• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    لطیفہ یاکثیفہ جوحضرت خفیف الروح کا ترجمہ ہلکی چال فرمائیں اور منصفا کاترجمہ آدھاراستہ کریں،ان سے لطیفہ نہیں بالضرور کثیفہ ہی صادر ہوگا،زبیر علی زئی نے اپنے مضمون النصرالربانی میں کئی مرتبہ الاسانید الصحیحہ کا حوالہ دیاہے،مثلا امام ایک جگہ لکھتے ہیں: علماء قلمی کتابوں کا بھی حوالہ دیتے رہے...
  2. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    حافظ ذہبی حافظ ذہبی نے ضعفاءکی کتابوں میں اور دیگر تاریخ وسیر کی کتابوں میں امام محمد بن الحسن کا جو کچھ تذکرہ کیاہے،اس سے کئی باتیں واضح ہیں ،اولاًتویہ کہ وہ امام محمد بن الحسن پر کذب وجہمیت کی جرح کو قابل توجہ نہیں مانتے ،اسی کے ساتھ وہ امام محمد بن الحسن کو مطلقاًضعیف نہیں مانتے ،بلکہ کہتے...
  3. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    خطیب بغدادی : مجھے علم نہیں کہ کسی اورنے بھی خطیب بغدادی کو امام محمد کے معدلین میں شامل کیاہے یانہیں، لیکن خطیب کے طرزعمل سے میں اسی نتیجے پر پہنچاہوں کہ وہ امام محمد کے معدلین میں شامل ہیں،خطیب بغدادی کا قول تاریخ بغداد کے سلسلے میں حافظ ذہبی نے تذکرۃ الحفاظ میں نقل کیاہے کہ تاریخ بغداد میں...
  4. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    ابوعبداللہ الحاکم صاحب المستدرک زبیر علی زئی النصر الربانی میں بعض ائمہ جرح وتعدیل کے نام گناکر بڑے طمطراق کے ساتھ دعویٰ کرتے ہیں: ہم نے ماقبل میں بیان کردیاہے کہ صراحتاًتوثیق کی بات زبیر علی زئی کے دورنگی چال اور دوہرے معیار کا آئینہ ہے، اپنی باری ہو تو توثیق ضمنی پربھرپور اعتبار کیاجائے...
  5. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام دارقطنی امام دارقطنی کا نام اس فہرست میں دیکھ کر ایک ذرا سااچنبھاہوسکتاہے ،لیکن حقیقت یہی ہے کہ امام دارقطنی امام محمد کی توثیق وثقاہت کرنے والوں میں ہیں،نہ کہ ان پر جرح کرنے والوں میں،ماقبل میں ہم نے امام دارقطنی کی تین جرحیں پیش کی تھیں اوران جرحوں کی حقیقت واضح کی تھی، یہاں اسے دوہرانے...
  6. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    علی بن المدینی امام علی بن المدینی سے منقول ہے : اس اقتباس میں دیکھاجاسکتاہے کہ علی بن المدینی نے امام محمد بن الحسن کو صدوق کہاہے،اس پرزبیر علی زئی اعتراض کے اعتراض دو ہیں: اولا: یہ کہ اسی عبداللہ بن علی المدینی کی روایت ہےکہ امام ابوحنیفہ نے پچاس حدیثوں کی مخالفت کی،اس کو احناف تسلیم...
  7. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام محمد کی تعدیل: امام محمد علیہ الرحمہ پر محدثین کی جرحین ماقبل میں گزرچکی ہیں،اوران جرحوں کے مالہ وماعلیہ کے تعلق سے تفصیلات بھی آپ حضرات کے نظرنواز ہوچکیں،اب مناسب ہے کہ امام محمد ؒ کی تعدیل کے تعلق سے کچھ مزید باتیں عرض کی جائیں۔ زبیر علی زئی اپنے زیر بحث مضمون کے آخر میں لکھتے ہیں: زبیر...
  8. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    جرح مبہم اوراس کی قبولیت: اس ضمن میں کئی مسائل سامنے آتے ہیں،ہرایک پر تفصیلی گفتگو کا یہ موقع نہیں ہے،مبہم جرح قابل قبول ہے یانہیں، اس بارے میں مشہور نقطہ نظرعلماءکے نزدیک دو ہیں: § مبہم جرح قابل قبول نہیں ہے ،کیونکہ جرح کے اسباب متعدد ہوتے ہیں،بعض اسباب ایسے ہیں جو واقعتا جرح نہیں ہیں،...
  9. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اب تک کا خلاصہ ماقبل میں جوبحث کی گئی ہے،اس کا خلاصہ یہ ہے کہ امام محمد پر محدثین کی جانب سے جو جرح کی گئی ہےان کا تعلق درج ذیل امور سے ہے۔ بعض محدثین کی جرح کا تعلق ان کے مسلک اورمذہب کے اعتبار سے ہے یعنی مرجی اورجہمی وغیرذلک ،بعض روایتوں ۔ بعض روایتیں ایسی ہیں جن کی سند میں کلام ہے اور وہ محل...
