الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیوبندی امت باقی سب کتابیں تو بہت شوق سے انٹرنیٹ پر ڈالتی ہے ، لیکن دیوبندی مذہب کے بانی کی کتب کے پرانے ایڈیشن دینے سے دیوبندی شرماتے ہیں ، لیکن ہم نے اس کا توڑ کر لیا ہے تاکہ تمام احباب تحقیق مکمل کر سکیں اور دیوبندی عقائد ان کے بانی کی زبانی جان سکیں ۔ یہ لیں درج ذیل کتب حاصل کریں :
تحذیر...
کتاب عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح : دیوبندی مذہب کی ایک ایسی کتاب جسے دیوبندی خود بھی چھپا رہے ہیں ، مولوی ظفر احمد عثمانی دیوبندی کے بیٹے قمر احمد عثمانی دیوبندی نے یہ کتاب لکھی اور ختم نبوت اور نزول مسیح پر بحث کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کے واپس آنے کا عقیدہ ختم نبوت کے خلاف ہے...
مواهب رحمانی ترجمہ میزان شعرانی کتاب درکار ہے ، امید ہے یہاں کوئی بھائی بہن مدد فرمائیں گے ، یہ ترجمہ مولانا محمد حیات سنبھلی صاحب کا کیا ہوا ہے ، اور کتاب اس طرح کی ہے باہر سے ۔
قرآن نے عقل اور دلیل سے بات کرنے سے روکا نہیں بلکہ خود دلیل بھی دیتا ہے ،
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
اور اس کی نشانی تمہاری راتوں اور دن کی نیند میں ہے اور اس کے فضل کو تمہارا تلاش کرنا بھی ہے۔ ان کے لئے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں جو سوچتے ہیں ۔۔ سورة الروم آیت 23
اب دیکھیں کتنی خوبصورت بات ہے...
کفریہ عبارت کا لیبل لگانے والے کو کھلا چیلنج ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے اس قول پر بھی یہی لیبل لگا کر دکھائے ، یہ قول تو قاسم نانوتوی کے قول سے زیادہ اس بات پر زور دے رہا ہے جو مولانا نے کی تھی ۔۔
ایسی بچوں والی باتیں لے کر فساد وہی کرتے ہیں جس نے قرآن کھول کر پڑھا نہیں ہوتا ۔۔
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر ایک مدت مقرر کی اورمعین مدت اُسی کے پاس ہے پھر بھی تم شک میں مبتلا ہوتے ہو۔
سورة الأنعام آیت نمبر ۲
اب اس آیت کا مطلب بتانا آپ کا فرض ہے کہ یہ آیت کیوں رسول اللہ ﷺ پر...
عبد القیوم بھائی نے کافی بہتر جواب دیا لیکن ایک دہریہ نہیں مان سکتا کہ اللہ نے مار کر اٹھایا ہو اور اس طرح بات کی ہو اس لیے کچھ مزید ایسا ثبوت یا بات جس میں کچھ تجربہ عام عوام کا بھی ہو ۔۔
لیکن یہ دلیل اب کسی کام کی نہیں رہی وجہ اس کی یہ ہے کہ بعض طرح کے برے لوگ یہاں سزا پالیتے ہیں تو کیا وہ کسی گروہ میں نہیں ؟ اسی طرح کے اعتراض دہریہ کی طرف سے آتے ہیں ، دوسرا ان کا یہ سوال ہوتا ہے کہ محض اگر قیاس پر آپ ایمان لاتے ہو تو بعید از قیاس جو باتیں قرآن حدیث کی معلوم ہوتی ہیں ان پر کس...
اگر یزید پر لعنت کرنے کا شوق ہے تو اہل کوفہ پر بھی بنتی ہے ، خط لکھ کر بلانے والے اور وقت پر بھاگ جانے والے اور سر تن سے جدا کرنے والے ، اور کوفی کون تھے اسکے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی لعنتی ہو حقیقت میں پھر اس پر لعنت کا اثر ہو جائے لیکن اگر وہ نہیں ہوا تو واپس لعنت اپنے...
وعلیکم السلام و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ بھائی مزمل حسین ایک سوال تھا میرا آپ سے ، پہلی فائل میں ایک جگہ کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے قول کو مرفوع کیسے کہا گیا ہے ، پہلی فائل میں 39 نمبر میں یہ موجود ہے رافضیوں سے متعلق قول ۔