الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز پنجگانہ كے اوقات :
الحمد للہ :
اللہ سبحانہ وتعالى نے اپنے بندوں پر دن اور رات ميں پانچ نمازيں فرض كي ہيں، اللہ تعالى كى حكمت كا تقاضا تھا كہ يہ نمازيں اوقات مقررہ ميں ادا كى جائيں تاكہ بندے اور رب كے مابين ان نمازوں كے دوران مدت ميں تعلق قائم رہے يہ بالكل اسى طرح...
ان دونوں میں سے کونسا عمل افضل ہے؟ سید الاستغفار یا یونس علیہ السلام کی دعا؟
الحمد للہ:
اول:
اذکار کے بارے میں شرعی عمل یہ ہے کہ ذکر کرنے والا وقتا فوقتا تمام اذکار کو پڑھتا رہے۔
لہذا شرعی نصوص میں جن دعاؤں کا مشکل کشائی کے وقت پڑھنے کا ذکر ہے، انہیں مصیبت زدہ افراد مصیبت کے وقت پڑھیں،...
دیوثیت ! معاشرے میں پھیلتا ناسور :
جو شخص اپنے اہل وعیال اور محرم عورتوں کے بارے دینی غیرت و حمیت سے خالی ہو یعنی ان کی بے حیائی، عریانی اور فحاشی کو دیکھے لیکن خاموش رہے تو وہ دیوث ہے۔ ایسے شخص کے بارے حدیث میں ہے کہ اللہ تعالی ایسے شخص کی طرف قیامت والے دیکھے گا بھی نہیں۔
عن عبد اللہ بْنُ...
اهل حديث سے محبت !
قتیبہ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" جب تم کسی آدمی کو دیکھو کہ وہ اہل حدیث سے مثلا یحیی بن سعید ، عبد الرحمن بن مہدی ، امام احمد اور اسحاق بن راہویہ وغیرہ سے محبت کرتا ہے تو وہ سنت پر ہے ، اور جو کوئی ان کی مخالفت کرے تو جان لو کہ وہ بدعتی ہے . "
________________________...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دخول جنت کی بنیادی شرط !
یاد رکھیں ! کتاب و سنت ( قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ ) کے اتباع کے علاوہ دوسرے تمام شخصی طریقے، مذاھب و مسالک کی تقلید کرنا انسان کو ھلاکت کے گڑھے میں پہنچا دیتا ھے۔ جب کہ قرآن کریم اور صحیح آحادیث رسول ﷺ کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
٭ پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت ٭
محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ !
نصف شعبان کی رات کی فضیلت میں کئی احادیث ذکر کی جاتیں جن کا مفہوم یہ ہے کہ شعبان کی پندرہویں رات کو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کلب (قبیلے) کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے زیادہ...
٭ پندرہ شعبان کی رات دعا رد نہیں ہوتی :
پندرہ شعبان کی رات دعا رد نہیں ہوتی :
سیدنا ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
خَمْسُ لَيَالٍ لا تُرَدُّ فِيهِنَّ الدَّعْوَةُ : أَوَلُ لَيْلَةٍ مِنْ رَجَبٍ ، وَلَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ ، وَلَيْلَةُ الْجُمُعَةِ ،...
امامیہ ٹکیہ کی حقیقت :
شیعہ مذہب کا بھی رنگ نرالا ہے،
نماز کی پابندی کا خاص اہتمام نہیں، امام باڑے آباد اور مسجدیں اُجاڑ ! جس نے کبھی پڑھی تو دو دو جمع کرلیں۔
شرک چونکہ اس مذہب کے عقیدے، عمل اور گھٹی میں ہے، اس لیے نماز جیسے افضل الاعمال کو بھی اس گندگی سے ملوث کردیا ہے۔
خاکِ کربلا کی ایک...
میں تو بدلہ لوں گا :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بَاب فِي قُبْلَةِ الْجَسَدِ
باب: جسم کے کسی حصے کو چومنے کا بیان
5224- حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أُسَيْدِ بْنِ حُضَيْرٍ -رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ- قَالَ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
٭میں داڑھی اسلئے رکھتا ہوں کیونکہ اسمیں میرے نبی ﷺ کی مشابہت ہے ٭
کتنے خوش نصیب ہیں وہ حضرات، خاص کر نوجوان کہ وہ ایسے دور میں اپنے چہروں پرسنت رسول ﷺ (شرعی ڈاڑھی) سجائے ہوئے ہیں کہ جس دور میں ڈاڑھی کو عجیب حقارت اور کراہت کی نظر سے دیکھا جار ہا ہے۔ جس دور میں ڈاڑھی والے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میت کو دفن کرنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا حکم
الحمد للہ:
اصولی طور پر چند جگہوں کے علاوہ دعا کرتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے، کیونکہ دعا کیلئے ہاتھ اٹھانا شرعی عمل ہے، اور اس مسئلے کا تفصیلی بیان پہلے سوال نمبر: (11543) میں گزر چکا ہے۔
شیخ ابن باز رحمہ اللہ...
مسلمان ہیں تو کیا، یہ انسان بھی تو ہیں!
رضا ہاشمی ہفتہ 23 مئ 2015
رونگیا کے یہ بے چارے انسان نما چیزیں یہ سمجھنے میں مصرف ہیں کہ انکی نسلیں تو یہاں پچھلے پانچ سو سالوں سے آباد ہیں یکدم غیر قانونی کیوں قرار دیا جارہا ہے؟ فوٹو: اے ایف پی
کبھی کبھی کچھ تصاویر ایسے مناظر اور لمحات کی شاہد ہوتی...
لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والے 3 قسم کے لوگ !
بَاب فِي الْقَاضِي يُخْطِئُ
باب: قاضی (جج) سے فیصلہ میں غلطی ہوجائے تو کیسا ہے؟
3573- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ...
سیکولر قومی ریاستیں اور مظلوم انسان !
اوریا مقبول جان
انسانی تہذیب کی ارتقاء اور معاشرتی ترقی کی داستان بیان کرنے والے دانش ور، موجودہ سیکولر قومی ریاستوں کو ترقی کی معراج سمجھتے ہیں۔ یہ قومی ریاستیں پہلی جنگِ عظیم کے آس پاس دنیا کے نقشے پر اس طرح ابھریں جیسے جھیل کا پانی خشک ہو جائے تو مٹی...
دس ٹپس جو اسپرین کو حیرت انگیز ثابت کردیں
اسپرین کی گولیاں — کریٹیو کامنز فوٹو
اسپرین دنیا بھر میں مقبول ترین درد کش گولی ہے جو سستی ہونے کے باعث ہر طبقے کے استعمال میں رہتی ہے تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ دوا صرف درد پر ہی قابو نہیں پاتی بلکہ مختلف اقسام کے کینسر اور متعدد امراض کے خلاف...
رب کی رضامندی کی چابی !
تین نوجوان ملک سے باھر سفر پر جاتے ھیں اور وھاں ایک ایسی عمارت میں ٹھہرتے ھیں جو 75 منزلہ ھے.. ان کو 75 ویں منزل پر کمرہ ملتا ھے.. ان کو عمارت کی انتظامیہ باخبر کرتی ھے کہ یہاں کے نظام کے مطابق رات کے 10 بجے کے بعد لفٹ کے دروازے بند کر دیے جاتے ھیں لھذا ھر صورت آپ کوشش...