الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بچہ پتہ نہیں کسی حلالہ والی قوم سے ہے یا اس قوم سے ہے جس کے ایمان کی مثال تھانوی صاحب نے ایک فحش طریق سے دی تھی ، یا امرتسری کی امت سے جس کے خلاف فیصلہ مکہ کے نام سے خود اس کے اپنے مسلک والوں نے اس کو رگڑا تھا ۔ خیر جو بھی ہو اب آپ کی کذب بیانی دکھا ہی دیتے ہیں ، جس امرتسری کا نام لے کر اتنا...
جس نے روایت پیش کی تھی اس کو اس کے مطابق جواب مل گیا تھا باقی جن ذاتی خیالات کا کوئی یہاں اظہار کرتا رہے تو مجھ پر کوئی اخلاقی یا علمی فرض نہیں کہ جواب دیتا پھروں ۔
اور آپ کا کہنا کہ : صحیح مسلم کی شرح اکمال ۔600 سال قبل ،نہیں لکھی گئی : کس بنیاد پر لکھنے کا خیال آیا یہ ؟ کم از کم ایک دفعہ اس...
ان کی وفات کے حوالے سے جو اعتراض ہے وہ بے بنیاد ہے ، یہ کافروں اور منافقوں کی عادت رہی ہے کہ انبیاء کی ساری زندگی یہاں تک کہ وفات پر بھی بے بنیاد اعتراض بناتے ہیں ، جیسا یہود کا حضرت عیسی علیہ السلام پر ہے ، اور شیعہ کا تو یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عائشہ ؓ نے زہر دیا تھا حضرت محمد ﷺ کو، اسی سے وفات...
جی یہ چند کتب کی فہرست ہے آپ کے کہنے پر :
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
( یہ کتاب خود مرزا صاحب نے اپنی وفات سے ایک سال پہلے تحریر فرمائی )
اور بھی بہت سی ہیں اس موضوع پر ، لیکن فی الحال یہی ملی ہیں باقی اگر آپ نے کہا تو اپلوڈ کر دوں گا۔
ابن قدامہ آپ واقعی جاہل ہیں یا لاجواب ہو کر جاہلوں والی باتیں کر تے ہیں ، اصل نام پہلے سے بتانا کوئی شرط نہیں ہے اور نہ یہ اصول قرآن میں کہیں موجود ہے ، اس لیے آپ کا خود ساختہ اصول میں دیوار پر مارتا ہوں ، جتنے انبیاء گزرے ہیں ان میں سے کتنے کا انکار آپ کریں گے اسی خود بنائے اصول سے ؟ کیونکہ ان...
جناب شریعت کا نہ آنا دین مکمل ہونے والی آیت اور خود اسی آیت سے ثابت ہے اس لیے یہ آپ کا ڈرامہ محض ہے اصل بات سے بھاگنے کے لیے ، آیت مین صاف ہے کہ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي موجود ہے یعنی بیان کریں گے تمہیں میری آیتیں ، اور امام رازی کو اقرار ہے کہ یہ آیت قرآنی مراد ہیں یہاں ۔
اور آپ کی...
جناب آپ کی پہلی بات آدھی صحیح اور آدھی غلط ہے اتنی حد تک ٹھیک فرمایا کہ: بلکہ الله کی طرف سے اس پر بھیجی ہوئی وحی کا ثبوت اس کو نبی بناتا ہے: لیکن آپ کی یہ بات محض غلط ہے کہ یہ وحی خدائی احکامات اور شریعت پر مبنی ہوتی ہے کیونکہ ہر نبی کو شریعت لانا لازم نہیں ہے ، بنی اسرائیل میں کتنے ہی نبی...
صحیح حدیث سے مراد میں بتا چکا ہوں ، اور حضرت محمد ﷺ سے منسوب روایات کو ہی عام طور پر حدیث کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے میری بھی وہی مراد ہے ۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عیسائی قوم کے ہاتھ مواد لگا ہے بہت تفسیری روایات اور تاریخی روایات سے ، انہوں نے کون سا سند کی بات کرنی ہے محض کتاب کا نام...
قاری رانا صاحب میرے سوالوں کے جواب لے آئیں جو دلیل میں دی ہے قرآن سے ، اس آیت پر جواب دیں۔
اور آپ کا کہنا کہ ''آپ جو کہتے ہیں کہ حضور کے بعد نبی آ سکتے ہیں'' یہ تو آپ خود بھی مانتے ہو نبی کا آنا ، فرق اتنا ہے آپ پرانے نبی کا آنا مانتے ہو بغیر دلیل کے وہ بھی ، نبی کی ضرورت تو مانتے ہو ورنہ نیا یا...
نام کے ساتھ علمی نگران لکھ لیا لیکن بات علمی نہیں کی ،
میں نے قراآن کی آیت پیش کی ۔
قرآن میں اللہ صاف فرماتا ہے ۔
اے اوﻻد آدم! اگر تمہارے پاس پیغمبر آئیں جو تم ہی میں سے ہوں جو میرے احکام تم سے بیان کریں تو جو شخص تقویٰ اختیار کرے اور درستی کرے سو ان لوگوں پر نہ کچھ اندیشہ ہے اور نہ وه غمگین ہوں...
السلام علیکم ، یہ بہت عمدہ کام آپ لوگ کر رہے ہیں کہ اتنی کتب اپلوڈ کر رہے ہیں ، اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ، اور جو تراجم والی کتب ہیں وہ زیادہ اہم ہیں اور ملتی بھی نہیں ہیں آسانی سے ، اس لیے درخواست ہے کہ مشہور اور قدیم علماء کی کتب کے تراجم زیادہ سے زیادہ فراہم کرنے کی کوشش کریں...
ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد : ابن رشد کی فقہ سے متعلق مشہور کتاب بدایۃ المجتھد کا یہ اردو ترجمہ بہت فائدہ مند ہے فقہ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ۔ دو مختلف تراجم حاضر ہیں ۔
ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد
نہایۃ المقتصد اردو ترجمہ بدایۃ المجتھد
عالمی فتنہ تکفیر سے متعلق احادیث اور آثار : اس کتاب میں ایسی احادیث اور آثار جمع کیے گئے ہیں جن میں اس زمانہ کے فتنوں اور ابتلاوں کا ذکر ہے۔
کتاب کا لنک
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
اشاعۃ السنۃ ایک مشہور رسالہ تھا جو مولوی محمد حسین بٹالوی کی زیر نگرانی شائع ہوتا رہا ، آج کل بہت نایاب ہے لیکن میرے پاس اس کے کافی نمبر موجود ہیں جو یہاں دیتا رہوں گا انشاء اللہ ۔
رسالہ اشاعۃ السنۃ : اضافہ ہوتا رہے گا انشاء اللہ اس فہرست میں ۔
1884 کے 6 ماہ کا
1886 کے 5 ماہ کا
صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ، اور اگر کسی طرح بھی اختلاف دور نہ ہو تو ایسی روایت درجہ اعتبار سے گر...