الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ ذہبی نے امام ااہل الرائے کے ساتھ ساتھ فقیہ اہل العراق بھی کہاہے،لیکن نہ جانے کیوں ابن دائود صاحب فقیہ اہل العراق کے ذکر سے شرمارہے ہیں۔
اگر اس طرح سے بحث ہو کہ حافظ ذہبی کا امام ابوحنیفہ کو فقیہ کہنااس لئے معتبر نہیں کہ وہ شیعوں کو بھی فقیہ کہہ چکے ہیں تو پھر بات دور تلک جائے گی، بخاری کے...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D9%88%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%B6%D8%A7%D8%AD%D8%AA.30507/
اسے بھی پڑھنے کی زحمت گواراہ کرلیجئے ،آپ اگرتقلید سے دوربھاگتے ہیں تو کسی کے قول پر...
اولآتو اس بحث کو سابقہ منہج سلف صالحین سے الگ کردیناچاہئے، وہاں تبلیغی جماعت پر لگائے گئے الزام پرنقدپر اگرکوئی بات کرسکتاہوتوکرے،اہل الرائے پر بحث کو کہیں اورمنتقل کردیناچاہئےایک مناسب عنوان کے ساتھ۔
مولانا ابوالکلام آزاد نے ترجمان القرآن کے مقدمہ میں مفسروں کا شکوہ کرتے ہوئے لکھاہے جس کا...
فقہاء اہل حدیث معروف اورمعتبر بھی ہیں اور اہل حق کے نزدیک وہی معتبر بھی ہیں اوراہل حق بھی اہل حدیث ہی ہیں لہذا سارامعاملہ ہی ختم ہوگیا،چت بھی اپنی ،پٹ بھی اپنی، دونوں ہاتھ گھی میں اورسرکڑھائی میں،اس سے اچھی اورکیابات ہوگی، لیکن ابھی دائود صاحب شکایت کرتے آجائیں گے کہ آپ نے میراکلام نہیں سمجھا،ان...
خض
خضرحیات صاحب کی جلن اورتڑپ اوردل کی سوزش قابل دید اورقابل عبرت دونوں ہے،اپنوں پرتنقید سے انہیں کتنی تکلیف ہورہی ہے لیکن دوسروں کے باب میں خاموشی کی چادراوڑھے سوئے رہتے ہیں اوراس وقت شاید اپنے انہی جملوں کا مصداق بن جاتے ہیں۔
شرارت کے شراروں ، اور تعصب کے بھبوکوں نے اٹھنا ہی ہوتا ہے ، بہانہ...
اسی فورم پر بعض حضرات کی تلخ کلامی پر اسی فورم کے بعض ارکان کی جانب سے یہ عذر پیش کیاگیاہے کہ جب غلط بات ہوئی قرآن وحدیث کے خلاف بات ہوتی ہے تو غصہ آجاتاہے،وغیرذلک ،تلخ کلامی سے ہٹ کر مضمون نگار کی جن باتوں پراعتراض کیاگیاہے،اس پر بات آگے بڑھائیں۔
میری نظر تھی سی لئے میں نے ہرجگہ مضمون نگار لکھاہے، فیض الابرار نہیں کہاہے، شاید اس جانب جناب کی توجہ نہیں کی گئی اور جہاں تک بڑے سے بات کرنے کے ادب وآداب کے سلیقہ کا سوال ہے تو اس پر توخود مضمون نگار کو عمل پیراہوناچاہئے،جوآدمی دوسروں کو عزت دیتاہے،اسے عزت ملتی ہے،جب مضمون نگار نے خود اس کا...
تبلیغی جماعت اس اعتبار سے بڑی مظلوم جماعت ہے کہ وہ کسی کی بات کا جواب نہیں دیتی خاموشی سے اپناکام کئے جاتی ہے،خدانے اس کے کام میں بڑی برکت اور تاثیر عطاکی ہے، چنانچہ لاکھوں کروڑوں افراد کی کایاپلٹ ہوئی، اس سے دشمنان دین کی نیند اڑے تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کتاب وسنت کے نام نہاد داعیان بھی...
