• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غزنوی

    دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62،63 کیا ہے؟

    دستور پاکستان 1973ء میں آرٹیکل 62،63 کیا ہے؟ وطن عزیز کو معرض وجود میں آئے 65برس سے بھی زائد بیت چکے ہیں مگر پھر بھی ہمارے یہاں جمہوری روایات صحیح معنوں میں پروان نہ چڑھ سکیں جس کی سب سے بڑی وجہ بار بار آمریت کے نفاذ کو قرار دیا جاتا ہے۔ گو اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک وجہ یہ بھی ہے مگر اب...
  2. غزنوی

    وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    وہ کہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا 1977 میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس...
  3. غزنوی

    شجاعت ومشاہد اور طوائف کی ثقافت!

    شجاعت ومشاہد اور طوائف کی ثقافت! میں نے گزشتہ کالم میں ایک حوالہ پیش کیا تھاکہ ایک دفعہ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ سے کسی نے دریافت کیاکہ طوائف کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ آپ نے جواب دیا جو لوگ ان کے پاس جاتے ہیں، ان کا جنازہ پڑھتے ہو تو طوائف نے تمہارا کیا قصور کیا ہے؟ مسلم...
  4. غزنوی

    بیس پیسے کا اسلام

    بیس پیسے کا اسلام سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُن کا معمول بن گیا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا کہ بس بھی وہی ہوتی تھی...
  5. غزنوی

    ”سیکولرزم:مباحث اور مغالطے“بہت اچھی کتاب ہے، مگر....؟

    ”سیکولرزم:مباحث اور مغالطے“بہت اچھی کتاب ہے، مگر....؟ پاکستان کے قیام کے لئے برسوں تک جدوجہد ہوئی، لاکھوں، کروڑوں مسلمان اِس جدوجہد میں شامل ہوئے۔ قائدین نے جو سوچ بچار اور جو فیصلے کئے وہ ڈھکے چھپے نہیں تھے۔ وہ سب کچھ آج بھی ریکارڈ پر موجود ہے۔ نہ اسے آسمان نے اچک لیا، نہ اسے زمین نگل گئی۔...
  6. غزنوی

    دعا۔ کب، کیوں اور کیسے ؟

    دعا۔ کب، کیوں اور کیسے ؟ محمد سلیم ہمارےمعاشرے میں دعا مانگنے کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یا اللہ اور اے اللہ کی تکرار پوری رقت کے ساتھ کی جاتی ہےاور جب ادھر ضرورت ختم ہوئی تو ادھر دعائیں بھی ختم۔ اکثر و بیشتر صورتحال یوں ہوتی ہے کہ...
  7. غزنوی

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے ایف ایم ریڈیو چینلز کے آنے سے ایک فائدہ ضرور ہوا ہے کہ وہ لڑکیاں جو بیچاری گھروں میں بیٹھی رہتی تھیں اور ماں باپ کے ڈر سے کسی غیر مرد سے بات نہیں کرتی تھیں‘ اب رات کو اطمینان سے کسی’’جنید بھائی‘‘ سے آن ایئر بات بھی کرتی ہیں ‘ آواز کی تعریف بھی کرتی ہیں اور پسند کا...
  8. غزنوی

    خدا سے جنگ

    خدا سے جنگ سعودی عرب میں مجرموں کو پھانسیاں دی جاتی ہیں اس لئے وہاں جرم بہت کم ہوتے ہیں۔ یہ فقرہ اکثر اخبارات کے مضامین میں پڑھنے کو ملتا ہے اور کئی لوگ گفتگو میں بھی یہ بات کہتے ہیں۔ یہ سچ ہے مگر پورا نہیں صرف آدھا سچ ہے۔ سعودی عرب میں محض مجرموں کو پھانسیاں ہی نہیں ملتیں، ایسے حالات بھی...
  9. غزنوی

    انقلاب کے سوداگر یا سٹیٹس کوکے پشت پناہ

    انقلاب کے سوداگر یا سٹیٹس کوکے پشت پناہ ابوزید لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی، انتہا درجے کی کرپشن، بے قابو ہوتا ہوا تشدد، غیر ملکی آقاؤوں کی عملداری، غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کی سیاست سے سمجھوتے، عدالتی نظام کے ساتھ مستقل محاذ آرائی، صوبائیت کے بڑھتے ہوئے سائے، بلوچستان میں حکومت کی ناکامی، عوامی...
  10. غزنوی

    شیخ الاسلام، سیاست اور ریاست

    شیخ الاسلام، سیاست اور ریاست حضرت شیخ الاسلام زندگی کی پانچ بہاریں کینیڈا کی عافیتوں میں گزارنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ شیخ الاسلام اکیلے تشریف لائے ہیں یا ان کے ہمراہ بشارتوں اور الہام کا ایک لشکرِ جرار بھی ہے۔شیخ الاسلام نے جب سیاست کا آغاز کیا...
  11. غزنوی

