الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بحث میں کئی غلطیاں ہیں، اولا مس ذکر کے قائلین کے تعلق سے بھی دانستہ یاانجانے میں غلطی کی گئی ہے یاہوئی ہے۔
مس ذکر سے عدم وضو کے قائل اکابر محدثین وصحابہ کرام رہے ہیں۔
امام ترمذی نے جوکچھ نقل کیاہے، اسے میں ذکر کرتاہوں۔
وقد روي عن غير واحد من أصحاب النبي صلى الله [ص:132] عليه وسلم وبعض...
تبلیغی جماعت کے ناقدین تبلیغ جماعت پر نقد میں کتنے مخبوط الحواس ہیں،اس کی ایک مثال میں پیش کروں ،ایک طرف ان کا اعتراض ہوتاہے کہ وہ عقیدہ جو سب سے اہم ہےاورجس کے بغیر کوئی عمل مقبول نہیں،اس کی بات نہیں کرتے، دوسری جانب اسی سانس میں وہ یہ بھی کہتے رہتے ہیں کہ تبلیغی جماعت دیوبندی عقیدہ کی دعوت...
امام بخاری نے جن مسائل میں امام ابوحنیفہ کی موافقت کی ہے، ان کی تفصیل علامہ بدر عالم میرٹھی نے فیض الباری کے آخر میں دے دی ہے، جس کی محقق دوراں شیخ عبدالفتاح ابوغدہ نے بڑی تعریف کی ہے
بہت عرصہ ہوا، کہیں ایک پوسٹ پڑھاتھاجس میں کسی غیرمقلد نے ہی بڑے دکھ بھرے انداز میں سلفیوں کے آپسی مناظرہ پر لکھاتھاکہ جب لڑنے کیلئے کوئی دوسرانہیں ملتاتو ہم آپس میں ہی لڑناشروع کردیتے ہیں، مجھے پہلے پہل اس بات پر تعجب ہوا،لیکن جب دیکھاکہ اہل حدیث یاغیرمقلدین حضرات تبلیغی جماعت کو بھی رگیدنے سے...
مضمون نگار نے بیشتر وہی باتیں دوہرائی ہیں جن کا جواب متعدد مرتبہ دیاجاچکاہے، اگرمحض اعتراض برائے اعتراض یعنی مکھی پر مکھی مارناہے تو ٹھیک ہے ورنہ اگر مقصد یہ ہے کہ حق واضح ہوجائے چاہے جس جانب ہو تواس کا طریقہ یہ نہیں ہوتا کہ جن باتوں کا جواب دیاجاچکاہے ان کو پھر سے بغیر سمجھے بوجھے دوہرایاجاتارہے۔
چیخ وپکار تو غیرمقلدوں کی صفت ثانیہ بن چکی ہے، براہ کرم دوسروں کو شوروشغب کا طعنہ تو نہ دیں کہ چھلنی کسی کو چھید کا کیاطعنہ دینے کا حق رکھتی ہے۔میراکہناشروع سے یہی ہے کہ غیرمقلداسی بات پر تو مشتعل ہیں کہ انہوں نے سلفیت کے خلاف کچھ کیوں لکھا تو یہ سلفی گزشتہ صدی ونصف صدی سے جواحناف کے خلاف...
اس طرح کوئی بات نہیں ہوتی، پہلے زیر بحث موضوع طے ہوجانے دیجئے، جوسوالات اٹھائے گئے ہیں ان کے جوابات مل جانے دیجئے،یاکم ازکم اعتراف ہی کرلیجئے کہ ان سوالات کے جوابات ہمارے پاس نہیں ہیں، پھر سوال کیجئے،ہم بڑے شوق سے جواب دیں گے لیکن درمیان بحث میں یہ خلل اندازی نامناسب ہے، اس طرح بات کسی نتیجے تک...
یہ تحریر بھی مولانا عبدالمعید مدنی صاحب کی سابقہ تحریروں کی ہی طرح ہے، یعنی بغیر دلیل کے بڑے بڑے دعوے۔
یہ کہناکہ مولانا صادق علی کی حمایت ومدد اہل حدیث تجار نے کی ،ایک سفید اورنہایت بڑاجھوٹ ہے، حضرت سید احمد شہید کی تحریک سے برصغیر کے بیشتر مسلمانوں کوعقیدت تھی اوریہ بات معلوم ومشہور ہے کہ...
