• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    وحدت الوجود اور اکابرینِ دیوبند

    مزید تفصیل عنایت فرمائیے. ویسے میرا خیال ہے کہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود کی تعریفات کے حوالے سے خود صوفیاء میں اختلاف ہے. جب تعریف ایک نہ ہو تو پھر تبصرہ بجائے نام کے اس عقیدے پر کرنا چاہیے. مثلا شیعوں کا ایک عقیدہ امامیت کا ہے. ان میں اول تو خود اس کی تعبیر میں اختلاف ہے. پھر ان میں اور اہل...
  2. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    متفقہ فیصلے سے کیا مراد ہے؟ جتنے لوگوں نے کلام کیا ہے علماء ان سے کہیں زیادہ ہیں. جنہوں نے کلام نہیں کیا یا جنہوں نے خود روایت کی ہے جیسے سفیان اور وکیع کیا ہم انہیں بھی متفقہ فیصلے میں شمار کریں گے؟ اگر نہیں تو یہ فیصلہ "متفقہ" کیسے ہے؟ بلکہ معذرت کے ساتھ اس روایت کی تضعیف کی وجہ میں ہی ان کا...
  3. اشماریہ

    زکریا بن محمد بن محمود القزوینی کون ہیں ؟

    http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=157779
  4. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    کیا یہ تقلید جامد نہیں ہے کہ جس کی ایک بات مانی ہے اسی کی سب باتیں مانی جائیں؟ یا پھر دیگر دلائل اور قرائن کو دیکھا جائے گا؟
  5. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    سفیان کی تدلیس کی بنا پر اس روایت پر جرح متقدمین میں سے کس نے کی ہے؟
  6. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    ان الفاظ کے ساتھ ثبوت کا دعوی کرتے بھی نہیں ہیں. خضر بھائی سفیان کی تدلیس کو قبول کرنا ایک اصولی مسئلہ ہے اور اس روایت پر جرح ایک الگ معاملہ ہے. یہ باتیں تو کئی بار ہو چکی ہیں.
  7. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جمع قرآن کے حوالے سے امیر المؤمنین ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ، امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ، امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، کاتب وحی حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ، مشہور تابعی حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ اور ان سب کو غلط فہمی ہو گئی ہے؟ قرآن...
  8. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    تو اگر یہ آپ کے نزدیک قابل اعتبار ہیں تو پھر ان کی یہ بات ماننے میں آپ کو کیا تکلیف ہے؟ حدثنا وكيع، عن سفيان، عن السدي، عن عبد خير، قال: قال علي: «يرحم الله أبا بكر هو أول من جمع بين اللوحين» (مصنف ابن ابی شیبہ) "اللہ ابو بکر پر رحم فرمائے! وہ پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے دو گتوں کے درمیان جمع کیا۔"...
  9. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ کی غیر متعلق باتوں کا جواب تو میں نہیں دے سکتا جناب۔ میں تو سمجھا تھا کہ اس طویل عرصے کے دوران آپ تحقیق کر رہے ہوں گے لیکن آپ کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے۔ آپ کو جو کچھ معلوم ہے وہ بتائیں اور سوال کا جواب واضح اور دو ٹوک انداز میں دیں۔ دو ٹوک سمجھتے ہیں نا؟ کیا آپ کے قول و قرار کی ذمہ داری اللہ...
  10. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    آپ شاید میرا مکمل مطلب نہیں سمجھے. میرا مطلب ہے کہ اس سے مراد قومہ میں رفع کرنا ہے. اور قائلین رفع بھی رکوع کے اندر یا اٹھنے کے فعل کے دوران رفع نہیں کرتے بلکہ مکمل اٹھ کر کرتے ہیں. اس لیے معنی میں دونوں روایات ایک جیسی ہیں. میرا ایک خیال ہے جس سے ممکن ہے آپ اتفاق نہ کریں. حدیث رسول صلی اللہ...
  11. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    ویسے @فواد صاحب! امریکی وزیر صاحب پاکستان کی تعریف کر کے گئے ہیں تو یہ کیا ہے؟ " واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز نے الزام عائد کیا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید...
  12. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    فواد صاحب کا اس میں قصور نہیں ہے. وہ تنخواہ اسی بات کی لے رہے ہیں. وہ تو بس مشین کا ایک پرزہ ہیں. انہیں تو میں تھوڑی دل لگی کے لیے ٹیگ کرتا ہوں ورنہ ان کے نزدیک تو وہی درست ہے جو "ڈالر" کہے, چاہے وہ ڈالر وزیر دفاع کی جانب ہو یا صدر کی. ابتسامہ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں. دو دن کی زندگی کو...
  13. اشماریہ

