• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    خضر حیات صاحب سے بات کا جواب نہیں بنا اور نبی اللہ نے بنایا ہے جسے چاہے بنائے اور اللہ کے رسول نے نبی کے آنے کی خبر بھی دی تھی ۔ قرآن میں اللہ صاف فرماتا ہے ۔ اے اوﻻد آدم! اگر تمہارے پاس پیغمبر آئیں جو تم ہی میں سے ہوں جو میرے احکام تم سے بیان کریں تو جو شخص تقویٰ اختیار کرے اور درستی کرے سو ان...
  2. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    اسلام کو رد ہم نے نہیں کیا بلکہ آپ کے خود ساختہ اصول اور علماء کو قرآن حدیث سے زیادہ بڑی سند مان لینا اسلام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے ، اگر اسلام کو ہم نے رد کیا ہوتا تو آپ کے اشرف علی تھانوی صاحب پوری کتاب کیوں ہماری کتابوں سے چرا کر لکھتے ؟ مولوی ثناءاللہ کیوں مرزا صاحب کے لکھے قصیدہ کو پڑھتا...
  3. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    اسمبلی میں پیش ہونے والے حضرت مرزا طاہر احمد نہیں بلکہ ان کے بھائی حضرت مرزا ناصر احمد تھے ، آپ کی لا علمی پر کہاں تک ہنس دیں ہم ؟ اور کسی اسمبلی یا کسی مولوی کے فیصلہ کی شرعی حیثیت کوئی نہیں ، اس لیے دیوار پر مارتا ہوں میں اس طرح کی فضول بکواس ، یہی تو آپ لوگوں کا مسئلہ ہے کہ علماء کا بت بنا...
  4. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    ابن ْقدامہ زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ، آپ اپنا مسلک لکھ دو یہاں میں آپ کو دوسرے مسلک سے آپ کے مسلک کے خلاف پیار بھری زبان دکھا دوں گا جو ان کی کتب میں مل جاتی ہے آسانی سے ۔
  5. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    یوسف ثانی صاحب زیادہ جذباتی ہیں محض ورنہ بات تو ایک بھی دلیل کی نہیں کر پائے ، پہلی بات کہ کسی مولوی ، کسی مفسر کسی امام یا مجتہد کی رائے حجت شرعی ہے ؟ خیر اتنا آپ کو بنیادی علم ہوتا تو بچوں والی باتیں کیوں کرتے ، دوسری بات یہ کہ مودودی کا تو مذہب ہی الگ ہے اپنا مودودی مذہب اور اور مودودی نے جو...
  6. احسان احمد

    کتاب امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی

    امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی بہت اہم اور دلچسپ کتاب ہے ۔ فائل کا سائز بہت بڑا ہونے کی وجہ سے حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ باقی فائلز کے لنک یہاں پر ہیں مکمل کتاب کے ۔ امام رازی از مولانا عبدالسلام ندوی بہت اہم اور دلچسپ کتاب ہے ۔ فائل کا سائز بہت بڑا ہونے کی وجہ سے حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ حصہ1...
  7. احسان احمد

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    السلام علیکم ، جی اب میں حاضر ہوں واپس اپنے کمپیوٹر سے ، میں کہہ رہا تھا کہ جس شخص کے دیوبندی ہونے کے بارے میں دارالعلوم دیوبند یا ان کے اپنے خاندان نے انکار یا خلاف ورزی ظاہر نہیں کی یا بذات خود قمر احمد عثمانی دیوبندی صاحب نے اعلان نہیں فرمایا کہ میں دیوبندی مسلک سے خود کو علیحدہ کرتا ہوں ، تو...
  8. احسان احمد

    اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل

    السلام علیکم ، یہ اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل پی ڈی ایف میں حاضر ہے، اگر فائل ڈائون لوڈ کرنے میں دشواری ہو تو مجھے مطلع رمائیں ۔ اھلحدیث 1938 https://archive.org/download/AhleHadith/Ahle Hadith.pdf اھلحدیث 1939 https://archive.org/download/Ahlehadees/Ahlehadees.pdf
  9. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    السلام علیکم ، یہ اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل پی ڈی ایف میں حاضر ہے، اگر فائل ڈائون لوڈ کرنے میں دشواری ہو تو مجھے مطلع رمائیں ۔ (انتظامیہ: کتب لنک حذف)
  10. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    مذید کتب کی فہرست درج ذیل ہے ، (انتظامیہ: کتب لنک حذف)
  11. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    خضر حیات صاحب السلام علیکم ، پہلی بات تو یہ کہ میں غیر مسلم نہیں ہوں اور ایک کلمہ گو مسلمان کو غیر مسلم کہنا آپ کا شرعی حق نہیں بلکہ کسی بڑے سے بڑے محدث کو شریعت نے یہ حق نہیں دیا ، اور دوسری بات یہ کہ میں محض یہاں کتب فراہم کرنے کی نیت سے آیا ہوں ، اس لیے میں کوئی بحث خود شروع نہیں کروں گا ،...
  12. احسان احمد

