی کے نکاح میں ہے،اور میں نے آپ کی ویب سائٹ پر پڑھا ہے کہ اس قسم کے نکاح کو...
ذرا سوچیئے اور بتائیں قصوروار کون۔۔؟
ایک گھر کے موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔۔ گھر میں ایک عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھے- اور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ھے-
اب اس رانگ نمبر...
کبھی آپ نے جنت کو سفر کرتے دیکھا ؟
کہ کوئی گھر بیٹھا ہو اور جنت اس کی طرف چل نکلے ؟
نہیں نا ؟
سب جنت کے حصول کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن اس نے کچھ بھی نہ کیا ، نہ کوئی عمل نہ کوئی جدوجہد ، گھر بیٹھے جنت مل گئی ...
صفاطر پادری اہل روم کا سب سے بڑا عالم تھا .. اس کا ایسا احترام کیا جاتا تھا کہ...
ایسی مٹی کا حکم جس میں نجس کھاد شامل ہو اور اس پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال:جس مٹی میں جانوروں کے فضلے سے بنی ہوئی کھاد شامل ہو تو کیا وہ پاک ہے؟ اور کیا ایسی مٹی بھی پاک ہے؟
Published Date: 2016-10-26
الحمد للہ:
جانوروں کے فضلے اور پیشاب کی دو قسمیں ہیں:
پہلی قسم:
ایسے جانور کا فضلہ اور...
بازار جاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے –
حوریہ ذیشان
میں اکثر جب بھی اپنی بہنوں کو پردہ کرنے کی ترغیب دیتی ہوں تو ان کی طرف سے ایک اعتراض سامنے آتا ہے کہ پردہ کرنے بھی مرد حضرات گھورنے سے باز نہیں آتے اور پردہ والیوں کو بھی اسی طرح آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے دیکھتے ہیں۔ اس لیے عورت کو پردہ پر...
ایک سے زیادہ شادیاں کیوں ضروری ہیں؟
محمد زاہدصدیق مغل
زیر نظر مضمون کا مقصد ایک سے زیادہ شادیوں سے متعلق چند ایسے عمومی ابہامات کا جائزہ پیش کرنا ہے جنہیں ہمارے یہاں ایک مخصوص معاشرتی تناظر کی وجہ سے گویا ”دلیل“ سمجھ لیا گیا ہے۔ ابتدائے مضمون میں ایک سے زیادہ شادیوں کی بنیادی ضرورت کو اجاگر...
”میں اس برادری ازم سے بری ہوں“ –
سبوخ سید
سبوخ سید اس طرح تو محلے کی ماسیاں بھی نہیں کرتیں جس طرح یہ محترمہ جرنلزم کر رہی ہیں۔ یہ انتہائی افسوس ناک رویہ ہے۔ چینل مالکان جو ”دِکھتی ہے وہ بکتی ہے“ کے اصول پر جرنلزم نہیں، بلکہ دھندے بازی میں مصروف ہیں ۔
موصوفہ جن کا نام صائمہ کنول بتایا جاتا...
غیرت کا جنازہ ہے ...ذرا دھوم سے نکلے
ویڈیو
.
اور خوب دھوم سے نکل رہا ہے - کل ایک دوست نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک چائے والا ہے - اس کی تصویر فیس بک پر وائرل ہو گئی ، خوبی اس کی یہ نہیں کہ چائے بہت کمال کی بناتا ہے - کمال اس کا کسب نہیں ، اس کی شکل ٹہری - بجا کہ خوبصورت رہا ہو گا ، لیکن جس...
یہ ہوتا ہے انصاف !
’’قانون کا بول بالا ‘‘ سعودی شہزادے کا سر قلم کر دیا گیا ۔۔۔
سعودی عرب کا دارالحکومت الریاض ،شاہی خاندان کا چشم و چراغ شہزادہ ترکی بن سعود الکبیر ،بادشاہ وقت کا بھتیجا،شباب کباب اور دھن دولت کے نشے میں اپنے ہی دوست عادل المحیمید کے قتل کا مرتکب ہوتا ہے ، پولیس انہیں گرفتار...
* بولے جانے والے چند کفریہ کلمات *
میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات اپنےدوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ اسی لئے علماء کرام فرماتے ہیں کہ فرائض علوم کو ضرور سیکھئے ۔
☄1۔ جیسے کوئی مصیبت کے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"اتحاد و اتفاق کی فضیلت اور فوائد"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے29-ذو الحجہ-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "اتحاد و اتفاق کی فضیلت اور فوائد" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے باہمی اتحاد و اتفاق اور کتاب و سنت پر کار بند رہنے کے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"مسلم ممالک میں امن عالمی کھیل اور ہماری ذمہ داریاں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 13-محرم الحرام- 1438 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "مسلم ممالک میں امن عالمی کھیل اور ہماری ذمہ داریاں" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے مملکت حرمین میں نعمتِ...