الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز کا انتظار کرنے والا بھی حالت نماز میں ہوتا ہے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-----------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/166 ، ، صحيح الترغيب : 298 ، ،
صحيح الجامع : 434 ، ، صحيح ابن حبان : 2045 )
جاہل قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر حوریہ ذیشان
چینی صدر کی تقریر سنی؟
چینی زبان میں تھی شاید.؟
لگتا ہے بے چارے کو انگریزی نہیں آتی
کتنے شرم کی بات ہے نا
اتنے بڑے ملک کا صدر اور اتنا جاہل
اور تو اور۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے اپنی زبان بولتے ہوئے احساس کمتری بھی نہ ہوا
لیکن ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی
یہ لوگ...
تقدیر اور قضا پر ایمان :
اسلام میں صبر کا کیا مقام ہے ؟ اور مسلمان کو کس چیز پر صبر کرنا چاہۓ ؟
الحمدللہ :
تقدیر اور قضاء پر ایمان لانا یہ ارکان ایمان میں سے ہے اور مسلمان کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ اسے اس بات کا علم نہ ہو جو کہ تکلیف اسے آنے والی ہے وہ اس سے ہٹ نہیں سکتی اور...
سورتہ الاخلاص
''اللہ''
الہ العالمین کا تعارف، تفسیر اور اس کی فضیلت :
سورۂ اخلاص قرآن کریم کی مختصر اور اہم ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک تہائی قرآنی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے اور توحید کا محکم انداز میں اثبات کرتی ہے۔ اس کےشان نزول کے سلسلے میں مسنداحمدمیں روایت ہے کہ مشرکین نے...
اللہ تعالی نے کسی بھی حرام اور گندی چیز کو حرام قرار دیتے ہوئےاس کے بدلے میں اچھی اور جائز چیز بھی عنائت فرمائی ہے۔
ہمیں کسی بھی حرام چیز کا حکم بیان کرتے ہوئے ایک جملہ سننا پڑتا ہے: "اسکا متبادل کیا ہے؟" جیسے کہ ہم نے سگریٹ نوشی کا حکم ، حرمت بیان کیا تو مخاطب کہہ دیتا ہے: اکا کوئی متبادل بھی...
قنوت وتر کی دعا میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا بیان ہوتے وقت ہاتھ اٹھاسکتے ہیں یا صرف اللہ سے دعا مانگتے وقت ہاتھ اٹھائےجائیں؟
سوال:
ہم کچھ لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ دعائے قنوت کی ابتدا یعنی اللہ تعالی کی حمد و ثنا کے وقت ہاتھ نہیں اٹھاتے، جب امام دعا مانگنا شروع کرے تو ہاتھ اٹھاتے ہیں، کیا اس بارے...
تصویر کشی اور ویڈیو بنانے کے خطرات :
مصنف/مقرر/مولف : ڈاکٹر صلاح البدیر حفظہ اللہ :
ترجمہ: شفقت الرحمن مغل :
تصویر کشی اور ویڈیو بنانے کے خطرات :
پہلا خطبہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں جو خالق اور بیمثال پیدا کرنے والا، اور شکلیں بنانے والا ہے، اسی نے ہماری...
اسماء الحسنیٰ
کلمہ جلالہ " اللہ ":
معبود برحق ہے، تمام مخلوق اسکی الوہیت اور عبودیت میں شامل ہے ،کیونکہ وہ ان تمام معبودانہ صفات کا حامل ہے،جو صفاتِ کمال ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کا خاص ذاتی نام ہے جو اسمائے حسنیٰ میں سب سے زیادہ شان والا ہے، اس لئے اسے اسم اعظم بھی کہتے ہیں۔
لفظ اللہ کا مطلب:
ان...
صحیح وسیلہ کیا ہے ؟
مقرر : فضیلۃ الشیخ داود شاکر حفظہ اللہ
لیکچر سننے کے لئے لنک پر کلک کریں - جزاک اللہ
http://www.islamfort.com/index.php/audios/item/4806-waseela-aur-us-se-mutalliqa-ahkam-wa-masail
الکحل ملی ہوئی ادویات کا حکم ؟
سوال:
ایسی ادویات کا کیا حکم ہے جس میں الکحل کی کچھ مقدار پائی جاتی ہے؟
الحمد للہ:
اول:
ادویات کو الکحل یعنی شراب کیساتھ ملانا جائز نہیں ہے، کیونکہ شراب کو بہا کر ضائع کر دینا ضروری ہے، چنانچہ ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:
"ہمارے پاس ایک یتیم بچے کی...
قنوت نازلہ میں بلند آواز سے آمین کہنا :
سوال:
مصیبت اور سنگین سانحہ رونما ہونے پر امام دعائے قنوت کرتا ہے، تو ایسی صورت میں مقتدی حضرات پر بلند آواز سے آمین کہنا ضروری ہے، یا دل میں بھی آمین کہہ سکتے ہیں؟ اور کیا امام نمازیوں کو بلند آواز سے آمین نہ کہنے پر ڈانٹ پلا سکتا ہے؟ آمین بلند آواز سے...