میری تحریر میں اس کا کوئی عنصر ہو تو واضح کریں،اورحقیقت پسند قاری بخوبی جانتاہے کہ کون بوکھلاہٹ میں ہے،کون خوفزدہ ہے اور کون شوروشغب کررہاہے؟اس پر زیادہ بات کرنےکی ضرورت نہیں، قارئین خود فیصلہ کرلیں گے۔
صلاح الدین مقبول کی بڑائی جاننے کیلئے بڑابننے کی ضرورت ہے لیکن امام ابوحنیفہ سے لے کر تاایں...
یہ ابن بشیرالحسینوی کون صاحب ہیں بھائی!ان کا کوئی بھی تھریڈ پڑھو ،یہی نظر آتاہے کہ میں فلاں کے خلاف کتاب لکھ رہاہوں، میں فلاں موضوع پر ایک پروجکٹ تیارکررہاہوں میں فلاں کی غلط تحریروںکا مکمل جائزہ لے رہاہوں وغیرذلک اورایک دوقسطوں کے بعد سارامعاملہ ٹھنڈے بستے میں چلاجاتاہے۔
کسی جاہل نے کچھ عرصہ قبل پتہ نہیں کہاں سے تقلید کی یہ تعریف وضع کرلی ہے، اب اکثر وبیشتر نیٹ پر آپ حضرات کے ہم مسلک اسی تعریف کو دوہراتے پھرتے ہیں، یہ تعریف کس امام نے کی ہے ؟یہ تعریف اصول فقہ کی کس کتاب میں موجود ہے؟ذرااس کا حوالہ دیجئے۔محض اپنی جی سے اپنی من سے کوئی کسی اصطلاح کی کوئی تعریف...
محمد علی جواد صاحب !لکھنے کے بعد ایک مرتبہ نظرثانی ضرور کیاکیجئے،ہوسکتاہے الفاظ کے ساتھ ساتھ فکر کی بھی اصلاح ہوجائے، ورنہ آپ کی تحقیق اتنی ہی دقیق ہوگی جتناکہ آپ نے لکھاہے
اپنی تحریر پر خود غورکرلیاکریں،ورنہ اس فورم کے ایک علمی نگراں صاحب اس طرح کی ٹائپنگ کی غلطیاں دیکھ کر بہت دور تک پہنچ...
آپ کا خیال ہے کہ ائمہ متقدمین نے جن مسائل کااستنباط کیاہے وہ بغیر دلیل کے ہی کیاہے؟اگریہی خیال ہے جیساکہ ظاہرہوتاہے تو نہایت غلط خیال ہے،پوراعالم اسلام اس پر تقریبامتفق ہے کہ یہ حضرات جنہوں نے مسائل کااجتہاد کیامجتہد تھے اوران کا مجتہد ہوناہی یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ وہ صاحب علم وتحقیق تھے اور...
یہ اوراس قسم کی تمام تحریریں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ طبقہ اورہ لوگ جو نصف صدی اوراس سے بھی زائد سے امام ابوحنیفہ اورفقہ حنفی کو کیاکچھ نہیں کہتے آرہے ہیں، ایک دوتحریروں پر اس قدر بوکھلائے ہوئے ہیں کہ ہندوستان سے لے کر پاکستان تک میں آگ لگی ہوئی ہے اورجوش جنوں میں ’’کچھ نہ سمجھے خداکرے...
حیدرآباد مین پگڑی والوں نے دہشت گردانہ کارروائی کی تاکہ اسے سلفیت کے سرمونڈھاجاسکے
اگرحیدرآباد سے مراد ہندوستانی حیدرآباد ہے تو پتہ نہیں مقبول صاحب کو خواب آنے لگے ہیں یاخواب میں اٹھ اٹھ کر چونکنے لگے ہیں،حیدرآباد میں کبھی رہناہوتو آپ جانیں گے کہ یہاں وہ طبقہ جس کو بریلوی کہاجاتاہے کثرت سے پگڑی...
اس تحریر میں سب سے زیادہ سلمان حسنی صاحب کے داعش کی تعریف اور پھر رجوع پر دیاگیاہے، اگرکوئی عراق ایران جنگ کے دوران سعودی علماء کی عراق کی حمایت میں بیانات اور عراق کویت جنگ کے دوران عراق کی مخالفت کے بیانات پیش کرے اوراس پر وہ تمام باتیں لکھے جو مقبول صاحب نے سلمان صاحب کے حق میں لکھی ہیں تو...