    میلاد النبی منانے کا جواز؟

    میلاد النبی منانے کا جواز؟ ابو زید میلا النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے سلسلے میں امّت میں ایک عرصے سے محاذ آرائی چلی آرہی ہے۔اس سلسلے میں اس کے حمایتی اور مخالف دونوں فریق کے پا س اپنے اپنے دلائل موجود ہیں جو کہ ان کی دانست میں کافی ٹھوس بھی ہیں۔ بلکہ دلائل سے بڑھ کر بات فتوو ؤں اور...
  12. غزنوی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کےلیے

    حضرت علی﷜ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر ﷢ پر شیعہ كتب سے شیعہ عالم محمد الحسین آل کاشف الغطاء جسے شیعوں کا امام الاکبر کہتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ ابوبکر رض ،عمر رض نے کسی پر بھی زیادتی نہیں کی، ان دونوں کے دور میں اسلام مضبوط طریقے سے چل رہا تھا۔ان دونوں نے اپنی ذات کو کسی معاملے میں ترجیح نہیں...
  13. غزنوی

    اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم

    اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم دائرہ اسلام میں داخل ہوجانے کے بعد ایک مسلمان کی جہاں جان و مال محفوظ ہوجاتی ہے اسی طرح شریعت اسلامیہ نے اس کی عزت و آبرو کی حفاظت کا بندوبست بھی کیا ہے۔ مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جان مال اور خون و آبرو حرام ہے۔ آپﷺ نے فرمایا: مزید فرمایا: مسلمان کی عزت و...
  14. غزنوی

    حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

    حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے کئی دفعہ دعائیں اور...
  15. غزنوی

    جیو اور جینے دو

    جیو اور جینے دو یادرکھیے انسان کی سعادت اور خوش نصیبی اس میں ہے کہ اپنے عیوب پر نظر رکھے ان کی اصلاح کی فکر میں لگا رہے اور جو ایسا کرے گا اس کو دوسروں کے عیب نکالنے اور بیان کرنے کی فرصت ہی نہ ملے گی باد شاہ ظفرنے خوب فرمایا ہے نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر رہے دیکھتے لوگوں کے عیب...
  16. غزنوی

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ................ معزز قارئین! محترم اعتصام نے یہاں پر خلیفہ اول کون؟ کی طرف بات چھیڑ رکھی ہے۔جس کا ایک اقتباس نقل کررہا ہوں۔اور پھر اس بارے ضروری گزارشات بھی نقل ہیں۔ محترم اعتصام حضرت ابوبکر﷜ خلیفہ اول تھے؟ یا حضرت علی﷜ خلیفہ بلا فصل ہیں؟ آپ بار بار کہہ چکے...
  17. غزنوی

    تلاش حق کتاب کےمصنف کی روداد

    تلاش حق کتاب کےمصنف کی روداد مجھے یہ معلوم ہو کر بڑی مسرت ہوئی ہے کہ میرے اور جناب سید مسعود احمد صاجب بی۔ ایس ۔ سی۔ کے مابین جو خط و کتابت ہوئی ہے اس کو جماعت اہلحدیث کراچی شائع کرا رہی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرا یہ تعارفی خط بھی اس میں شائع کر دیا جاۓ ۔ قارئین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ ان...
  18. غزنوی

    صحابہ کرام سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق)

    صحابہ کرام سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق) السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورکاتہ کفایت اللہ بھائی جان سے گزارش ہے کہ اس روایت کی تحقیق کے ساتھ معنی و مفہوم واضح کریں ۔جزاکم اللہ خیرا
  19. غزنوی

    تعدّد ازواج

    تعدّد ازواج نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل ، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں جب انسانی فطرت کے مطابق ہوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ہوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ہوں ۔ اگر یہ صورت نہیں ہے تو پھر وہ قوانین باقی نہیں رہ...
  20. غزنوی

    الراشی والمرتشی کلاھما فی النار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل بہت سارے لوگ سرکاری یا پرائیویٹ جاب حاصل کرنے کےلیے رشوت دے کر جاب حاصل کرلیتے ہیں۔شریعت کی رو سے کیے جانے والے اس عمل پر روشنی ڈالیں۔اس میں دو باتیں ہوتی ہے۔ 1۔جاب حاصل کرنے والا بندہ میرٹ پہ نہیں ہوتا پھر بھی رشوت دے کر جاب حاصل کرلیتا ہے۔ 2۔بسا اوقات...
Top