الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭٭٭ ایک بھی مومن نہیں ہوگا ٭٭٭
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا کہ وہ جمع ہوں گے اور مسجدوں میں نمازیں بھی پڑھیں گے لیکن ان میں ایک بھی (حقیقی) مومن نہیں ہوگا
----------------------------------
(الإيمان لابن أبي شيبة : 101)
نیپال اور بھارت میں شدید زلزلے کے باعث 450 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
نیپال اور بھارت میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے لاہور، شیخوپورہ اور گردو نواح کے علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے، محکمہ موسمیات پاکستان فوٹو: اے ایف پی
کٹھمنڈو: نیپال اور بھارت کے مختلف علاقوں میں...
ہم اکثر یہ جملہ سنتے اور دہراتے ہیں ((دیواروں کے کان ہوتے ہیں))۔۔۔۔اس کی جگہ یہ جملہ ((فرشتوں کے پاس قلم ہوتے ہیں))
اگر زبانوں پر جاری ہو جائے تو ایک ایسی نسل پروان چڑھے جو گناہوں سے بچنے والی اور صرف رب سے ڈر کر بخششیں مانگنے والی ہو گی
٭٭٭ اسلام کی کڑیاں ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام کی کڑیاں ایک ایک کرکے ٹوٹتی چلی جائیں گی ، جب بھی کوئی کڑی ٹوٹے گی تو لوگ دوسری سے چمٹ جائیں گے ، سب سے پہلے جو کڑی ٹوٹے گی وہ یہ ہوگی کہ حکم الٰہی کو توڑا جائے گا اور سب سے آخر میں نماز کو بھی چھوڑ دیا جائے گا
(یہ سب...
٭٭٭ کہاں ہیں وہ ایمان والے ؟ ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا کہ میری عظمت کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے آج کہاں ہیں ؟ میں انہیں اپنے (عرش کے) سائے میں جگہ دوں کیونکہ آج میرے (عرش کے) سائے کے علاوہ کوئی اور سایہ نہیں ہے...
٭٭٭ دو- خوف اور امن ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا : مجھے اپنی عزت کی قسم ! میں اپنے بندے پر دو خوف اور دو امن اکٹھے نہیں کروں گا اگر وہ مجھ سے دنیا میں خوف رکھے گا تو میں اسے قیامت کے روز امن میں رکھوں گا اور اگر وہ مجھ سے دنیا میں بے خوف رہا تو میں اسے قیامت...
دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ اسرائیل اور ایران :
بمثل یہود اور بمثل شیطان حکومت ایران -- حکومت ایران
جب ایران اپنے بھائی شیعہ کی مدد کے لیے یمن اپنی فوج بهج سکتا ہے تو پھر پاکستان بھی اپنے مسلم بھائی کی مدد کے لیے سعودی عرب فوج بهج سکتا ہے - شیعہ کو کیوں اعتراض ہو رہا ہے
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ...
باجماعت نمازکے دوران شیطانی وسوسے آئیں تو اپنی بائیں جانب کیسے تھوکے ؟
سوال:
کیا نماز کے دوران ہم شیطانی وسوسہ دور کرنے کیلئے تین بار تھوک سکتے ہیں؟ یا صرف تعوّذ ہی پڑھ سکتے ہیں تھوک نہیں سکتے؟ کیونکہ یہ میں جانتا ہوں کہ نماز میں تھوکنا نماز سے باہر ہونے کا موجب ہے ۔
الحمد للہ:
نمازی کا...
یہ تحریر آپکو سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے !! ضرور مطالعہ کریں
خوارج کا حدود اللہ کا نفاذ یا پھر...... !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخز فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم...
سوال ہے اہل عقل سے ، اہل فکر سے ، اہل تدبر سے ۔ اہل دانش سے
اہل فہم سے !!
یہ بتلائیے ! داعش کے نام نہاد جہاد کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں کو ایک جگہ بھی فائدہ ہوا ہو تو !! ؟؟
https://www.facebook.com/KRexposrd/photos/a.295018630621804.1073741828.295012693955731/295573923899608/?type=1&theater
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلند آواز سے قرآن پڑھنے والا ، ایسے ہے جیسے اعلانیہ طور سے خیرات کرنے والا ، اور آہستہ آواز سے قرآن پڑھنے والا ، ایسے ہے جیسے خفیہ طور پر خیرات کرنے والا
-------------------------------------------------------------
( سنن أبي داود : 1333 ، ، سنن...
٭٭٭ اِسلامی سرحد کی حفاظت ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
ہر مرنے والے کے ( زندہ حالت میں کئے جانے والے) اعمال پر مہر لگا دی جاتی ہے سوائے سرحد کی پاسبانی اور حفاظت کرنے والے کے کہ اس کا عمل (مسلسل) اس کے لئے قیامت تک بڑھتا رہے گا اور قبر کے فتنہ سے وہ مامون کر دیا جائے گا...