الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس طرح کی گفتگو آپ کر رہے ہیں اس کے لیے تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ براہ مہربانی دوبارہ سے چھٹی کلاس میں داخلہ لے لیں۔ چار پانچ سال میں گیسوں کا وزن تو سمجھ میں آ ہی جائے گا۔
و السلام
انسان کو اللہ پاک نے علم کے تین ذرائع دیے ہیں۔ حواس خمسہ، عقل اور وحی الہی۔ سب سے پہلا علم انسان حواس خمسہ سے حاصل کرتا ہے، پھر اس حاصل شدہ علم کے مقدمات کو اس کی عقل ترتیب دیتی ہے اور وہ ایک نئی چیز دریافت کرتا ہے۔ جہاں عقل کی پرواز ختم ہوتی ہے وہاں وحی الہی آتی ہے لیکن وحی کا موضوع سائنس نہیں...
اس کی ذرا وضاحت کیجیے۔
زمین کے کون سے کرو کی آپ بات کر رہے ہیں؟ اس کی بنیاد پر میزائل لانچ کیے جاتے ہیں اس لیے یہ تو کہا نہیں جا سکتا کہ زمین چپٹی ہے لیکن میزائل غلط حساب کے باوجود اپنے نشانے تک پہنچ جاتا ہے۔
پانی سمیت ہم سب زمین پر آخر چپکے ہوئے ہیں ہی کیوں؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین کی کشش یا گریویٹی اس کے مرکز میں ہے۔ گھومتے ہوئے گیند پر پانی اس لیے نہیں چپکتا کہ اس کے مرکز میں گریوٹی نہیں ہوتی۔
ایک گیند لیجیے اسے کاٹ اس کے درمیان میں ایک طاقتورمقناطیس رکھ دیجیے۔ پھر اسے سی دیجیے۔ اس کے بعد اس کے...
وعلیکم السلام بہنا!
ان پر ہونے والی جرح اور تعدیل دونوں لکھ دیتا ہوں:
ذم:
ليس بالقوي فإنه له أوهام كثيرة في تواليفه. (لسان)
وقال ابن ناصر: كان لحنة وكان يصحف. (لسان)
وقال ابن عساكر: جمع أطراف الكتب الستة فرأيته بخطه وقد أخطأ فيه في مواضع خطأ فاحشا. (لسان)
قلت: وله انحراف عن السنة إلى تصوف غير...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ابن طاہر مقدسی پر جرح جتنی ہے اتنی ہی تعدیل بھی ہے اور حافظہ تو ان کا مشہور ہے۔ جرح و تعدیل کے اقوال بھی ان سے لیے جاتے ہیں۔ لیکن جہاں تک بات ہے ان کی خطیب کے بارے میں کی گئی بات کی تو علم جرح و تعدیل کی ہر بات کو گہرائی سے دیکھنا چاہیے۔
1۔ انہوں نے کہا ہے کہ...
باقی خطیب بغدادیؒ نہ تو ضعیف تھے اور نہ ہی نشے وغیرہ کے حوالے سے ان کے بارے میں روایات درست ہیں۔ یہ فن حدیث کے ایک اہم ستون ہیں اور جو شخص ايسے مرتبے پر ہو اس کے بارے میں اکا دکا روایات سے جرح کرنا عجیب طرز ہے۔ جس کی امامت پر امت متفق ہو اس کے بارے میں منفرد اقوال شاذ سمجھے جانے چاہئیں۔
البتہ...
"امام حمیدیؒ"
امام حمیدیؒ کہہ کر جن کاحوالہ دیا جاتا ہے اور جن کا یہاں تاثر دیا گیا ہے وہ امام بخاریؒ کے استاد ہیں اور وہ خطیبؒ کی پیدائش کے تقریبا 170 سال قبل وفات پا چکے تھے۔
یہ پوسٹ آپ نے خود بنائی ہے؟ اس میں کچھ عمدہ فاؤل کھیلے گئے ہیں:
1۔ "غیر مرضی" محمد بن طاہر المقدسی کی صفت نہیں بلکہ "تصوف" کی صفت ہے۔ یعنی ناپسندیدہ تصوف کی جانب چلا گیا تھا۔
2۔ ابن عساکر کا قول ان کی اطراف ستہ کے جمع کرنے کے بارے میں جو کتاب ہے اس کے بارے میں ہے، مطلقاً نہیں ہے۔
3۔ ذہبی کا قول...
