• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    وقال الربيع: سمعت الشافعي يقول: حملت، عَن مُحَمد وقر بُخْتِيٍّ كتبا. اس کا ترجمہ زبیر علی زئی نے کیاہے: ربیع (بن سلیمان)نے کہا:میں نے شافعی کو فرماتے سناکہ:میں نے محمد(بن الحسن)سے (اپنے)اونٹ جتنے بوجھ کی کتابیں لی ہیں اس ترجمہ میں بھی زبیر علی زئی نے حسب معمول گلفشانی کی ہےاور عربی زبان میں...
  2. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    قال ابن عبد الحكم: سمعت الشافعي يقول: قال محمد بن الحسن: أقمت على باب مالك ثلاث سنين وسمعت من لفظه أكثر من سبع مِئَة حديث. اس روایت کے تعلق سےوہ حاشیہ میں لکھتے ہیں: یہ روایت مع سند تاریخ بغداد(ج۲ص۱۷۳،ت۵۹۳)میں ہے ،خطیب بغداد نے یہ روایت دو سندوں سے بیان کی ہے، اول:عبداللہ بن محمد بن زیاد...
  3. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    زبیر علی زئی لسان المیزان سے یہ عبارت نقل کرتے ہیں: ولي القضاء أيام الرشيد. قال ابن سعد: كان أبوه في جند أهل الشام فقدم واسطا فولد محمد بها سنة اثنتين وثلاثين ومِئَة. قال ابن عبد الحكم: سمعت الشافعي يقول: قال محمد بن الحسن: أقمت على باب مالك ثلاث سنين وسمعت من لفظه أكثر من سبع مِئَة حديث. وقال...
  4. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ امر کہ امام محمد یاان کاخاندان بنوشیبان کا غلام نہیں تھا،اس کی تائید ابن خلکان کے بیان سے بھی ہوتی ہے، ابن خلکان امام محمد کے ترجمہ میں لکھتے ہیں: محمد بن الحسن الحنفي أبو عبد الله محمد بن فرقد، الشيباني بالولاء الفقيه الحنفي، وفیات الاعیان 4/184)اوریہی بات علامہ صفدی نے بھی الوافی بالوفیات...
  5. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اس مضمون کاحاشیہ نمبرایک ملاحظہ ہو: حافظ ذہبی نے محمد بن الحسن الشیبانی پر ایک جزء لکھاہے،مگرتذکرۃ الحفاظ میں اس (محمد بن الحسن) کا بطورترجمہ ذکر نہیں کیا، جب کہ دیوان الضعفاء (۳۶۵۶)اورالمغنی فی الضعفاء(۵۴۰۶)میں اس کا ذکر ضرور کیاہے ہم زبیر علی زئی سے اگر وہ باحیات ہوتے تو دست بستہ عرض کرتے کہ...
  6. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    مضمون کی ابتدامیں ان کی خیانت ملاحظہ ہو۔ محمد بن الحسن الشيباني، أبو عبد الله.أحد الفقهاء.لينه النسائي، وغيره من قبل حفظه.يروي عن مالك بن أنس وغيره.وكان من بحور العلم والفقه قويا في مالك . اس عبارت کا وہ مفہوم بیان کرتے ہیں محمد بن الحسن الشیبانی(اہل الرائے کے)فقہاء میں سے تھا،اسے (امام )نسائی...
  7. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    اطراف اورادھر اُدھر کی بحث تو بہت ہوگئی، اب اصل موضوع پر آیاجائے، یعنی زبیر علی زئی کے زیر بحث مضمون کا تنقیدی جائزہ لیاجائے ۔ النصرالربانی کا تنقیدی جائزہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ آخری زمانہ میں بے علم لوگ دین کے پیشوا بن جائیں گے اور آخری دور کے لوگ پہلے والوں پر...
  8. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    لیکن ہم نے مبارکپوری صاحب سے لے کر دورحاضر تک کے غیرمقلدین کو دیکھاہے کہ جب ان کا من چاہتاہے تو ابن حجر کے تقریب التہذیب کے فیصلے سے دلیل کا نام لے کر شوق سے اختلاف کرتے ہیں،اس وقت ان کو جرح وتعدیل کی واقعاتی حیثیت یاد نہیں آتی ،لیکن دوسرا کوئی اگر کہے کہ ’’مبہم جرحوں‘‘ کی تحقیق کی جائے تو پھر...
  9. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    وأما الجرح فلا يقبل إلا مفسرا مبين السبب، لأن الناس يختلفون فيما يجرح وما لا يجرح، فيطلق أحدهم الجرح بناء على أمر اعتقده جرحا، وليس بجرح في نفس الأمر، فلا بد من بيان سببه، لينظر فيه أهو جرح أو لا. وهذا ظاهر مقرر في الفقه وأصوله". وذكر الخطيب الحافظ (1) أنه مذهب الأئمة من حفاظ الحديث ونقاده مثل...
  10. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    لنک پر کلک کرنے سے "الکتاب غیرموجود"کا پیغام آرہاہے۔
  11. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی جماعتیں عموماًفراخ دل اور وسیع القلب ہواکرتی ہیں اورچھوٹی جماعتوں کے اندر تنگ نظری اور تعصب زیادہ ہوتاہے،دنیا کی تاریخ سے گواہی چاہئےتو پھرعیسائیوں اوریہودیوں کا موازنہ کرلیجئے۔ عیسائیوں کے مقابلہ میں یہودیوں میں نفرت ،تنگ نظری اور تعصب کوٹ کوٹ کر بھراہواہوتاہے اسلام...
  12. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ مسئلہ زبیر علی زئی کی تحریر سے شروع ہوا تھا، اس لئے مناسب سمجھ کر ایک مزید لنک شیئر کررہاہوں، جس میں حدیث اور روات پر حکم لگانے میں زبیر علی زئی کے تناقضات کونمایاں کیاگیاہے،اس کتاب میں زبیر علی زئی کی بعض باتیں ایسی لکھی ہیں،جس پر ہنسی آتی ہے مثلاجہاں وہ اپنے مخطوطہ کا اورزیر تکمیل کتابوں کا...
  13. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    آپ لوگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایک عام راوی اورائمہ مسلمین دونوں کو ایک ہی ترازو میں تولناچاہتے ہیں،جب کہ اصول حدیث کی لکھی ہوئی تمام کتابیں یہ بات بہت وضاحت کے ساتھ بتارہی ہیں کہ ائمہ مسلمین جن کوامت کے درمیان عمومی قبولیت حاصل ہے، ان کی عدالت پر جرح کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔ یہ بھی ایک...
  14. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    یہ بڑا عجیب سامسئلہ ہے کہ فقہ کے بارے میں تحقیق کے مدعی محدثین کے باب میں مقلدوں سے بھی دوہاتھ آگے نکل جاتے ہیں، اگر ہم کہہ رہے ہیں کہ محدثیں کی جرحوں کو اصول حدیث کے مطابق پرکھ کر قبول کیاجائے، تواس میں غلط کیاہے؟ہمارا موقف واضح ہے کہ محدثین کی جرح وتعدیل بھی جانچ پرکھ کے بعد ہی قبول...
  15. ر

