• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟

    جی میں سوچ سمجھ کر ملا رہا ہوں. دم کرنا کوئی دینی کام نہیں ہے. نہ یہ فرض ہے, نی واجب, نہ سنت اور نہ مستحب. یہ تو صرف ایک مباح کام ہے جس طرح دنیا کے اور کام مباح ہوتے ہیں اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ہر مباح کام نہیں کیا. انہوں نے وہی مباح کام کیے ہیں جن کی انہیں ضرورت تھی.
  2. اشماریہ

    کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟

    نبی کریم ﷺ نے اور بھی بہت سے کاروباروں کا حکم نہیں دیا تھا نہ صحابہ کرام نے وہ کیے تھے۔کیا انہیں ہم جائز نہیں سمجھتے؟ دین اور غیر دین کے معاملات کو الگ رکھنا چاہیے۔ باقی شیخ صالح کا مسئلہ سد ذرائع کے طور پر ہے۔ اب کیا کہیں اس پر۔۔۔! ہم تو اپنے حضرات کے جمود سے نالاں تھے یہاں تو تحقیق کا عالَم...
  3. اشماریہ

    کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟

    یہ فقہی حکم ہے۔ یہ سد الذرائع (ممکنہ غلط کاموں کا راستہ بند کرنے) کی بنیاد پر حکم ہے۔ اصل حکم فقہی حکم ہی ہوتا ہے لیکن مالکیہ اور حنابلہ کے نزدیک سد الذرائع کی بنیاد پر بھی حکم جاری کیا جا سکتا ہے۔
  4. اشماریہ

    اہل قلم بلاگ

    جزاک اللہ خیرا بھائی! میں سلفی نہیں ہوں اور میں وقت کی کمی کی وجہ سے لکھ نہیں پاتا۔ ان شاء اللہ کوشش کروں گا لکھنے کی۔
  5. اشماریہ

    کتاب 'فتاوی عالمگیری پر ایک نظر' درکار ہے

    میں سمجھا کوئی بہت اعلی پائے کی علمی کتاب ہوگی جس میں فتاوی ہندیہ جیسی کتاب پر علمی نقد کیا گیا ہوگا۔ پہلا مسئلہ پڑھ کر معلوم ہوا کہ وہی دینی خدمت ہے جو کچھ عرصے سے فریقین میں بڑے انہماک کے ساتھ جاری ہے۔
  6. اشماریہ

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    آپ کا سوال جو میں سمجھا ہوں اس کے متعلق عرض کرتا ہوں۔ جو ایڈریس ہمیں اپنے براؤزر کی ایڈریس بار میں نظر آتا ہے (جیسے محدث ڈاٹ کام) یہ حقیقت میں ایک آئی پی کا ظاہری نام ہوتا ہے۔ مثلاً محدث ڈاٹ کام کی آئی پی 185.24.99.103 ہے۔ جب ہم بار میں "محدث ڈاٹ کام" لکھتے ہیں تو وہ دراصل اسے اس آئی پی میں...
  7. اشماریہ

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    ویب انٹرنیٹ سے کنیکٹ کمپیوٹروں کا مجموعہ ہے۔ ہر وہ کمپیوٹر جو انٹرنیٹ سے کسی بھی شکل میں کنیکٹ ہے وہ "ورلڈ وائڈ ویب" کا ایک حصہ ہے۔ اگر کسی سرور پر باقاعدہ سرچ کرنے کے قابل ویب پیج بنا کر رکھا جائے تو وہ نارمل ویب کی کیٹیگری میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ سب ڈیپ ویب ہوتا ہے۔ اگر کسی کمپنی کے...
  8. اشماریہ

    سادگی سے شادی: چند غلط فہمیاں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ بات میں سمجھ نہیں پایا۔ لڑکی تو سسرال چلی جاتی ہے تو اس کا کمرہ الگ کیسے؟
  9. اشماریہ

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    مسئلہ یہ بھی ہے کہ ان کو پکڑنا بہت مشکل ہے. ڈارک ویب کی سائٹس سرچ نہیں کی جا سکتیں اور استعمال بھی صرف "ٹور" کی مدد سے ہوتی ہیں جو صارف کو کافی حد تک چھپا دیتا ہے. پھر اس کے ساتھ وی پی این بھی استعمال کیا جائے تو کم از کم ہمارے جیسے نسبتا غیر ترقی یافتہ ممالک کی حکومتوں کے لیے پکڑنا تقریبا...
  10. اشماریہ