اہل علم حضرات سے توجہ کی درخواست ہے۔ مذکورہ بالا دلائل حضرت عیسیؑ کی وفات کے ضمن میں قادیانی دیتے ہیں۔ حضرت عیسیؑ کی حیات تو تواتر سے ثابت ہے لیکن اہل اصول کے نزدیک کسی عام میں جب ایک بار تخصیص ہو جائے تو وہ ظنی ہو جاتا ہے (بعض کے نزدیک ہر حالت میں ظنی ہی ہوتا ہے اور بعض کے نزدیک مذکورہ حکم ہے)۔...
ما شاء اللہ بہت خوبصورت پوسٹس ہیں۔
ایک مشورہ ہے۔ مجلس علمی والوں سے رابطہ کر لیں اور اگر ممکن ہو تو ایک دوسرے کی پوسٹس کو شئیر کریں تو اس سے دونوں کے قارئین تک دونوں کی پوسٹس پہنچیں گی۔
رحمانی بھائی ایک تو یہ خدمت کا معاوضہ نہیں ہے کیوں کہ انشورنس کمپنی نہ خود علاج کرتی ہے اور نہ اس کے کارندے یہ علاج کرتے ہیں۔ بلکہ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ یہ علاج کے پیسے ادا کریں گے۔ یہ صراحتاً لین دین ہوتی ہے۔ تم ہمیں اتنے پیسے دو ہم تمہارے لیے پیسے ادا کریں گے۔ اسے بعض علماء بیع الطمانینۃ...
اللہ پاک نے ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بنایا۔ سب کی عقل اور سب کی صلاحیت مختلف رکھی ہے۔ میں بھائی کے ساتھ کنسٹرکشن کا کام کرتا ہوں۔ مزدور کی سمجھ الگ ہوتی ہے، مستری کی الگ اور ٹھیکیدار کی الگ۔ مزدور لاکھ کوشش کر لے تب بھی وہ مستری نہیں بن سکتا اور مستری کے لیے ٹھیکیدار بننا اور سب مستریوں کو...
علم حاصل کرنے سے۔ اتنا علم حاصل کرنا تو اس پر فرض ہے جس سے وہ بنیادی عقائد کو درست کر سکے۔
اور یہ وہ عقائد ہیں جن کو اللہ پاک نے قرآن کریم میں عقلی دلائل یا واضح الفاظ میں بیان فرمایا ہے۔ قرآن کریم میں فروعی مسائل بہت ہی کم ہیں۔ سب عقیدے کی بات ہے۔ مختلف انداز سے، مثالوں سے، واقعات سے، پیار سے،...
یہ اصل اعتماد ہے۔ یعنی اپنی کوشش کے بقدر ایسا عالم تلاش کرے گا اور پھر جب اسے ایسا عالم مل جائے گا جس کے علم پر اسے اعتماد ہوگا کہ اس کا علم صحیح ہے تو اس سے مسئلہ پوچھے گا۔
کفر اور اسلام کے لیے اللہ پاک نے عقلی دلائل دیے ہیں تاکہ ان کی تمییز ہر کوئی کر سکے۔ لہذا کسی کے لیے اس میں کوئی گنجائش...
[باب القول في تقليد المجتهد]
قال أبو بكر: إذا ابتلي العامي الذي ليس من أهل الاجتهاد بنازلة، فعليه مساءلة أهل العلم عنها. وذلك لقول الله تعالى: {فاسألوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون.} [الأنبياء: 7] وقال تعالى: {فلولا نفر من كل فرقة منهم طائفة ليتفقهوا في الدين ولينذروا قومهم إذا رجعوا إليهم لعلهم...