• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر رمضان

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

    ہاں میں نے حیاتیوں سے ہی پوچھا ہے
  2. طاہر رمضان

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

    آپ المھند کی کتاب کے سرورق پر دیکھ سکتے ہیں کہ "با اضافہ شدہ"۔۔ اگر یہ ہمارے عقائد کی ہی کتاب ہے تو اس میں دینِ اسلام کے سب سے بنیادی عقیدہ ، عقیدہِ توحید کا ذکر کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟؟
  3. طاہر رمضان

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

    آپ کی ہی ایک پوسٹ میں پڑھی تھی جس میں امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ علیہ نے مردوں کو خطاب کرنے سے منع فرمایا اس لیئے کے وہ نہیں سنتے ۔ تو کیا آپ کے سوال کا جواب آپکی پوسٹ سے آپ کو نہیں مل گیا ؟
  4. طاہر رمضان

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

    یہ المھند کتاب کوئی ہمارے عقائد کی کتاب نہیں ہے بلکہ اس میں تو عبد الشکور ترمذی نے اپنا ایک رسالہ شامل کر دیا ہے۔ جو امام ابوحنیفہؒ کی جو بات لکھی گئی ہے وہی ہمارا موقف ہے الحمد اللہ۔
  5. طاہر رمضان

    صفدر اوکاڑوی کی بازاری زبان

    اِس گستاخ کو ہم قطعی دیوبندی نہیں مانتے جس نے اِن ڈائریکٹلی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر جرح کی ہے ۔ اس گستاخ نے اکابرین دیوبند کو بھی نہیں چھوڑا اُن پر فتوے داغے ہیں ۔
  6. طاہر رمضان

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    کمال کی بات کہی ہے جناب نے ۔ میں عرض کرتا چلوں کے وفات النبی ﷺ کو سب سے ماننے والے اور دوسروں سے منوانے والے بھی جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے ۔ اور رہی بات دھکے والی تو اہلِ دیوبند الحمد اللہ عقائد کے سلسے میں سب سے پہلے قرآن و سنت کو ترجیح دیتے ہیں ۔ تو آئے ذرا عبد الشکور ترمزی،...
  7. طاہر رمضان

    حنفیوں کو ساکت کر دینے والا سوال

    جناب کیا کوئی دِکھا سکتا ہے کہ اہلَ احناف کی طرف سے یہ جواب کس جگہ پر آیا ہے ؟
  8. طاہر رمضان

    ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی سماع الموتٰی کی منکر ہیں۔

    ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی سماع الموتٰی کی منکر ہیں السلامُ علیکم! سماع الموتٰی کے سلسے میں ایک پوسٹ پہلے بھی لگا چکا ہوں کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کا عقیدہ بھی یہی تھا کہ مردے اہلِ دنیا کا کلام نہیں سنتے۔ اب اسی سلسے میں دوسری پوسٹ لایا ہوں جس سے انشاء اللہ مسئلہ واضح ہو جائے گا...
  9. طاہر رمضان

    کیا اللہ روح کو لوٹاتا ہے قرآن کی مختلف تفاسیر

    یہ تصاویر جس بلاگ سے لی ہیں وہ میں نے اس لیے بنایا تھا کہ بحث و مباحثہ میں ضرورت پڑ جاتی ہے ۔۔ اور آپ نے کچھ غیر متعلق بھی پوسٹ کر دیا ہے جو میں نے علمِ غیب کی ایک بحث کے سلسے میں کچھ تصاویر اپلوڈ کی تھیں
  10. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    رفیقِ اعلٰی کا ثبوت حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْغَتْ إِلَيْهِ...
  11. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    الانبیاء احیاء ۔۔ والی حدیث پر امام ذہبیؒ کی جرح موجود ہے ۔۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَهْمِ الأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ : "...
  12. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    حضرت موسٰی علیہ السلام قبر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے تھے! تو جناب اس بات سے کس کو انکار ہے یا اس حدیث سے کس کو انکار ہے ؟ جناب وہ ایک برزخی حیات ہے! اور نبی کریمﷺ نے شبِ معراج میں انبیاء کو برزخی حیات کے ساتھ دیکھا تھا ۔ جو کہ اس دنیاوی حیات کی ضد ہے۔ اور میں نے تفصیلاً دوسری پوسٹ میں...
  13. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    ویسے عجیب بات کہی آپ نے! آپ نے کہا یہ عقائد بخاری و مسلم کے خلاف ہیں تو اس لیئے آپ اہلِ سنت سے خارج ہوئے ۔ بہت جلدی کی آپ نے فتوٰی دینے میں ۔ تو جناب اہلِ سنت والجماعت کی پہلی کتاب قرآنِ مجید ہے کیا آپ نے عقائد کو پہلے قرآن سے پرکھا اور پھر بخاری مسلم پر آئے یا ڈائریکٹ بخاری و مسلم پر ؟ اگر...
  14. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    www.nidaehaq.com www.panjpir.org www.ntspcamp.wordpress.com www.alishaat.com
  15. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    جناب اگر کسی کو مشرک وغیرہ کہا جاتا ہے تو کسی دلیل کی بنیاد پر ۔۔ یوں بے بنیاد کسی کے خلاف فتووں کی بارش نہیں کر دی جاتی
  16. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    سنن دارمی کی حدیث کی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنُسْخَةٍ مِنْ التَّوْرَاةِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذِهِ نُسْخَةٌ مِنْ...
  17. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ چہارم)

    الحمد اللہ ۔۔ اللہ کے فضل و کرم سے "حیات فی القبور و حیات النبیﷺ " کے موضوع پر حصے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں کہ ہمارا اور ہمارے فریقین کا نظریہ کیا ہے ۔ انبیاء علیہم السلام پر بھی موت آئی ۔۔ اور نفیِ اعادہ روح پر ۔۔ اب یہ چوتھا اور آخری حصہ پیش کرنے لگا ہوں : انبیاء،شہداء و مؤمنین کی روحانی...
  18. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ سوئم)

    بھائی پھر بات وہیں چلی جاتی ہے "عذاب و ثواب" پر ۔۔ سب سے پہلے تو آپ اس بات کو تسلیم کریں کہ روح جسم سے نکلنے کے بعد اپنے مستقر میں ٹھہرائی جاتی ہے ، روح پر نعمتیں یا اذیتیں (اعمال کے مطابق) ہوتی ہیں ، بوقتِ قیامت اسے اس کئ جسم میں ڈالا جاتا ہے قرآن کی واضح آیت موجود ہے ۔۔ رہی بات جوتوں کے...
  19. طاہر رمضان

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    مجھے سمجھ نہیں آتا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ۔۔ جناب ہم عذابِ قبر مانتے ہیں !!!!!! لیکن ہم قیامت سے پہلے عادہً اعادہِ روح نہیں ۔۔ آپ اگر اعادہِ روح کے قائل ہیں تو اپنا عقیدہ واضح کریں ۔۔
  20. طاہر رمضان

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    لعنت اللہ علی الکاذبین ! آپ کو کس نے کہا کہ ہم عذابِ قبر کا انکار کرتے ہیں ؟؟؟؟ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ عذاب و ثواب بر حق ہے لیکن اس کے لیئے روح کا اعادہ قطعاً ثابت نہیں ہے ۔۔ جبکہ اسکے برعکس نفیِ اعادہ روح ، اور عذاب و ثواب جنت و دوزخ میں پر بہت سے دلائل موجود ہیں
Top