اولاتو عنوان ہی غلط ہے کہ احاد اور متواتر کی الجھن مخالفین دین کی پیداکردہ ہے،اگریہاں پر ہم یہ عرض کرناشروع کردیں گے کہ کن کبار علماء ومحدثین نے متواتر اور احاد کا فرق کیاہے اوران کی بنیاد پر عقائد اورفروعات کا فرق رواٹھہرایاہے تو شاید امت کا بیشتر اوربڑاطبقہ مخالف دین ثابت ہوجائے گا۔
مضمون نگار...
دوسری بات یہ عرض کرنے کی ہے اگر محض اس ایک مثال سے جو بقول آپ نے دی ہے، معلومات کو مشرف بہ حنفیت کیاجارہاہے تو آپ کی جماعت کے محقق دوران جن کا کلمہ زبیر علی زئی سے لے کر یحی گوندلوی تک سبھی پڑھتے ہیں،یعنی رئیس ندوی صاحب، انہوں نے اللمحات میں امام محمد کوامام شافعی کا شاگرد قراردیاہے، کہئے یہ...
کیاکسی کتاب کا مفقود ہونااس کو مستلزم ہے کہ اس کو فن کی پہلی کتاب نہ قراردی جائے؟محمد بن اسحاق کی سیرت ایک عرصہ تک مفقود تھی لیکن کسی نے یہ نہیں کہاکہ وہ سیرت کی پہلی کتاب نہیں ہے،بحث اس پر ہونی چاہئے کہ آیاجس مفقود کتاب کا امام ابوحنیفہ سے انتساب کیاگیاہے ،وہ انتساب درست ہے یانہیں ہے،مفقود ہونا...
غیرمقلدین حضرات کے پاس دوہرامسئلہ ہے، اکہرانہیں،ایک تو بلاوجہ کےاعتراضات کھڑے کریں گے اورجب کوئی ان کی جواب دہی کرے گاتواسی پر اعتراض شروع کردیں گے،خضرحیات کا بھی یہی مسئلہ ہے نفس تبلیغی جماعت کے مسئلہ پر ایک لفظ نہیں، تبلیغی جماعت کے عقائد کے باب میں غیرمقلدین کے متضاد اوردوہرے رویے پر ایک لفظ...
پہلااعتراض:تبلیغی جماعت کو دیکھ کر لوگ بھاگتے ہیں
جواب:کسی دینی جماعت کے اراکین اوردعوت سے بھاگنے والے سے کیادلیل اخذ کی جاسکتی ہے،پھر دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں،آپ نے صرف یہ دیکھاکہ لوگ تبلیغی جماعت سے بھاگ رہے ہیں یہ دیکھنے کی زحمت کبھی گواراہ نہیں کی کہ یہی بھاگنے والے لوگ جب ایک مرتبہ تبلیغی...
اس بحث کے بارے میں کہنایہ ہے کہ اولاتو ابوبکر بن ابی دائود کو حافظ ذہبی نے خفیف العقل کہاہے اورآپ بھی انہی کے جیسے خفیف العقل والفہم دونوں واقع ہوئے ہیں،بحث کیاچل رہی ہے نہیں چل رہی ہے اس کو چھوڑ کر امام ابوحنیفہ کا ذکر خیرکرنے کی کیاتک بنتی ہے،اگر عقل سلامت ہے اور غیرمقلدیت کے جوش میں عقل کی...
واضح رہے کہ اس مسئلہ پر مزید داد تحقیق دی جاسکتی ہے کہ عقل ونقل کی روشنی میں کس جانب کا پلڑا جھکاہواہے ،یہاںمحض اس غلطی کی نشاندہی کی گئی ہے کہ محض حنفیہ ہی مس ذکر سے عدم وضو کے قائل ہیں۔