• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ایسے علم کا کوئی فائدہ نہیں جو آپ کی نجات کی بجائے آپ کیلئے وبال بن جائے !

    ایسے علم کا کوئی فائدہ نہیں جو آپ کی نجات کی بجائے آپ کیلئے وبال بن جائے ! وہ بڑا حیران تھا کہ اتنی عبادت کرنے کے باوجود جو مقام اسے ملنا چاہیئے تھا وہ ایک مٹی سے بنے انسان کو مل گیا ، اس کی آنکھیں غصہ سے سرخ ہو رہی تھیں نفرت اور انتقام اس میں بڑھتا جا رہا تھا اور اس نے پھر یہ نہیں سوچا کہ...
  2. محمد عامر یونس

    قرآنی سورتوں کے کچھ فضائل !

    Gum Naam قرآنی سورتوں کے کچھ فضائل ! ♦ سورہ فاتحہ قرآن مجید کی سب سے عظیم سورت ہے (بخاری 4474) ♦ ایک حدیث میں سورہ فاتحہ کو ایسا نور کہا گیا ہے جو پہلے کسی کو نہیں عطا کیا گیا (مسلم 817) ♦ جس گھر میں سورہ بقرہ تلاوت کی جاتی ہے شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے (ترمذی 2877) ♦ جو ہر نماز کے بعد...
  3. محمد عامر یونس

    پرویز رشید صاحب ! جواب چاہیے !

    پرویز رشید صاحب ! جواب چاہیے !
  4. محمد عامر یونس

    قابل رشک لوگ :

    قابل رشک لوگ: عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ" لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَتْلُوهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَهُوَ يُنْفِقُهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ...
  5. محمد عامر یونس

    بہت دیر کر دی ______________!!!

    بہت دیر کر دی ______________!!! جب بھی اسے کوئی نماز پڑھنے کی تلقین کرتا تو وہ یہی کہتا۔ ملازمت سے سبکدوش ہونے دو۔ پھر داڑھی رکھ کر ایک مسجد کا کونا سنبھال لوں گا۔ ملازمت سے سبکدوش ہوا تو اس نے بچوں کے لئے ایک عالیشان مکان بنانے کا ارادہ کیا تقریباً ایک سال کا عرصہ اپنی مرضی کے بام و در بنانے...
  6. محمد عامر یونس

    میں نے اپنی خواہشوں کے آگے فل اسٹاپ کیوں نہ لگایا؟

    میں نے اپنی خواہشوں کے آگے فل اسٹاپ کیوں نہ لگایا؟ بیٹا! آپ نے پھر مضمون لکھتے ہوئے فل اسٹاپ نہیں لگائے۔ ہر لائن ختم کرنے کے بعد فل اسٹاپ لگاتے ہیں نہیں تو آدھا نمبر کٹ جاتا ہے۔ زینب نے بڑے پیار سے بیٹے حنظلہ کو سمجھایا۔ ساتھ ساتھ ہنڈیا بھوننے کا کام بھی جاری رہا۔ حنظلہ کے چھوٹے چھوٹے سوال بھی...
  7. محمد عامر یونس

    سبزچائے جلدی بیماریوں کے لیے نہایت مفید :

    سبزچائے جلدی بیماریوں کے لیے نہایت مفید ویب ڈیسک منگل 19 مئ 2015 سبز چائے میں موجود کلوروفِل جلد کو تازہ رکھتا ہے جب کہ اس میں موجود کیفین جلد کو ہموار کرتا ہے،الیگزنڈرا کیزلر کیہن،فوٹو فائل برلن: سبزچائے کو صدیوں سے بیماریوں کے علاج کے حوالے سے مشروب کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے تاہم اب...
  8. محمد عامر یونس

    فرضوں كے بعد دعا كرنا بدعت ہے !

    فرضوں كے بعد دعا كرنا بدعت ہے ! بعض نمازى فرضى نماز سے سلام پھير كر فورا دعاء كرنا شروع كر ديتے ہيں، ان كے علاوہ كچھ دوسرے لوگ كہتے ہيں كہ صرف تسبيحات كرنى جائز ہيں، اور كچھ متشدد قسم كے لوگ نماز كے بعد فورا دعاء كرنا بدعت قرار ديتے ہيں، ہمارى كيمونٹى ميں اس مسئلہ نے ايك تناؤ سا پيدا كر ديا ہے...
  9. محمد عامر یونس

    دکھ درد ختم کرنےکی دعائیں !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دکھ درد ختم کرنےکی دعائیں ! الحمد للہ: صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت فرمایا کرتے تھے: (لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لاَ...
  10. محمد عامر یونس

    كيا حكمران كے كسى وقت كوئى حد معطل كرنى جائز ہے ؟

    كيا حكمران كے كسى وقت كوئى حد معطل كرنى جائز ہے ؟ كيا كسى حكمران كے ليے كسى وقت كوئى حدد معطل كرنى جائز ہے، جس طرح عمر رضى اللہ تعالى عنہ نے عام الرمادہ ميں چورى كى حد ساقط كر دى تھى ؟ الحمد للہ: " مسلمانوں پر واجب ہے كہ وہ اللہ تعالى كى فرض كردہ حدود قائم كريں، جس طرح امير المومنين عمر بن...
  11. محمد عامر یونس

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟ سوال: میں اپنے بھائیوں کے ساتھ عمرے کیلئے جانے کی نیت کر چکا ہوں، اور ہماری فلائٹ برطانیہ سے پروان چڑھے گی، اور ہم جدہ ائیر پورٹ پہنچنے سے قبل میقات سے پہلے ہی احرام کی چادریں زیب تن کر لیں گے، اور عمرے سے فارغ ہونے کے بعد اگر ہم...
  12. محمد عامر یونس

    قبولیت کے یقین کے ساتھ دعائیں مانگیں !