  10. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ بڑی عجیب وغریب بات ہے کہ محدثین کرام کے یہاں وہ باتیں بھی احناف کے تعلق سے طعن وقدح میں شامل ہوجاتی ہے جسے اصول طورپر مدح میں شامل ہوناچاہئے، مثلادیکھئے، عقیلی عبدالرحمن بن مہدی سے نقل کرتے ہیں اورجیسے لسان المیزان میں بھی نقل کیاگیاہے۔ ومن طريق عبد الرحمن بن مهدي دخلت عليه فرأيت عنده كتابا...
  11. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    غلطی سے ابن حبان کی جگہ ابن حجر لکھ دیاگیاہے، براہ کرم اسے درست کرلیں۔
  12. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    ابن حبان: ابن حبان کو علامہ زاہد الکوثری نے بجاطورپر فیلسوف الجرح والتعدیل کا خطاب دیاہے، ذرا سی بات ہوتی ہے،اس کو اس طرح بڑھاچڑھاکر پیش کرتے ہیں گویا آسمان ٹوٹ پڑا یازمین پھٹ گئی ،باتوں کو بڑھاچڑھاکر پیش کرنے کی ابن حبانی عادت پر متعدد اہل علم نے نقد کیاہے،توآئیے ان تنقیدات کو دیکھتے چلیں۔حافظ...
  13. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام محمد بن الحسن اور دارقطنی امام محمد بن الحسن پر امام دارقطنی کی جرحوں میں خاصا تفاوت اورفرق پایاجاتاہے،لہذا ذیل میں اس پر تھوڑی تفصیل سے گفتگو کی جاتی ہے،امام دارقطنی سے امام محمد پر منقول جرحین حسب ذیل ہیں: محمد بن الحسن الشيباني، أبو عبد الله. • قال البَرْقانِيّ: سألت الدَّارَقُطْنِيّ...
  14. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    عموم قرآن،خبر واحد اوراحناف کا موقف ماقبل میں امام احمد بن حنبل کا یہ قول مذکور ہواہے: اوراس کی تشریح ذہبی کے حوالہ سے بیان کی گئی ہے کہ وہ عموم قرآن پر عمل کرتے تھے اور حدیث کو ترک کردیتے تھے(تاریخ الاسلام 4/956) حافظ ذہبی کا یہ جملہ جہاں مخالفت حدیث کی توضیح کررہاہے ،وہیں ایک غلط فہمی بھی...
  15. ر

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    اپناکام خود کریں
  16. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    امام محمد پر کذب کی جرح اور اس کا جائزہ امام محمد بن الحسن کے سلسلے میں بعض افراد کا گمان یہ ہے کہ بعض محدثین نے ان پر کذب کی جرح کی ہے،مناسب ہے کہ ہم اس کا تفصیلی جائزہ لیں اوربتائیں یہ جرح کہاں تک صحیح ہے۔ یہ بات دھیان میں رکھنے کی ہے کہ کسی قائل کا کوئی بات الگ بات ہے اوراس بات کا صحیح...
  17. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    پہلے میرا ارادہ تھاکہ مخالفت حدیث کی ایک مفصل اورجامع بحث کروں ،لیکن طوالت چونکہ مخل بھی ہوتی ہے اورممل بھی،لہذا اس سے گریز کرتے ہوئے کچھ اہم باتوں کی جانب محض اشارہ ہی کردیا،اگرموقع ملاتوانشاء اللہ اس موضع پرایک مفصل اورجامع مقالہ جلد ہی پیش کیاجائے گا،جس میں فہم حدیث میں اختلاف کے اسباب ووجوہ...
  18. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    خالفت حدیث کےا لزام کی حقیقت امام احمد بن حنبلؓ فرماتے ہیں: فأما أبو حنيفة ومحمد بن الحسن فكانا مخالفين للأثر اس کا مفاد یہ ہے کہ امام احمد بن حنبل امام محمد پر حدیث کی مخالفت کا الزام لگارہے ہیں، اس کے جواب میں ہم کئی نکات پر مختصراًگفتگو کریں گے۔ امام احمد بن حنبل کی زندگی کئی ادوار پر مشتمل...
  19. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    زبیر علی لسان المیزان کے حوالہ سے ناقل ہے : شروع میں محمد بن الحسن جہم کے مذہب پر چلتاتھا اس جملہ کا واضح مفہوم مخالف یہی ہے کہ آخر میں وہ جہم کے مذہب پر نہیں رہے، لیکن یہاں پر زبیر علی زئی کو یہ مفہوم مخالف مراد لینایاد نہیں رہاجیساکہ اس نے قویافی مالک میں لیاتھاکہ صرف امام مالک سے روایت میں...
  20. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    زبیر علی زئی نے اس کے بعد کچھ اقوال نقل کئے ہیں جیسے کہ شریک نے امام محمد کی شہادت اس بناء پر رد کردی کہ وہ نماز کو ایمان میں سے نہیں سمجھتے تھے یاابویوسف کا قول کہ محمد بن الحسن مجھ سے جھوٹی باتیں منسوب کرتے ہیں ،ان اقوال کی سند کوزبیر علی زئی نے خود ہی ضعیف قراردیاہے،لہذا اس کی سند پر بحث کی...
Top