    ڈارک ویب اور ڈیپ ویب کیا ہے؟

    ذرا سی تصحیح. ڈارک ویب کوئی ایک کمیونٹی نہیں ہے بلکہ کئی کمیونٹیاں اس پر مختلف کام کر رہی ہیں. زینب کیس کے بارے میں مجھے بھی یہی شبہ ہو رہا تھا.
  11. اشماریہ

    رفع الیدین کی مختلف احادیث سے اصول انتخاب کیا ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کون سے اصول ذکر کیے ہیں؟
  12. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    گزشتہ پوسٹس کا بغور مطالعہ فرمائیے اور اگر آپ واقعی میری کسی بات کو غلط سمجھتے ہیں تو دلیل کے ساتھ ارشاد فرمائیے تو اچھا ہے۔
  13. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    ظاہرا غلط سوچ ہے لیکن میرے سامنے نہ اس کا سیاق ہے اور نہ سباق۔ وہ عنایت فرمائیں تو کچھ عرض کروں.
  14. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    شاید آگے یہ جملے آپ کی نظر سے گزرنے سے رہ گئے: اگر آپ اس سوچ کو غلط سمجھتے ہیں تو اس کا ضرور رد فرمائیے. اس سے تو میں نے انکار نہیں کیا.
  15. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    بندہ اس کے جواب میں عرض کرے: اگر ایک شخص اللہ کی ذات کو کامل اور اصلی مانے اور باقی سب کو اس کے سامنے ہیچ نداند سمجھےاور اس بات کو کوئی نام دے تو اس نام دینے سے اس کو منع کرنےکی حاجت کیوں؟؟؟؟ یہ بندر سے انسان والا معاملہ نہیں ہے۔ یہ ایک اضافی سوچ ہے جس سے آپ اس وقت تک منع نہیں کر سکتے جب تک اس...
  16. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    ابن تیمیہؒ کے بارے میں ابن بطوطہ کے ساتھ جو اقوال آگے پھیلے ہیں وہ بھی اسی کی ایک مثال ہیں حالانکہ ابن بطوطہ کی ابن تیمیہ سے کوئی ذاتی پرخاش ظاہر نہیں ہوتی۔ اس کا کام ملکوں کے حالات بیان کرنا تھا اور اس میں اس کی کہی ہوئی اکثر باتیں ہمیں دوسرے ذرائع سے بھی بعینہ ملتی ہیں۔ نہ اس کا ابن تیمیہؒ سے...
  17. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    علامہ ذہبیؒ نے بھی رد کیا ہے لیکن اگر اس زمانے کے حالات اور ابن عربی اور ابن تیمیہؒ کے اپنے حالات کو دیکھا جائے تو یہ بالکل بعید نہیں لگتا کہ وہاں بھی عقائد تبدیلی کے ساتھ پہنچے ہوں۔ خاص طور پر جبکہ ابن تیمیہؒ نے ان کی کسی کتاب یا تحریر کا ذکر نہیں کیا۔ اس دور میں تاتاریوں کے حملوں کے ساتھ ساتھ...
  18. اشماریہ

    جمہوریت ایک غیراسلامی نظام حکومت ۔ ایک قاطع دلیل

    پہلے مقدمے میں مسئلہ یہ ہے کہ کیا پاکستان کا جمہوری قانون بالکل اس طرح ہے جس طرح امریکا اور برطانیہ کا ہے؟ یا اس میں کچھ فرق ہے اور ایسی کچھ قیودات ہیں جن کی بنیاد پر کسی غیر شرعی قانون کو ختم کرنے والے بل کو بلا وجہ رد نہیں کیا جا سکتا؟ (یہ ایک طویل قانونی بحث ہے اور اگر پاکستانی پارلیمنٹ کسی...
  19. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    ابن عربی کی اپنی کتابیں کافی مشتبہ ہیں خصوصاً فتوحات وغیرہ۔ ان کی کتب میں کئی جگہ بنیادی تضادات ہیں۔ بعض محققین کا یہ کہنا ہے کہ ابن عربی کی کتابوں میں بڑے پیمانے پر رد و بدل ہوئی ہے اور بعض فرقوں نے ان کی شہرت سے بھر پور فائدہ اٹھایا ہے۔ یہ بات قرین قیاس اس لیے بھی معلوم ہوتی ہے کہ ابن عربی کی...
Top