الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا ہوا رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے بھی دل گھبرا گیا آپ کا ؟
سیرت رسول ﷺ کا کام کیا شیطان کرتا ہے ؟ جہالت کی عینک اتار کر دیکھا کرو ، قیامت کو تمہارے جیسوں سے پوچھ کر نہیں اللہ نے کوئی فیصلہ کرنا ہے ۔
مسجدوں میں دھماکے کرنا ، آپس میں ایک دوسرے کو واجب القتل قرار دینا ، یہ آپ خود جانتے ہیں کہ یہ مقلد اور غیر مقلد اس لعنت میں گرفتار ہیں ، ہم تو دہشت گردی کی ہر قسم کے خلاف ہیں ۔ پھر جو آج کل عرب ممالک میں فتنہ شروع ہوا ہے اور ابھی تک جاری ہے اس کی کھلے عام حمایت کرنے والے اور اس میں شامل ہونے...
لاہوری نہیں مانتے مرزا صاحب کو نبی اور نہ ان کے خلفاء کی بیعت کرتے ہیں ، باقی رہا کہ منافق کیسے کوئی ہو گیا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو حضرت محمد ﷺ کے زمانہ اور خود قرآن سے ثابت ہے کہ منافق وہاں بھی موجود تھے یہاں تک کھلے عام حضرت عائشہ ؓ پر الزام لگانے والے بھی منافق موجود تھے ، قرآن...
مردود کا لفظ میری طرف سے نہیں لکھا گیا ، میں نے یہ کہا تھا پہلے : صحیح حدیث سے مراد سند کے اعتبار سے صحیح ہونا بھی ہے اور قرآن کے خلاف نہ جاتی ہو ، اگر کوئی بھی روایت سند کے اعتبار سے تو صحیح قرار دی جاتی ہے لیکن قرآن سے واضح ٹکراتی ہے تو اسے قرآن کے مطابق تاویل کر کے اختلاف دور کیا جائے گا ،...
جس نے سوال کیا تھا اسے جواب مل گیا تھا اور جس نے بد تمیزی کی تھی وہی میری بات کا ًمخاطب تھا ، اس لیے ہر بات کو اپنے اوپر لینے کی ضرورت نہیں ، اور مقلد اور غیر مقلد جیسی عزت آپس میں کرتے ہیں ، بلکہ مقلد میں بھی دیوبندی اور بریلوی جس طرح کی بے ہودہ کتب میں ننگی زبان سے ذاتی حملے کرتے ہیں وہ ہمیں...
سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ : یہ کتاب 50 صحابہ کرامؓ کی سیرت پر مشتمل ہے ، مکمل حوالہ جات کے ساتھ مختصر طور پر 50 صحابہ کرامؓ کی سیرت میں 24 مہاجر اور 26 انصار صحابہؓ کی فہرست شامل ہے ۔
کتاب کا لنک
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
آپ کو کس نے کہا کہ مرزا صاحب اور ان کی جماعت کسی اور مسلک پر ہے ؟ اگر ہم حنفی مسلک یا کسی مسلک پر پورے طور پر مقلد ہوں تو ہمارا اختلاف کیوں ہو ، جو بات قرآن حدیث سے ثابت ہو اس کے خلاف کسی کے قول کوہم نہیں ترجیح دیتے نہ کسی امام نہ کسی محدث کی رائے یا عقیدہ قرآن کے خلاف دلیل بن سکتا ہے ، اور امام...
آپ کو جواب آتا ہوتا یا قرآن کی آپ سنتے ہوتے تو ذاتی حملوں کو درمیان میں لانے کی ضرورت آپ کو کبھی نہیں پڑتی ، ذاتی حملوں پر بحث کرنی ہے تو الگ سے ٹھریڈ شروع کرو ، الگ الگ سے اینٹ سے اینٹ بجا کر دکھادوں گا آپ کے علماء کی پھر آپ کو سکون کا سانس آئے گا ۔
اتقان والا حوالہ آپ کی موت کی طرح ہے اس...
جناب آپ نے ہماری کتب اور جوابات خود پڑھے ہیں کبھی ،؟ یہ سب اعتراضات کے جوابات بہت پہلے سے دیے جا چکے ہیں وہی پرانے چلے آرہے ہیں کتب کے نام ہی بدلے ہیں محض ، چلیں آپ کو متین خالد کذاب و دجال کی چالاکی دکھاتا ہوں اسی کتاب سے ، اس نے جو زنا کا الزام لگایا ہے اور جو حوالہ دیا ہے اسی میں اعتراض کے...
ہاں جی حدیث سے متعلق ہر علم پڑھایا جاتا ہے لیکن قرآن کے خلاف جانے والی حدیث سے متعلق ہمارا اصول جو ہے وہ عام طور پر دوسرے مسالک بشمول اہلحدیث کو قبول نہیں ، اسی پر مرزا صاحب اور مولوی حسین بٹالوی صاحب کا مناظرہ ہوا تھا جو اس وقت الحق لدھیانہ کے نام سے شائع ہوا اور آج تک ہماری کتب میں موجود ہے ۔
جو انصاف والی بات میں کی تھی اس کے مطابق کتب دے بھی دی ، ورنہ (کتب لنک حذف) تو ہر دور میں انبیاء کی مخالفت میں ایسی جہالت سے کام لیتے رہے ہیں اور اعتراضات کرتے چلے جاتے ہیں ، اعتراضات اور الزامات سے اگر کسی کی نبوت پر حرف آسکتا ہے پھر تو کسی نبی کی نبوت بھی محفوظ نہیں ، اور ایمان لانے والے...
یہاں کوئی فرضی بات نہیں ، امام سیوطی کو اقرار ہے اتقان میں کہ یا بنی آدم کے خطاب میں بعد میں آنے والے بھی شامل ہوتےہیں ، یا تو ان کو جاہل کہہ دو پھر کہ وہ بنیادی اصول سے واقف نہیں تھے ؟
اور آپ کا کہنا کہ ؛ پھر میں نے کہا تھاکہ بنی آدم میں ہندو سکھ اور عیسائی بھی آتے ہیں کیا ان میں سے نبی...
چلو آپ نے ہمت کر ہی لی کہ محدثین کو یہ کہہ کر دجال کا خطاب دیا کہ : ان تمام باتوں کو ملحوظ رکھ کر اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی زبان سے آیت کی وہ تفسیر کرائی جس سے تمام دجالوں کی تاویلات ھباء منثوراً ہو جاویں : اب آنکھیں ہیں تو دیکھیں اور توبہ استغفار کریں کہ آپ لوگ جاہل نام نہاد علماء کی اندھی...