الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم !
1 - نماز کا حکم :
2 - نماز کی فضیلت :
3 - بے نمازی کا شرعی حکم :
4 - طہارت کے احکام مسائل :
5 - مسنون وضوء کا طریقہ :
6 - جرابوں پر مسح کرنا :
7 - وضوء کے بعد کی دعاء :
8 - قیام :
9 - نماز میں صفوں کی درستگی کا حکم :
10 - زبان سے نیت کرنا...
رات کی عبادت '' تہجد '' کبھی نہ چھوڑو !
عبد الله بن أبِي قيس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے فرمایا کہ ’’رات کی عبادت (تہجد) چھوڑا نہ کرو ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے نہیں چھوڑا کرتے تھے اور جب کبھی بیمار ہوتے یا طبیعت میں سستی ہوتی تو بیٹھ کر...
بسم الله الرحمن الرحيم
" قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے14 -ربیع الاول-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں " قرآن کریم ،،، حقیقت، اوصاف، امتیاز" کے عنوان پر ارشاد فرمایا !
جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭ صفات الہیہ کا امتیاز
٭ اللہ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رسول اللہﷺ کی حیاتِ طیبہ کا آخری باب:
رفیق اعلیٰ کی جانب :
ماخوذ از: رحیق المختوم للعلامہ صفی الرحمٰن مبارکپوری رحمہ اللہ
توضیح و اضافات: حماد چاؤلہ (نائب مدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر)
الوداعی آثار:
(رسول اللہ ﷺ کی رحلت سے پہلے کی علامات):
جب دعوت دین مکمل...
آج کا مسلمان بڑا سادہ ھے
تعلیم انگلینڈ میں
ملازمت امریکہ میں
رھائش کینڈا میں
اور
تہذیب مغربی چاھتاھے
کھانا
چائینز
اٹالین پیزا
اور
رشین سلاد
اورچھٹیاں یورپ میں گذارنا چاھتا ھے
فلمیں ھالی وڈ کی اور
گانے بالی وڈ کےدیکھنا چاھتا ھے
لیکن
زندگی کے اختتام
پر مرنا مکہ میں،
اوردفن مدینہ میں ھوناچاھتا ھے...
شادی: چند سو روپے کی تقریب پر کروڑوں کے اخراجات :
آج کی شادی مہنگے ’کارڈ‘ سے شروع ہوکر ’چوتھی‘ کی رسم کے مہنگے ترین جوڑے پر ختم ہوتی ہے۔ سادگی کے دینی درس پر عمل کریں تو اس پر چند سو روپے خرچ ہوتے ہیں۔ لیکن، آج اس پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں۔مہنگی شادی کے لوازمات کیا ہوتے ہیں۔۔ جھلک پیش خدمت ہے...
نبیﷺ سے محبت عین ایمان ہے
دنیا بھر سے نبیﷺ کے شہر میں آنے والے مدینہ یونیورسٹی کے طلباء اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے
جزا اللہ عنا محمد ﷺ
الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا صَـلَّـيْـتَ عَـلَـى إِبْـرَاهِـيـمَ وَ عَـلَـى آلِ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو روک دیا تھا جو نماز میں بائیں ہاتھ کا سہارا لے کر بیٹھا ہوتا تھا اور فرمایا کہ یہ تو یہودیوں والی نماز ہے
-----------------------------------------------------
(أصل صفة الصلاة للألباني : 3/835 ، ، جلباب المرأة للألباني : 175 ، ،
المهذب للذهبي :2/582)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ سہو کا نام
مُرْغِمَتَيْن
(شیطان کو ذلیل و خوار کرنے والی دو چیزیں) رکھا
-------------------------------------
(سنن أبي داود : 1025 ، ، صحيح ابن حبان : 2655 ، ، 2689 ، ،
صحيح ابن خزيمة : 1063)