:::... سکون... :::
قرآن مجید میں سکون تین قسم کا بیان ہوا ہے
رات کو تمہارے لیے سکون کا وقت بنایا
تمہارے گھروں کو تمہارے لیے سکون کی جگہ بنایا
تمہارے لیے تم میں سے ہی شریک حیات پیدا کیے تاکہ تم پاس جا کر سکون حاصل کرو
تو جو شخص رات کو اپنے گھر شریک حیات کے ساتھ سوئے اس نے ہر طرح کا سکون جمع کر...