    امام یحیی بن سعید القطان کاامام ابوحنیفہ سے اخذ واستفادہ

    گزشتہ شب مطالعہ کرتے اس تعلق سے ایک نئی بات نظر سے گزری ،مفید سمجھ کر سوچاکہ اس کو شریک کردیاجائے، امام یحیی بن سعید القطان حنفی تھے ،اس کی وضاحت اوپر گزرچکی ہے اور وہ بھی انہی کے اقوال کے حوالہ سے،لیکن اس سلسلہ میں اسلام کے مایہ نازمورخ اور رجال پر اتھارٹی حافظ ذہبی نے بھی ان کوبھی فروعات میں...
  16. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں،لیکن قریب جاکر دیکھنے سے حقیقت واضح ہوتی ہے،ہم بھی ایک عرصہ تک اسی غلط فہمی میں مبتلاتھے،اورمحدثین کے کلام کو دیکھ کر کچھ اسی طرح کا شبہ ہوتاتھا،لیکن جب قریب جاکر دیکھا تو حقیقت حال واضح ہوئی کہ کچھ جرح توان کے عقائد وافکار کو لے کر کی گئی ہے جیسے جہمی اورمرجی کی بات...
  17. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    واذا خاطبھم الجاہلون قالوا سلاما
  18. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    واذا خاطبہم الجاہلون قالوا سلاما
  19. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    مردناداں پر کلامِ نرم ونازک بے اثر
  20. ر

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    الاشارۃ ابلغ من التصریح
Top