• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محترم بھائیو !
مینو: 40 ٹن والی شارک [/H2]
جناب کسی ماہر ڈائیو (غوطہ خور) کی ڈیوٹی لگا دیں۔ وہ دیکھ لے کہ واقعی شارک ہے یا ڈولفن
دوسرا یہ کہ شارک ایسی ہو جو انسانوں کو نہ کھاتی ہو
تیسرا یہ کہ کرین کا ابھی سے انتظام کر لیا جائے تاکہ وزن کروانے میں آسانی رہے

البتہ ٹب وغیرہ کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ مدرسہ کے صحن میں ایک حوض ہے، منہ میں پانی بھر آنے اس کی صورت میں بوقت ضرورت ……………
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @عبدہ بھائی
قاری انس صاحب سے بات ہو گئی ہے اور انہوں نے بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد کا ٹائم او کے کر دیا ہے،کیونکہ عشاء کے بعد زیادہ لیٹ ہوجاتا ہے۔لہذا آپ یہی ٹائم فائنل کر دیں۔شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ .......... بہت خوب ........... سردیوں کی ابتداء ......... ابتداء سے ہی سردیوں کا زبردست فائدہ اٹھایا جا رہا ہے ......... وہ بھی سب مل کر ...... فش پارٹی کرکے ....... اللہم زد فزد ........... ٹائم مغرب کی نماز کا درست ہے ...... تمام بھائی سختی سے اس ٹائم پر پہنچیں ........ انفرادی ملاقاتیں چھ بجے تک رکھیں ....... چھ سے عشاء کی نماز تک تعارف ومقاصد اجتماع بیا ن ہوں ......... عشاء کی نماز کے وقت کھانا ہو ......... کھانا سے فری ہو کر نماز ........... نماز کے بعد میرے لیے ایک چائے کا کپ(ابتسامہ) ......... پھر دعاؤں کے ساتھ الوادع
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ .......... بہت خوب ........... سردیوں کی ابتداء ......... ابتداء سے ہی سردیوں کا زبردست فائدہ اٹھایا جا رہا ہے ......... وہ بھی سب مل کر ...... فش پارٹی کرکے ....... اللہم زد فزد ........... ٹائم مغرب کی نماز کا درست ہے ...... تمام بھائی سختی سے اس ٹائم پر پہنچیں ........ ا
ان شاءاللہ کوشش کراں گے چھیتی پونچن دی
پررررر۔۔۔۔ سر جی اے پاکستان اے ایتھے تے جاز بھی اپنے ٹیم تی نی اڑدا
آہو
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
...... پھر دعاؤں کے ساتھ الوادع
پھر اگر تھوڑی طویل ہوجائے تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟؟؟؟؟
پھر کیوں کہ ایسا موقعہ شاید مشکل سے ہی ہو ایک ساتھ جمع ہونے کا؟؟؟؟
پھر یہ کراچی تو ہے نہیں جہاں پر عشاء کے بعد ہی لٹنے مرنے کا خوف بڑھ جاتا ہے
پھر اگر کھانا عشاء کی نماز کے بعد ہو تو کیا یہ بہتر نہیں؟؟؟؟؟
پھر میرا دل کیوں کہہ رہا ہے کہ ان شاء اللہ جب ہم اس دعوت میں اکھٹے ہوں گے تو کھانا عشاء کے بعد ہی ہوگا
پھر اگر اس محفل میں ارسلان بھائی بھی ہو تو محفل کی رونق بڑ ھ جائے گی ان شاءاللہ
پھر کیا۔۔۔بس پھر ہم نے اسکے بعد پنجاب بھر میں پھر پھرا کر کراچی کی طرف ہی پھر جانا ہے
پھر اس جیسی محفل شاید خواب و خیال تک ہی محدود رہے
۔
(آل کمنٹس،،، ابتسامہ)
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پروگرام انشاءاللہ مغرب کے بعد شروع ہو گا تمام بھائی مغرب کی نماز وہاں ادا کریں جزاکم اللہ خیرا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 بعد از نماز مغرب مدرسہ تدریس القران والحدیث للبنات نزد تقوی مسجد احمد ہاوسنگ سکیم لاہور
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
پھر اگر تھوڑی طویل ہوجائے تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟؟؟؟؟
بھائی یہ بات بھی آپ کے علم میں ہوگی، کہ اکثر شادی شدہ ہونگے، لیٹ ہوئے نہیں۔۔۔۔۔ سردیوں کی راتیں ۔۔۔۔ بیگم صاحبہ نے دروازہ نہ کھولا ۔۔۔۔۔ پھر اگر باہر سونا پڑ گیا تو ؟
پھر کیوں کہ ایسا موقعہ شاید مشکل سے ہی ہو ایک ساتھ جمع ہونے کا؟؟؟؟
چلو اس پھر میں ہم تھوڑی طوالت کرلیں گے۔ لیکن سب کی اپنی مرضی پر انحصار ہوگا۔ عبدہ بھائی کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ان شاءاللہ
پھر یہ کراچی تو ہے نہیں جہاں پر عشاء کے بعد ہی لٹنے مرنے کا خوف بڑھ جاتا ہے
اللہ ہر جگہ کو اور ہر جگہ میں سب کو محفوظ رکھے۔ آمین
پھر اگر کھانا عشاء کی نماز کے بعد ہو تو کیا یہ بہتر نہیں؟؟؟؟؟
ہم م م م م م م م اگر پوری نماز میں آپ کا دل ودماغ مچھلی کے ارد گرد چکر کاٹتا رہا تو ؟ اس کا کون ذمہ دار ہوگا؟ (ابتسامہ) عشاء کی نماز میں تاخیر بہتر ہے، اور ویسے بھی کھانا جب کھانا ہو، اور تیاری کے انتظامات مکمل ہوں، تو پہلے کھانا ہی کھا لینا چاہیے۔ ورنہ تو پھر یہ حالت ہو جائے گی کہ کسی نے کسی سے پوچھا کہ 2+2 کتنا ہوتا ہے؟ تو جواب ملا ۔چار روٹیاں۔ ابتسامہ
پھر میرا دل کیوں کہہ رہا ہے کہ ان شاء اللہ جب ہم اس دعوت میں اکھٹے ہوں گے تو کھانا عشاء کے بعد ہی ہوگا
چلیں آپ کو ہم ناراض نہیں کرسکتے۔
پھر اگر اس محفل میں ارسلان بھائی بھی ہو تو محفل کی رونق بڑ ھ جائے گی ان شاءاللہ
واقعی
پھر کیا۔۔۔بس پھر ہم نے اسکے بعد پنجاب بھر میں پھر پھرا کر کراچی کی طرف ہی پھر جانا ہے
ہماری طرف سے کراچی لوٹ جانے کی آپ پر زبردستی نہیں ہوگی، باقی ہماری بھابھی کو آپ سنبھال لینا۔۔۔ابتسامہ
پھر اس جیسی محفل شاید خواب و خیال تک ہی محدود رہے
ہر سال،(ان شاءاللہ) بفائے زندگی۔۔۔ کیوں @عبدہ بھائی ؟
 
Top