• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر رمضان

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    میں نے کب کہا کہ "وجود" سے احاطہ کیے ہوئے ہے؟ میں نے بھی یہی کہا کہ محیط کیے ہوئے اس طرح کہ "کائنات کا ایک ایک ذرہ ، ایک ایک چیز ، تمام حالات اول تا آخر اسکی نظر میں ہیں اور یہ صفت صرف ایک ذات کی ہے وہ ذات پاک صرف اللہ تعالٰی ہے" کہ اللہ کے علم کی وسعت اتنی ہے کہ وہ پوری کائنات پر...
  2. طاہر رمضان

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    جی اس دنیاوی قبر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی زندگی حاصل نہیں ۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنت الفردوس (اعلٰی علیین) میں روحانی برزخی حیات کے ساتھ زندہ ہیں ۔۔ اور یہ بات نصوصِ قطعی سے ثابت ہے ۔
  3. طاہر رمضان

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں ھلاک ھونے والوں کو خطاب فرمایا کہ: حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے روز بدر قریش کے چوبیس سربرآوردہ اشخاص کو...
  4. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں ھلاک ھونے والوں کو خطاب فرمایا کہ: حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے روز بدر قریش کے چوبیس سربرآوردہ اشخاص کو...
  5. طاہر رمضان

    قیامت کا علم صرف اللہ کو ہے۔ قیامت کا علم ہرنبی،رسول،ولی،مقرب فرشتوں سے پوشیدہ رکھا گیا ہے۔

    دلیل نمبر 1 1-surah inaam 59 وَعِندَهُ ۥ مَفَاتِحُ ٱلۡغَيۡبِ لَا يَعۡلَمُهَآ إِلَّا هُوَ‌ۚ وَيَعۡلَمُ مَا فِى ٱلۡبَرِّ وَٱلۡبَحۡرِ‌ۚ وَمَا تَسۡقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلَّا يَعۡلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ۬ فِى ظُلُمَـٰتِ ٱلۡأَرۡضِ وَلَا رَطۡبٍ۬ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِى كِتَـٰبٍ۬ مُّبِين اور اسی کے...
  6. طاہر رمضان

    "حیاتی" حضرات کی ان احادیث کی صحت کیسی ہے؟ جو وہ اپنے عقیدے پر پیش کرتے ہیں !

    - حضرت عائشہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حجرہ مبارک میں دفن کے بعد پردہ کر کے جاتی تھیں کہ انہیں عمر سے حیا آتی ہے۔جبکہ ان کے دفن سے پہلے جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ دفن تھے تب وہ پردہ نہیں کرتی تھیں۔ - دوسری حدیث کی جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دفن کرنے لگے تو قبر...
  7. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    اسلام علیکم ! کوئی بھائی یہاں ایسا ہے جس کا تعلق اشاعت توحید و السنۃ سے ہے ؟
  8. طاہر رمضان

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    ۔۔۔حضرت موسٰی علیہ السلام بھی حاضر و ناطر نہ تھے ۔۔۔ سورۃ کہف آیت نمبر 60-64 وَاِذْ قَالَ مُوْسٰي لِفَتٰىهُ لَآ اَبْرَحُ حَتّٰى اَبْلُغَ مَجْـمَعَ الْبَحْرَيْنِ اَوْ اَمْضِيَ حُقُبًا 60؀فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوْتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيْلَهٗ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا...
  9. طاہر رمضان

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    ہمارا عقیدہ سماعِ موتٰی کے بارے میں: "قدرت کا اصول، ضابظہ اور قانون ہے کہ جو شخص اس دنیا سے چلا گیا اس کا کسی قسم کا رابطہ اس دنیا سے قائم نہیں رہتا،کوئی مردہ دنیا والوں کا کلام ہر وقت نہیں سن سکتا۔ ہاں اگر اللہ چاہے تو سنوا دے وہ پر چیز پہ قادر ہے لیکن یہ خرقِ عادت ہے قانون نہیں" آیت نمبر 1...
  10. طاہر رمضان

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    جی ہاں مجھے بھی لگ رہا ہے کہ غلطی کا شبہ ہے ا س میں ۔۔ کی جن حضرات کا نام ساتھ لکھا ہے اس میں شاید غلطی ہے لیکن کتابوں کے حوالہ جات میرے خیال میں درست ہیں ۔
  11. طاہر رمضان

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    مجھے بھی معلومات چاہیں اور اس حدیث کی صحت کے بارے میں ۔ اور بات بالکل درست ہے کہ جب صحت اس حدیث کی قابلِ استدلال والی نہیں ہے تو شرح کی کیا ضرورت ہے۔کیونکہ کہ بابِ عقائد میں نصِ قطعیات چلتی ہیں قرآن یا پھر صحیح حدیثِ متواترہ باق سب کا شمار ظنیات میں ہوتا ہے جو عقیدے پر پیش نہیں کی جا سکتیں ۔
  12. طاہر رمضان

    "دنیاوی -حیاتی" عقیدے پر ایک حدیث سے استدلال اور کی اُس استدلال کی صحت

    میرے علم کے مطابق ا: اس روایت کا راوی حاکم ہے جو کہ کٹڑ رافضی شیعہ تھا۔ اسے امام ابن حجر عسقلانی نے شیعہ رافضی اور متروک الحدیث کہا۔ لسان المیزان جلد 5 صفحہ 223 اسے امام ذھبی بھی شیعہ اور راوفضی مانتے ہیں ۔ میزان الاعتدلال جلد 2 صفحہ 402 مگر میں نے یہ کہیں پڑھا ہے ۔۔۔ باقی اللہ...
  13. طاہر رمضان

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    کیا عذاب و ثواب کے لیے روح کا جسدِ عنصری کی طرف لوٹایا جانا ضروری ہے ؟
  14. طاہر رمضان

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    حاضر و ناظر کی تعریف سب سے پہلے : ان دونوں الفاظ کا مطلب ہے " موجود " اور "دیکھنے والا" جب دونوں کو ملا کر استعمال کیا جائے گا تو مراد ہو گی وہ ذات جو ساری کائنات کو بیک وقت محیط کیئے ہوئے ہے کائنات کا ایک ایک ذرہ ، ایک ایک چیز ، تمام حالات اول تا آخر اسکی نظر میں ہیں اور یہ صفت صرف ایک ذات...
  15. طاہر رمضان

    الله کے سوا کوئی غیب جاننے والا نہیں!! - گرافکس

    صھیح بخاری کتاب التفسیر حدیث نمبر: 4625 صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 584 صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1769 حدثنا أبو الوليد، حدثنا شعبة، أخبرنا المغيرة بن النعمان، قال سمعت سعيد بن جبير، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ قال خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال " يا أيها الناس إنكم...
  16. طاہر رمضان

    : اللہ تعالیٰ کا ارشاد سورۃ الجن میں کہ ”وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب کو کسی پر نہیں کھولتا“

    بے شک قیامت کا علم صرف اللہ کو ہے ۔ surah e Airaaf 187 يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي ۖ لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ۚ ثَقُلَتْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ لَا تَأْتِيكُمْ إِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ...
Top