    قبولیت کے یقین کے ساتھ دعائیں مانگیں ! عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي إِنْ شِئْتَ لِيَعْزِمْ الْمَسْأَلَةَ فَإِنَّهُ لَا مُكْرِهَ لَهُ...
  13. محمد عامر یونس

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟؟

    امام احمد اور ابن ماجۃ رحمہ اللہ نے عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضى اللہ تعالى عنہما سے روايت كيا ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سعد رضى اللہ تعالى عنہ كے پاس سے گزرے تو سعد رضى اللہ تعالى عنہ وضوء كر رہے تھے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: سعد اسراف كيوں كر رہے ہو ؟ سعد رضى اللہ...
  14. محمد عامر یونس

    یہ ہے ملائشیا ۔۔۔ کوئی سبق سیکھے گا؟

    علی عمران شاہین کا خصوصی کالم ! یہ ہے ملائشیا ۔۔۔ کوئی سبق سیکھے گا؟ ‪#‎UrduArtical‬ ملائشیا سے مسلح افواج کے دستے اپنے دوست سعودی عرب کے دفاع کے لئے سرزمین حرمین شریفین پہنچ گئے۔ خبر سن اور پڑھ کر تن بدن میں ایک ہیجان سا بپا ہو گیا کہ ملائشیا ایسے ملک کاآخر سعودی عرب سے کون سا ایسا مفاد...
  15. محمد عامر یونس

    اللہ تعالی کو جھٹلانا اور برا بھلا کہنا !

    اللہ تعالی کو جھٹلانا اور برا بھلا کہنا ! عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ كَذَّبَنِي ابْنُ آدَمَ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ وَشَتَمَنِي وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ فَأَمَّا تَكْذِيبُهُ إِيَّايَ فَقَوْلُهُ لَنْ...
  16. محمد عامر یونس

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ نمائندہ ایکسپریس / مانیٹرنگ ڈیسک 2 گھنٹے پہلے فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث عناصر فساد فی الارض کے مجرم ہیں، شیوخ الحدیث کانفرنس فوٹو: فائل لاہور: تنظیم اتحاد امت کی شیوخ الحدیث کانفرنس کا شرعی اعلامیہ جاری کر دیا گیا...
  17. محمد عامر یونس

    تمام مسنون اذکار کو روزمرہ وظائف میں شامل رکھنا، بعض کا ضرورت کےمطابق چناؤ کرنا اور استغفار کی فضیلت

    تمام مسنون اذکار کو روز مرہ وظائف میں شامل رکھنا، بعض کا ضرورت کےمطابق چناؤ کرنا اور استغفار کی فضیلت ! اول: ذکر کی فضیلت اور اسکا شرف دین اسلام میں بالکل واضح ہے، اور اس کی فضیلت کیلئے یہی کافی ہے کہ اللہ تعالی ذکر الہی میں مشغول لوگوں کا ذکر اپنے پاس فرماتا ہے، اور ابن قیم رحمہ اللہ...
  18. محمد عامر یونس

    سچی سلفیت ہی منہج نبوی و منہج صحابہ کرام کی اتباع کا نام ہے !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سچی سلفیت ہی منہج نبوی و منہج صحابہ کرام کی اتباع کا نام ہے ! الحمد للہ: "سلفیت" ہی حقیقت میں منہجِ نبوی و منہجِ صحابہ کی اتباع کا نام ہے؛ کیونکہ وہی ہمارے سلف ہیں، اور ہم سے آگے ہیں، چنانچہ انکے نقشِ قدم پر چلنا ہی "سلفیت" کہلاتا ہے۔ جبکہ "سلفیت" کو کوئی انسان اپنا...
  19. محمد عامر یونس

    مولانا امیر حمزہ کا خصوصی کالم امریکی ڈاکٹر اور پرویز رشید !

    مولانا امیر حمزہ کا خصوصی کالم امریکی ڈاکٹر اور پرویز رشید ! امریکی ڈاکٹر الیگزینڈر کی عمر 56سال ہے۔ دنیا میں دماغ کے چوٹی کے چار سرجنوں میں سے وہ ایک ہیں۔ 30سالہ سروس کے دوران انہوں نے دماغ کے ہزاروں آپریشن کئے ہیں۔ وہ ہسپتال میں دماغی شعبہ کے سربراہ تھے۔ ڈاکٹر صاحب ملحد تھے یعنی اللہ کے...
  20. محمد عامر یونس

    تبلیغ دین اور اس کے اصول !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تبلیغ دین اور اس کے اصول ! تبلیغ دین اور اس کے اصول : از: ( مفتی ) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری : ایک انسان جب دنیا میں آتا ہےتواس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے،اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں ایک گمراہی کا راستہ اور دوسرا حق اور نجات کا راستہ ،...
Top