الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پارہ نمبر 22سورۃ الاحزاب 31تا 73سورۃ سبا ،سورۃ فاطر
نمبر ایک : خواتین کے لیے قیمتی ہدایات 32تا 34
مسلمان خواتین کے لیے امہات المومنین کو دی جانے والی ہدایات کو اختیار کرنے کی تاکید تاکہ وہ ان جیسی بن سکیں
غیر محرم سے نرم لہجے میں بات نہیں کرنی 32، غیر محرم سے صرف کام کی بات کی جائے اور غیر...
پارہ نمبر 21 سورۃ العنکبوت 45تا 69، سورۃ الروم ، سورۃ لقمان، سورۃ السجدۃ ، سورۃ الاحزاب 01تا 30
نمبر ایک : تلاوت قرآن مجید اور نماز قائم کرنا یہ دو کام ایسے ہیں جو ہر مسلمان کو قلبی طور پر مضبوط کرتے ہیں اور اس کے بعد نماز کا حقیقی ھدف یعنی فحاشی اور برائیوں سے اجتناب کرنا ، حاصل کرنا ممکن...
پارہ نمبر 20 سورۃ النمل آیت نمبر 60تا 93، سورۃ القصص آیت نمبر 01تا 88، سورہ العنکبوت آیت نمبر01تا 42
نمبر ایک : توحید الوہیت پر چند دلائل 60تا 69
نمبر دو: اللہ ہی ہے جو بے قرارکی دعاقبول کرتاہے جب بھی وہ اُسے پکارتا ہے؟ اور وہ تکلیف دورکرتاہے62
نمبر تین : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی...
پارہ نمبر 19 سورۃ الفرقان آیت نمبر 1تا 77سورۃ الشعراء آیت نمبر 01تا 227سورۃ النمل آیت نمبر 01تا 59
سورۃ الفرقان (تعارف)
مکی سورت ہے اور 7 نبوت میں نازل ہوئی ، عقائد ثلاثہ پر دلائل اور مشرکین کو تاریخ انبیاء سے عبرت پکڑنے کا کہا گیااس کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اوران کے بارے...
پارہ نمبر 18 سورہ المومنون مکمل ، سورۃ النور آیت نمبر 1تا 64
یہ سورت مکی ہے اور اس سورت کا مرکزی خیال یہ ہے کہ دنیوی و اخروی کامیابی کے لیے ایمان اور عمل صالح بنیادی شرط ہیں ، سابقہ اقوام کے انجام سے عبرت لینے کا کہا گیا ہے۔
نمبر ایک : کامیاب مومنین کی صفات 01تا 09
نماز کی حفاظت اور خشوع...
پارہ نمبر 17 سورۃ الانبیاء آیت نمبر 01 تا 112 اور سورۃ الحج اایت نمبر 01 تا 78
سورۃ الانبیاء مکی سورت ہے، تقریبا 10ھجری میں نازل ہوئی ۔ اس میں 15 انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و نبوت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی اور حجت قائم کی گئی ۔اور اسی طرح ان انبیاء کے...
پارہ نمبر 16 سورہ الکھف 75تا 110 سورۃ مریم 01 تا 98 ، سورۃ طہ 01تا 135
نمبر ایک : آزمائش علم 60تا 82
علم کے حصول میں مشکلات کا سامنا، علم حاصل ہونے کے بعد اس کی نشر واشاعت میں مشکلات، علم نافع پر عمل صالح کرنے کی راہ میں مشکلات
حل : موسی علیہ السلام کا علم کی طلب میں اس بابرکت سفر میں کا سب...
پارہ نمبر 15 سورۃ بنی اسرائیل، سورۃ الکھف اایت نمبر 01تا 59
سورۃ بنی اسرائیل (تعارف)
اس سورت کی پہلی آیت کا نزول معراج کے بعد ہوا اگرچہ معراج کے واقعے کی ٹھیک ٹھیک تاریخ یقینی طور پر متعین کرنا مشکل ہے لیکن زیادہ تر روایات کے مطابق نبوت کے دس سال بعد اور ہجرت سے تین سال پہلے پیش آیا تھا اس وقت...
پارہ نمبر 14 سورۃ الحجر مکمل ، سورۃ النحل مکمل
سورۃ الحجر(تعارف)
مکی سورت ہے اس کے موضوعات بھی مکی سورتوں کے موضوعات پر مشتمل ہیں لیکن اس میں قریش کے لیے سابقہ اقوام مین سے قوم لوط، اصحاب الحجر، اصحاب الایکہ کے انجام سے ڈرایا گیا کہ اگر تم باز نہیں آئے تو تمہارا انجام بھی ان جیسا ہو سکتا ہے۔ اس...