    اردو ترجمہ موضوعات کبیر از ملا علی قاری

    خضر حیات صاحب ہمارے نزدیک ایسی کتب کی بہت اہمیت ہے ، کیونکہ یہ ایک آسان سی بات ہے کہ جس شعبہ میں کوئی تجربہ کار ہو اور ساری زندگی لگا دی ہو اس کی تحقیق سے ضرور فائدہ اٹھایا جاتا ہے صرف دینی معاملات میں نہیں بلکہ عام حالات میں زیادہ تجربہ کار ڈاکٹر سے لوگ مشورہ لینا پسند کرتے ہیں ، ہاں لیکن یہ...
  13. احسان احمد

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    Darul Aloom Deoband Ne Jis K Baray Me Kuch Tasdiq Nahi Ki Yah Koi Fatwa Nahi Dia Aur Na He Us Shakhs Ne Jis K Baray Me Apko Behs Karny Ka Shoq Ho Raha Hai , To Apki Raye Ka Mai Kya Karun , Aur Mirza Sultan Sahb Baad Me Qabul Kar Chukay Thay , Nahi Bhi Kia Hota To Asal Mozu Se Taluq Nahi Banta...
  14. احسان احمد

    مولانامحمد قاسم نانوتوی کی کتب کے پرانے ایڈیشن

    Muqim Sahb Asal Me Kitab Aik Riwayat Se Mutaliq Hai Jisay Asar Ibne Abbas K Naam Se Yaad Kia Jata Hai Aur Munazra Ajeebia Asal Me Sharah K Tor Pe Hai Tehzirun Nas K Islye Woh Bhi Parhen Gy To Sahi Samajh Ajaye Gi
  15. احسان احمد

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    Ajeeb baat Hai Aik Itny Baray Deobandi Sheikh Ka Beta Jis Ne Kabhi Deobandi Nahi Hony Yah Kisi Aur Firqa Me Jany ka Ailaan Nahi Kia Usky Baray Me Mujse Raye Leny Ki Kya Zarurat Hai Aur Kitab K Dalail Se Agar Dar Lagta Hai To Uss Ka Tor Karen Bajaye Isky K Kitab K Writer Pe Hamlay Karen Aur...
  16. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    یہ چند ایسی نایاب کتب ہیں ، جوآج کل کسی کو ملنا بہت مشکل ہیں ، اور مختلف مسلک سے تعلق رکھنے والے انٹرنیٹ پر ان کتابوں کے نام لیتے نظر آتے ہیں ، ذیل میں کتب دی جارہی ہیں ، کسی بھائی بہن کو برا لگے تو معافی چاہتا ہوں کیونکہ صرف علمی تحقیق کے طور پر بغیر کسی عقیدہ کے امتیاز کے فراہم کی جارہی ہیں۔...
  17. احسان احمد

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    میں نے بیان کی بات نہیں کی اور نہ مجھے شخصیت پرستی سے مطلب ہے ، قرآن سے دیے گئے دلائل سے اگر دیوبندی مذہب ترک کرنا پڑتا ہے تو یہ انہی کو بتائیں جا کر جس نے کتاب لکھی ہے ، اور جہاں تک کسی کو مسلمان قبول کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے یہ آپ کو معلوم ہوتا تو سوچ کر بات کرتے ،...
  18. احسان احمد

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    قمر احمدعثمانی صاحب نے اپنے دیوبندی ہونے سے انکار نہیں کیا ، اور نہ کسی کے کہنے سے کوئی منکرحدیث ہونے والا ہے کیونکہ ایسے تو بڑے بڑے محدثین کو بھی منکر حدیث کہنا پڑے گا اگر صرف کسی ایک یا دو عقائد کے فرق سے ایسا کہنا جائز ہے ، اور مرزا سلطان احمد صاحب کے بارے میں آپ کی معلومات غلط ہیں ، اور ایسی...
  19. احسان احمد

    کتاب اثبات الالھام والبیعۃ

    یہ کتاب بہت نایاب ہے جسے مولوی عبدالجبار غزنوی صاحب نے لکھا تھا اور قرآن و حدیث کے علاوہ امت کے بزرگان کے حوالہ سے ثابت کیا کہ الہام کا سلسلہ جاری ہے اور بعض بزرگوں کو جس میں ان کے اپنے والد مولوی عبداللہ غزنوی بھی شامل ہیں قرآنی آیات بھی دوبارہ وحی میں نازل ہوئی ہیں ، غرض یہ کتاب کسی طرح بھی...
  20. احسان احمد

    مولانامحمد قاسم نانوتوی کی کتب کے پرانے ایڈیشن

    مسلک کو ہم نے کیا کرنا ہے ، جہاں نایاب اور پرانی کتابیں نظر آئیں تو ضرور میں لوگوں کو دیتا ہوں ، اور ہاں جی بالکل اللہ کے فضل سے خاکسار کا تعلق احمدیہ مسلم جماعت سے ہے ۔
Top