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی مشہور روایت کی روشنی میں اس کا درست مفہوم یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہاں مراد "اراد ان یہوی" ہو۔ یعنی آپ رکوع کے بعد اور سجدے میں جانے سے قبل رفع یدین فرماتے تھے۔ کسی فعل کے بیان میں اس طرح کی چھوٹی موٹی تبدیلی عام سی بات ہے لیکن اس سے متفق علیہ معنی نہیں بدلتا۔ اس طرح...
  14. اشماریہ

    بغیر نکاح غیرلڑکی سے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے اگر وہ ۔۔۔

    اندازے سے۔۔۔۔۔ قہقہہ اچھا پوائنٹ نوٹ کیا ہے۔ اس طرح کے الفاظ کثرت کو بیان کرنے کے لیے ہوتے ہیں حقیقی مقدار کے لیے نہیں ہوتے۔
  15. اشماریہ

    بغیر نکاح غیرلڑکی سے جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے اگر وہ ۔۔۔

    ایک مقام پر ایسے ہی ایک موضوع کے حوالے سے ایک کمنٹ کیا تھا. "بندے کی نظر میں اس کی دو وجوہات ہیں: 1. چونکہ یہ جوان عورتیں ہوتی تھیں جن کی اپنی جنسی ضروریات بھی ہوتی تھیں اور ان کو رکھنے والے کے لیے بھی ان سے بچتے رہنا بہت مشکل تھا اس لیے ان سے ہمبستری کی اجازت دی گئی. 2. اس طرح شریعت نے ایک اور...
  16. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    امریکا یہ سرد جنگ دو طرف لڑتا ہے, ایک اپنے اتحادیوں میں جیسے کچھ عرصہ پہلے جرمنی میں امریکا کا جاسوسی کا نیٹ ورک پکڑا گیا تھا اور دوسرا اپنے دشمنوں میں. اس میں خود امریکا کی دوغلی پالیسیوں کا قصور ہے. دنیا کے اکثر ممالک دوغلی پالیسی نہیں رکھتے تو انہیں سرد جنگ ایک جانب لڑنی پڑتی ہے. بہرحال اگر...
  17. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    ویسے شہری دینے والے معاملات کے علاوہ تو ان کے ساتھ گیم تقریبا اچھی طرح ہی کھیلا گیا ہے. مشرف دور کے بعد اگر دیکھا جائے تو پاکستان نے اپنی جنگ ہی لڑی ہے امریکا کی نہیں. یہ بات امریکا بھی سمجھتا ہے. لیکن یہ باتیں کہنے کی نہیں ہوتیں کرنے کی ہوتی ہیں. یہ سرد جنگیں ہوتی ہیں جو دنیا کے اکثر ممالک لڑ...
  18. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج کی مزیدار خبر: " امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 15 برسوں میں اسلام آباد کو احمقوں کی طرح 33 ارب ڈالر امداد کی مد میں دیے لیکن بدلے میں جھوٹ اور دھوکہ ملا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  19. اشماریہ

    لائف و میڈیکل إنشورنس کا حکم

    میرا یہ موضوع ہے لیکن یہ طویل موضوع ہے جس پر فی الحال بات کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ دلائل کے لیے اگر مولانا عصمت اللہ صاحب کی تکافل والی کتاب دیکھ لی جائے تو مناسب ہے کہ وہ خود اس میدان میں ہیں۔ دو دن قبل ہم نے پاک قطر تکافل کا دورہ بھی کیا ہے جہاں مفتی شاکر صاحب نے مختلف معاملات پر روشنی...
  20. اشماریہ

    کتب ابی حنیفة

    اس بارے میں بندے کا خیال یہ ہے کہ یہ کسی خاص مجلس میں بیان کردہ روایات کے بارے میں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ابو حنیفہؒ کے ثقہ ہونے میں کلام ہے، عادل ہونے پر تو اکثریت کا اتفاق ہے۔ اگر انہیں معلوم تھا کہ وہ غلط روایات بیان کرتے ہیں اور وہ پھر بھی بیان کرتے رہے تو یہ تو ڈائریکٹ عدالت پر جرح ہے کیوں...
Top