پارہ نمبر 13 سورۃ یوسف آیت نمبر 53 تا 111، سورۃ الرعد، سورۃ ابراہیم
سیرت انبیاء پر مشتمل واقعات کا عمومی تجزیہ جب کیا جاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ قرآن مجید نے تمام انبیاء کی دعوتی زندگی کو موضوع بحث بنایا ہے کسی کی پیدائش یا وفات کو قطعا بیان نہیں کیا گیا سوائے سید نا آدم و عیسی علہیما...
پارہ نمبر بارہ: سورہ ھود آیت نمبر 01تا 123 اور سورہ یوسف آیت نمبر 01 تا 52
تعارف سورۃ ھود
یہ سورت مکی ہے سابقہ اقوام کے واقعات سورۃ الاعراف میں بھی تفصیل سے بیان کیے جا چکے ہیں۔ سورۂ یونس میں جن پیغمبروں کے واقعات اختصار کے ساتھ بیان ہوئے تھے اس سورت میں انہیں تفصیل کے ساتھ بیان کیاگیا...
پارہ نمبر گیارہ:
سورۃ التوبہ آیت نمبر 94 تا 129، سورۃ یونس آیت نمبر 01 تا 109
نمبر ایک : دیہاتی لوگوں کی مختلف اقسام، مزاج 97 تا 100و120
نمبر دو: اہل ایمان زمانی اعتبار سے دو اقسام میں تقسیم کیے جا سکتے ہیں ایک سابقون اولون یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین اور دوسرے ان کے بعد جو ان کی...
پارہ نمبر نو: سورۃ الاعراف 88 تا 206
نمبر ایک : قصہ قوم شعیب آیت نمبر 85 تا 102
نمبر دو: قصہ آل فرعون آیت نمبر 103 تا 171
نمبر تین : بدشگونی شرک ہے 131
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سےمروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :بدشگونی شرک ہے ،بدشگونی شرک ہے اورہم میں سے ہرشخص کے دل میں براشگون...
پارہ نمبر آٹھ : سورۃ الانعام آیت نمبر 111 تا 165 اور سورۃ الاعراف آیت نمبر 01 تا 87
نمبر ایک : اکثریت کا تعلق حق سے نہیں ہوتا 116
نمبر دو: انشراح صدر اللہ تعالی کی طرف سے ایک انعام ہے جو ہدایت ربانی کے حصول کے لیے سب سے پہلا مرحلہ ہے یعنی جس کو اللہ تعالی ہدایت دینا چاہتا ہے اس کا سینہ...
ساتواں پارہ: سورۃ المائدہ آیت نمبر 83تا 120 اور سورۃ الانعام آیت نمبر01 تا 110
نمبر ایک : 89 جو قسم غیر ارادی طور پر منہ سے نکل جائے اس پر مواخذہ نہیں لیکن وہ قسم جو جان بوجھ کر کھائی جائے وہ قابل مواخذہ ہے
نمبر دو: کچھ حرام کردہ امور کا ذکر 90
شراب ، جوا، شرک کے لیے نصب کی گئی چیزیں...
چھٹا پارہ
سورہ النساء 148 تا 176
سورۃ المائدہ 1 تا 82
نمبر ایک : 148
زیادتی پر آواز بلند کرنا جائز ہے لیکن بقدر زیادتی و ظلم اور ظالم کے حق میں بددعا بھی جائز ہے
نمبردو: اھل کتاب سے مجادلہ 153 تا 175
عیسی علیہ السلام کے حوالے سے کچھ شبہات کا ازالہ کیا جارہا ہے
نمبرتین : غلو وانتہاپسندیت کی...
پانچواں پارہ
سورہ النساء 24 تا 147
سورہ النساء میں بنیادی طور پر عائلی، معاشرتی، سیاسی، اور عدالتی نظام کو مضبوط بنانے اور اجتماعیت پر زور دیا گیا ہے
نمبر ایک: آیات وراثت 7 تا 14 یہ واحد علم ہے جو تقریبا مکمل طور پر قرآن مجید میں بیان کیا گیا ہے
نمبردو: آداب نکاح 24 تا 26
فریقین کی جانب سے...