• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ سوئم)

    اسلام علیکم ! الحمد اللہ میں حیات فی القبور کے سلسے میں دو حصے پیش کر چکا ہوں ۔۔ ایک حصہ عقائد و نظریات پر ۔۔ اور دوسرا حصہ وفات الانبیاء علیہم السلام پر !! اب تیسرا حصہ میں یہاں پیش کر رہا ہوں ۔۔۔ "نفیِ اعادہِ روح " جیسا کہ میں نے پہلے حصے میں بیان کیا تھا کہ ہمارے فریقین کہتے ہیں کہ مرنے...
  2. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    برائے مہربانی جو عربی حدیث میں لکھی ہے وہ لکھ کر ۔۔ ذرا ترجمہ کردیں ۔۔ شکریہ
  3. طاہر رمضان

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    تو دوزخ میں جو ارواح کو عذاب و ثواب ہے ! کیا وہ برزخی عذاب نہیں ہے ؟؟؟؟
  4. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ دوم)

    السلام علیکم ! عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبیﷺ کا دوسرا حصہ پیشِ خدمت ہے ۔ پہلے حصےمیں ، میں نے اپنا اور اپنے فریقین کا عقیدہ سمجھایا تھا کہ ہم کیا کہتے ہیں اور وہ کیا کہتے ہیں ۔ آج میرا موضوع رہے گا کہ "انبیاء علیہم السلام کے لیئے موت کا حکم" ۔کہ جیسے ہر انسان ہر موت کا وعدہ ہے قرآن میں...
  5. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    میں نے اس سلسلہ کو دوسرا حصہ بھی یہاں شئیر کرنا ہے لیکن اس کے لیئے ٹائم نہیں نکل رہا ۔۔ انشاء اللہ جلد ہی اس کا دوسرا حصہ "نفی اعادہ روح " پر آجائے گا ۔۔ اللہ توفیق دے ۔۔
  6. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    السلام علیکم ! بھائی مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہماری کتابیں ابھی تک ینٹ پر موجود نہیں ہیں ۔۔ لیکن اس پر کام ہو رہا ہے انشاء اللہ کتابیں آجائیں گی ۔۔ جمیعت اشاعت التوحید و سنت سرگودہا www.facebook.com/NTS.pak یہاں سے آپ تھوڑی بہت رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔
  7. طاہر رمضان

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    جزاک اللہ بھائی ۔۔ میں پوری طرح متفق ہو اس بات سے ۔۔ کیوں کہ کچھ حضرا ت کہتے ہیں کہ روح لوٹائی جاتی ہے تب عذاب ہوتا ہے ۔۔ ان حضرات کی یہ بات قرآن و سنت کے بالکل خلاف ہے
  8. طاہر رمضان

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    جی شکریہ بھائی ۔۔ اللہ سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے ۔۔ اور سب کے دلوں کو ہدایت حاصل کرنے کے لیئے کھول دے ۔۔۔ جزاک اللہ خیراً
  9. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    یہ رہی اصل حدیث : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَابِرٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ جَاءَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي مَرَرْتُ بِأَخٍ لِي مِنْ بَنِي...
  10. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    سورہ عمران آیت نمبر 81 وَاِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِيْثَاقَ النَّبِيّٖنَ لَمَآ اٰتَيْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَلَتَنْصُرُنَّهٗ ۭ قَالَ ءَاَقْرَرْتُمْ وَاَخَذْتُمْ عَلٰي ذٰلِكُمْ اِصْرِيْ ۭ قَالُوْٓا اَقْرَرْنَا ۭ قَالَ...
  11. طاہر رمضان

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    جزاک اللہ بھائی ! بہت اچھی بات کی آپ نے ۔۔ کاش یہ بات ہمارے فریق کو بھی سمجھ آجائے کہ ہر کوئی ہمیشہ زندہ نہیں رہتا اسے مرنا بھی ۔۔
  12. طاہر رمضان

    "دوست کو دوست سے ملا دو " قبرِ رسول ﷺ سے آواز آئی ۔۔۔ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں ؟؟ ارجنٹ

    ایک ویب سائیٹ پر یہ موجود ہے !! کیا یہ جو نقل کی گئی حدیث صحیح ہے یا نہیں ؟ برائے مہربانی رہنمائی کریں ۔۔ شکریہ
  13. طاہر رمضان

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ بریلوی و حیاتی یہ حدیث پیش کرتے ہیں کہ پہلے حضرت عائشہ بغیر پردہ کے حجرہ میں جاتی تھیں (قبرِ رسولﷺ پر ) جب حضرت ابو بکر دفن کیئے گئے تب بھی بغیر پردہ کے ۔مگر جب حضرت عمر رضی...
  14. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    اسلام علیکم ورحمہ اللہ علیہ : آج میں عقیدہِ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عام حیات فی القبور پر بات کروں گا ۔۔۔ آج کے بریلوی ، شعیہ ، اور حیاتی (جو خود کو دیوبندی کہتے ہیں) وہ زور و شور سے قبور میں "میت کے زندہ" ہونے کا قائل ہیں ۔ کہ مردہ کو قبر میں زندہ کر دیا جاتا ہے ، اس کی روح قبر میں...
  15. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    میرے بھائیو! آپ میں سے جو سماعِ موتٰی کے قائل ہیں وہ مجھے کیا ایک دلیل دے سکتے ہیں قرآن مجید سے یا کسی صحیح حدیث سے کہ مردے دنیا والوں کا کلام ہر وقت سنتے ہیں ؟؟؟
  16. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    بھائی میں کہتا ہوں کہ جو آج کے حیاتی ہیں وہ اپنا کوئی ایک عقیدے پر اکھٹے ہو کر دکھا دیں ! کیوں کہ آپ کے علماء نے اپنی اپنی کتابوں میں حیات کے مسئلے پر علیحدہ علیحدہ عقیدے لکھے ہیں ! اگر یقین نہیں تو میں حوالے پیش کرنے کو تیار ہوں ۔۔
  17. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    اللہ سب کو شرک و بدعات کے خلاف کام کرنے کی توفیق عطاء کرے ۔۔ اور اللہ کا فضل ہے کہ ہمارے علماء نے "توحید" ایسے بیان کی ہے ، اور کر رہے ہیں کہ ہمارا نام بھی ہمارے فریقین نے "توحیدی" رکھ دیا ہے ۔۔ چلو انہوں نے یہ تو تسلیم کر ہی لیا کہ اگر کوئی توحید بیان کرتا ہے تو وہ اشاعت التوحید والسنت والے ہیں
  18. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    janab sufi kabhi ap ny ISHAT e Tauhhed Wa Sunnah k aqaid ko kabhi samjha ho tu ap ko pata chaly na k ye kesi jamat ha .. agr ap ko aqaid ka nhi pata k kin per jhagra ha hayatioun k 7 phr shyd ap ko kuch smjh a jay ..
Top