• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

    حافظ محمد شریف نے مزید کہاکہ فتاویٰ عالمگیری میں 61قدوری میں 60اور ہدایا میں 56عنوانات قائم کئے گئے ہیں جبکہ امام بخاری کی فقاہت کی شان یہ ہے کہ صحیح بخاری میں 100مرکزی عنوانات اور لاتعداد ذیلی عنوانات قائم کرکے مسائل اخذ کئے گئے ہیں یہ عالمانہ تقابل ہے؟
  2. ر

    ابن ابی دائود کے ایک قول کی وضاحت

    امام ابودائود علیہ الرحمہ(متوفی 275ہجری)علم حدیث کے شہرہ آفاق اورمتفق علیہ امام ہیں ان کی تالیف کردہ سنن کو کتب احادیث میں بنیادی مقام حاصل ہے،امام ابودائود کو اللہ پاک نے قوی حافظہ،فقاہت نفس ،معتدل مزاجی سے نوازاتھا،جس کی جھلک ان کی تالیف کردہ "سنن "میں بھی ملتی ہے۔ ان کے ایک بیٹے...
  3. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    عامریونس صاحب! آپ کو پہلے اپنی غلطی کااعتراف کرناچاہئے ،ہاں مجھ سے یہ غلطی ہوئی ہے اوربس ،جتنے موضوعات آپ نے چھیڑے ہیں،ان کا زیر بحث موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔
  4. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    اگرآپ کو یہی سمجھ کرخوشی ملتی ہے توخوش رہیں ،ویسے اس طرح کی جذباتی بحثوں سےہٹ کر ایک مرتبہ سوچناچاہئے کہ امت کےچاروں فقہی مسلک میں تقلید کی اجازت ہے،سب میں کبارعلماء موجود ہیں،کیاسب نے ایک ساتھ اس مسئلہ کے فہم مین غلطی کی ہے؟
  5. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    اسے یوں بھی کہاجاسکتاہے کہ معاملہ اتناسنگین بھی نہیں ہے جتنا بناکر آپ پیش کررہے ہیں،شیخ الہند کے پورے قول کا ترجمہ اگرآپ نے کیاہے تو غلط ترجمہ کیاہے،’’امام ابوحنیفہ نے جمہورکی مخالفت کی ‘‘اس کو آپ نے بنادیاہے کہ جمہور کے خلاف فتویٰ دیاہے ،کیاکسی مجتہد کا کسی فقہی مسئلہ کے تعلق سے اظہار خیال...
  6. ر

  7. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    آپ لفظ ترجیح پرغورکریں،یہاں مسئلہ حق وباطل کانہیں ہے ،غلط اورصحیح کانہیں ہے ،صرف ترجیح کاہے،اورمرجوح مسئلہ پر عمل کرناقابل مذمت نہیں ہے۔
  8. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    ایسالگتاہے کہ محمد عامریونس صاحب جوش تردید میں کچھ زیادہ ہی بے تاب ہیں، دیوبندی حکیم الامت ان کی سوانح عمری ( تذکرۃ الرشید : 121 ،ط: بلالی پریس سادھوڑہ ) میں لکھتے ہیں تذکرۃ الرشید مولاناعاشق میرٹھی مرید وشاگرد مولانا عبدالرشید گنگوہی کی لکھی ہوئی ہے،اس میں مولانا عاشق میرٹھی نے صرف مولانا...
  9. ر

    حنفیوں کی معتبر کتاب "ہدایہ" کی احادیث مخالف تعلیمات

    کتاب اورتعلیم دونوں ہی مونث ہے توپھر علامت مذکر’’کا‘‘درمیان میں کیسے آگیا۔ یہاں پر ایک ہی بات اہم ہے کہ کیسے آگیاہوناچاہئے یاکیسے آگئی ہوناچاہئے، جہاں تک میری بات ہے تو’’کا‘‘کی نسبت سے ’’آگیا‘‘ہی ہوناچاہئے تھا۔وجہ اس کی یہ ہے کہ ’’آگیا‘‘سے قریب ترین حرف ’’کا‘‘ہے لہذا اثر اس ’’کا‘‘ہوگانہ کہ علامت...
  10. ر

    حنفیوں کی معتبر کتاب "ہدایہ" کی احادیث مخالف تعلیمات

    آپ نے میرے جملے پر کماحقہ غورنہیں کیا،اس میں اصل جملہ ہے’’کا‘‘اوراسی کے اعتبار سے درمیان میں کیسے آگیالکھاگیاہے،اب اگرآپ کی تصحیح کے مطابق لکھاجائے توپھر یہ لکھناپڑے گا ’’پھر علامت مذکر’’کا‘‘درمیان میں کیسے آگئی‘‘پڑھ کر دیکھئے کہ اچھالگ رہاہے؟
  11. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    اصل موضوع کہیں اورنکل گیااوراب بات اطراف وجوانب پر ہورہی ہے جس کاکوئی فائدہ نہیں
  12. ر

    حنفیوں کی معتبر کتاب "ہدایہ" کی احادیث مخالف تعلیمات

    کم ازکم عنوان ہی صحیح کردیاجائے حنفیوں کی معتبر کتاب ہدایہ ’’کی‘‘احادیث مخالف تعلیمات، کتاب اورتعلیم دونوں ہی مونث ہے توپھر علامت مذکر’’کا‘‘درمیان میں کیسے آگیا۔
  13. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    توفقہی مسائل کے باب میں ہی مان لیجئے کہ احناف اندھی تقلید نہیں کرتے۔
  14. ر

    کیا تقلید قرآن سے ثابت ہے ؟ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ

    ابن دائود نے ابن ابودائود کا حوالہ دیاہے کہ فلاں فلاں ائمہ کا امام ابوحنیفہ کی گمراہی پر اتفاق تھا،یہ وہی ابن ابودائود ہیں جن کو ان کے ابا نے ’’جھوٹا‘‘قراردیاہے،ابوبکر بن ابی دائود کو دنیا جہان کی خبر تھی کہ فلاں فلاں ائمہ نے یہ کہاہے اوراپنے اباجان کے بات کی خبرنہیں تھی جنہوں نے یہ کہاہے کہ رحم...
Top