الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا اس طرح سے داڑھی کا مذاق اڑانا کفر نہیں ؟؟؟
یہ امیج ایک دیوبندی نے بنائی ہے جس کی تحریر یہ ہے -
ﺍﺗﻨﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﺳﻨّﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﺒﺎﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ، ﺟﺴﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﯾﻌﻨﯽ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﻻﺩ ﻭﮐﭩﻮﺭﯾﻦ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ،
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﯾﮩﻮﺩﯾﺖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ...
مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں :
ھماری مثال سیرت نبوی میں موجود نہیں ہیں !
بدر ھمارے لئے دلیل نہیں بن سکتا !
اب ھمیں خلفاء راشدین سے مثال نہیں ملےگی !
نبوی دور سے مثال نہیں ملے گی !
بدر ، احد، خندق ھمارے لئے دلیل نہیں !
ھمیں اس بھنور سے لکلنے کے لئے جو راستہ ملے گا وہ صحابہ...
صحیح بخاری پر اعتراضات کا منہ توڑ جواب : مصری عالم شیخ محمد حسان کی زبانی!!
لنک
https://www.facebook.com/noor3ni/videos/1462674664039267/
صحیح بخاری پر امت کا اجماع ہے اسکے خلاف زبان ترازی کرنے والوں کے لیے لحمہ فکریہ ! مصری عالم شیخ محمد حسان کی زبانی...
فوت شدگان کی جانب سے قربانی کرنا :
کیا میں اپنے فوت شدہ والدین کی طرف سے قربانی کرسکتاہوں ؟
الحمد للہ :
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے :
اصل تویہی ہے کہ قربانی کرنا زندہ لوگوں کے حق میں مشروع ہے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اوران کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اپنی اوراپنے اہل...
تلبیہ میں اضافہ کرنے کا حکم ؟؟
الحمد للہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا:
( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
[حاضر ہوں یا اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک...
علما کرام کی فضیلت اور عام آدمی (جاہل) پر برتری :
عمر بن الخطاب رضی الله عنہ:
" ان ایک ہزار عبادت گزاروں کی موت کا غم برداشت کرنا آسان ہےجو دن میں روزے رکھتے ہیں اور رات میں قیام کرتے ہیں بنسبت اس ایک عالم کے موت کے جو حرام اور حلال کا فرق سمجھتا ہو-"
[جامع البیان العلم ؤ فضلہ ، جلد ١.صفحہ...
کاش اس جگہ میں ہوتا !!
و اللہ ! زندگی اور موت اللہ تعالی کے اختیار میں ہے ۔ ۔ ہاں ! عزت اور ذلت دینے والا بھی وہی ہے ۔ ۔۔ بادشاہت دینے والا بھی وہ اور بادشاہت چھین لینے والا بھی وہی ۔ ۔ ۔ مچھلی کے پیٹ میں رکھ کر اپنے یاد سے سکون دینے والا بھی وہ اور تخت شاہی پر بٹھا کر جوتے لگوانے والا بھی وہی...
لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب سے کئی من سورکا گوشت برآمد، ملزم گرفتار
ویب ڈیسک بدھ 2 ستمبر 2015
کارروائی کے دوران ایک شخص کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کئی من سور کا گوشت برآمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب...
محمد شیخ منکر حدیث کا آپریشن : محمد حسین میمن حفظہ اللہ
شیخ محمد منکر حدیث کا تاقب اب شروع ہوتا ہے۔ان شاءاللہ اب ان کے ہر اعتراض کا جواب دلائل سے دیا جائے گا۔۔۔
https://vimeo.com/137762904
ابتدایہ - شیخ محمد کی خیانتیں
VIMEO.COM
دن بھر کی مصروفیت کے بعد خود کو ترو تازہ رکھنے کے آسان طریقے
ویب ڈیسک اتوار 30 اگست 2015
عام طور پر کام کے دوران اکثر انسان تھکاوٹ کا شکار ہوجاتا ہے ایسے میں قدراتی مناظر انسان کو راحت اور سکون دیتے ہیں، فوٹوفائل
آج کی اس مصروف دنیا میں ہر انسان دن بھر کئی طرح کے کام کے بعد تھک جاتا ہے اور...
ٹی وی دیکھنے کی زیادتی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق
ویب ڈیسک پير 31 اگست 2015
تبصرےصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
بہت دیر تک بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے سے اجتناب کیا جائے اور درمیان میں چہل قدمی کو معمول بنایا جائے،ماہرین فوٹو: فائل
ٹوکیو: کسی طویل پرواز کی طرح طویل وقت تک ٹی وی دیکھنے سے...
کراچی کے اسکول میں 16 سالہ لڑکے نے لڑکی کو مار کر خود کشی کرلی
ویب ڈیسک 24 منٹ پہلے
تبصرےصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
مقتولین کی شناخت نفروز اور صباء کے نام سے ہوئی ہے فوٹو: فائل
کراچی: پٹیل پاڑہ میں واقع نجی اسکول میں زیر تعلیم لڑکے نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ...
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم لیکن پاکستان میں پٹرول بدستور مہنگا
بزنس رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے
تبصرےصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
خام تیل کی قیمتیں گزشتہ ساڑھے 6سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہیں فوٹو: فائل
کراچی: خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
مال و دولت فراوانی :
عن عمرو بن عوف أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال: "والله ما الفقر أخشى عليكم ولكن أخشى عليكم أن تبسط عليكم الدنيا كما بسطت على من كان قبلكم فتنافسوها كما تنافسوها وتلهيكم كما ألهتهم"
(صحیح بخاری: 6061باب ما یحذر من زہرۃ الدنیا)