• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    اس طرح کے سوال دوسری جانب سے بھی پوچھے جاسکتے ہیں مثلاًجب آپ حضرات کے کسی عالم کی کسی بات پر تنقید ہوتی ہے تو جواب ملتاہے کہ یہ ان کی غلط بات ہے یاہم نہیں مانتے تو براہ کرم ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کس نے کون کون سے غلط باتیں کہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کون سے عالم ہیں جن کی باتیں آپ کی نگاہ میں سند...
  2. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    شکر ہے کہ طویل مضمون پڑھ کر جو سمجھ میں نہیں آیا،وہ میرے تحریر کردہ دو تین سطر پڑھ کر سمجھ میں آگیا، لیکن اس کے باوجود دعویٰ بلادلیل ہے؟ آپ جیسے حضرات کو دیکھ دیکھ کر عبرت ہوتی ہے کہ دوسروں سے ہربات پر دلیل طلب کرنے والے اپنے ممدوح کے بارے میں کتنے لاچار ہوجاتے ہیں کہ اس طرح کے جملوں سے انہیں...
  3. ر

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے خوف کیوں؟

    اس کا کوئی ثبوت نہیں ،یہ محض فرضی اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ جب یہ مناظرہ ہواتھا،تب میں اسی شہر میں تھا، دوران مناظرہ یامناظرہ کے بعد کوئی ہندومسلم نہیں ہوا۔ اوربے شمار کی جو بلاغت ہے، اس پردوبارہ سے غورکرنے کی ضرورت ہے۔
  4. ر

    الشيخ شعيب الأرنؤوط وفات پاگئے ہے

    شیخ شعیب الارناؤط کاانتقال ناقابل تلافی نقصان ہے، اللہ ان کی بال بال مغفرت فرمائے۔
  5. ر

    الشيخ شعيب الأرنؤوط وفات پاگئے ہے

    اناللہ واناالیہ راجعون
  6. ر

    فقیہ وہ ہوتاہے جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتاہے(ابتسامہ)

    فقیہ وہ ہوتاہے جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتاہے(ابتسامہ)
  7. ر

    ایک کے ساتھ ایک فری اسکیم،جو محدث وہ فقیہ،چائنامال

    ایک کے ساتھ ایک فری اسکیم،جو محدث وہ فقیہ،چائنامال
  8. ر

    رد تقلید۔

    نہ میں نے ترجمہ غلط ہونےکی بات کہی اورنہ ہی یہ کہاکہ سیاق وسباق س ہٹ کر مطلب بیان کیاہے، میراکہناتب اوراب یہی ہے کہ اس عبارت کا تقلید کی تردید سے تعلق نہیں ہے، کھینچ تان کر تقلید کی تردید سے متعلق کردینااہل علم کا شیوہ نہیں۔
  9. ر

    رد تقلید۔

    انتظامیہ کو سخت ناپسند کے بٹن کا اضافہ کردیناچاہئے
  10. ر

    رد تقلید۔

    والذی یجب ان یقال کل من انتسب الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ یو الیی علی ذلک و یعادی علیہ فھو مبتدع خارج عن السنة والجماعة سواء کان فی لاصول اوالفروع۔ بات اوپر سےچل رہی ہے کہ صاحب الاہواء نفس پرستوں کی تین اقسام ہیں، ایک کافر ہیں، ایک فاسق ہیں اورتیسرے نہ کافر اورنہ فاسق ہیں،تیسری...
  11. ر

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،!

    آپ خلاصہ بیان کردیتے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سبھی اہل حدیث بن جائیں ،بس بیڑا پار ہے،خواہ مخواہ طول بیانی سے کام لیا۔
  12. ر

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    وكان أول من شرع في تصنيف " المدونة " أسد بن الفرات الفقيه المالكي بعد رجوعه من العراق وأصلها أسئلة سأل عنها ابن القاسم فأجابه عنها، وجاء بها أسد إلى القيروان وكتبها عنه سحنون، وكانت تسمى " الأسدية " ثم رحل بها سحنون إلى ابن القاسم في سنة ثمان وثمانين ومائة فعرضها عليه وأصلح فيها مسائل ورجع بها...
  13. ر

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    مجھے پتہ نہیں آپ نے اس عبارت کو کس طرح سمجھاہے ،اس کے باوجود سمجھانے کی کوشش کرتاہوں، امید ہے کہ سمجھ جائیں گے ،اگرنہ سمجھے تو پھرآپ سے خداسمجھے(ابتسامہ) مدونہ نامی کتاب جس کے مرتب سحنون ہیں، اس کی اصل اسدیہ ہے ،اسد بن فرات نے امام مالک سے بھی تحصیل علم کیاتھااورامام ابوحنیفہ کے شاگرد محمد بن...
  14. ر

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    مجھے حیرت ہے کہ اس اقتباس اورجملہ سے آپ نے مدونہ کے غیرمستند ہونے پر کیسے استدلال کرلیاہے،رازی خود تفسیر کے ساتھ کہتے ہیں کہ کیسے کیسے یہ کتاب وجود میں آئی ،رازی کاایک حرف بھی یہ نہیں بتاتاہے کہ مدونہ کے معتبر ہونے میں اسے کوئی شک ہے۔ پھر شاید آپ نے غورنہیں کیایاغورکرنے کی جلد بازی میں فرصت نہیں...
  15. ر

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    فقیر الی اللہ صاحب! ایک چیز ہوتی ہے مولف کی جانب کتاب کی نسبت کی توثیق میں شک اورایک دوسری شے ہوتی ہے کتاب کے مندرجات اورمضامین پر تنقید اورکلام دونوں میں زمین وآسمان کا فرق ہے،جزء رفع الیدین امام بخاری کی کتاب ہے یانہیں ہے اس پر بحث کا تعلق پہلے امر سے ہے اور اس کتاب میں امام بخاری نے جن...
  16. ر

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    شکریہ بحث ہمارے لحاظ سے اس کے برعکس ہورہی ہے کہ اہل الرائے کی فقہ وفہم معتبر اوراہل الحدیث کی غیرمعتبر ہے،شاہ ولی اللہ کے زمانہ میں کونساظاہری محدث موجود تھا،حضرت شاہ ولی اللہ کے عہد کا مطالعہ یہ صاف بتاتاہے کہ اس زمانہ میں ظاہریوں کا کوئی وجود نہیں تھا،ابن حزم ظاہری کا مذہب عرصہ ہوامٹ چکاتھا،...
  17. ر

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ابن دائود صاحب ترجمہ پر غورکرلیں "یضع المسالۃ" کا ترجمہ "مسئلہ گھڑنا" نہیں ہوتا، لغت سے ایک بار رجوع کرلیں اوربرانہ مانیں تو عرض کروں کہ لغت میں کم ازکم تقلید کرہی لیاکریں،جس لفظ کا جو معنی عرب مراد لیتے ہیں اورجومعنی لغت میں لکھے ہوئے ہیں،اسی پر اکتفاء کریں،خود سے اجتہاد نہ کریں، قرآن وحدیث...
  18. ر

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    کاش یہ حدیث اس مضمون نگار کیلئے بھی یاد آجاتی جس نے تبلیغی جماعت پر بے سروپا بہتان تراشے ہیں۔
Top