الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کہاجاتاہے آپ کی آزادی وہی تک ہے جہاں سے دوسرے کی ناک شروع ہوتی ہے،اگرکسی انسان کی آزادی کا دائرہ دوسرے انسان کے ناک کےدائرہ میں آجائے تو فوجداری کی دفعات کا ایک جرم اورقابل دست اندازی پولیس کیس بن جاتاہے۔
امام بخاری سےمحبت ہرمسلمان کم وبیش کرتاہے اورکرناچاہئے،لیکن جب یہ محبت دوسرے علماء کی توہین...
ویسے اگر آنکھیں بند کر کہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے اور اعتبار کیا جائے تو مروان کی شخصیت کچھ اس طرح بنتی ہے
آپ آنکھ کھول کر کسی فریق کیلئے جانبداری اور کسی بھی قسم کے تعصب سےبری ہوکر تاریخ کا مطالعہ کریں گے تو اپنے الزامات میں سے کچھ کوضرور سچ پائیں گے۔
2) یہ صحابہ کا گستاخ تھا
بعض روایات سے اس...
حافظ ذہبی المغنی فی الضعفاءجلد 2،صفحہ651 میں لکھتے ہیں
مَرْوَان بن الحكم قَالَ البُخَارِيّ لم ير النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم قلت هُوَ تَابِعِيّ لَهُ تِلْكَ الأفاعيل
مطلب یہ کہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں مروان ضعیف ہے،اسی طرح حافظ ذہبی نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے مصائب اورمشکلات کا ذمہ دار بھی...
یہ پوری بحث خلط مبحث پرمبنی ہے۔
بعض احناف سے امام ابوحنیفہ کے فضائل میں یہ منقول ہےتوکون نہیں جانتاکہ فضائل اورمناقب کے باب میں اس طرح کی افراط وتفریط عام ہے۔بڑی بڑی شخصیات ایسی گزری ہیں جن کے مناقب اورفضائل میں غلو سے کام لیاگیاہے،اس چیز کو غلو ،افراط وتفریط یاپھر عقیدت میں تجاوز کا شاخسانہ...
یہ تعریف محققین علماءاہل الحدیث میں سے کس نے کی ہے؟
واضح رہے کہ بعینہ یہی تعریف حوالہ کےساتھ نقل کریں،ایسانہ ہوکہ کسی قول کوکھینچ تان کر اس سے یہ مطلب کشید کرناپڑے۔
مسائل کےباب میں دقت یہ ہوتی ہے کہ ہرشخص چاہتاہے کہ ملک میں جو سب سےزیادہ نام آورعالم دین ہے اس سے ہی مسئلہ پوچھیں،بالخصوص وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے دولت اوردوسرے اعتبار سے کچھ ممتاز بنایاہے وہ لوگ محلے کے مفتی ،عالم کو خاطر میں لاتے ہی نہیں، وہ مسئلہ پوچھیں گے ملک کے سب سےبڑے اورنامور عالم دین...
جب تک مدارس ’’فرد واحد‘‘کے گرد گھومتے رہیں گے،یہ شکایت ہوتی رہے گی،جس مدرسے میں شوری کا نظام جتنااچھااوربہترہوگا،وہاں اس طرح کی شکایات اتنی ہی کم ہوں گی، شوریٰ میں بھی مسئلہ یہ ہوتاہے کہ مہتمم صاحب اپنی پسند کے افراد کو شوریٰ میں منتخب کرتے ہیں جو ’’من تراحاجی بگویم تومراملابگو‘‘کے مصداق کام...
آ
جناب آپ نے مولاناوحیدالزماں قاسمی کیرانوی کا اقتباس پیش کیاہے اس سے توہماری ہی بات کی تائید ہوتی ہے کہ وضع کے معانی مابعد کے الفاظ کی مناسبت سے بدلتے چلے جائیں گے۔
میں نے کوئی بات جب پیش ہی نہیں کی تو جواب کس بات کا دیاآپ نے،میری خضرحیات صاحب سے اس مسئلہ پر بات ہوئی کہ عالمگیری قدروی اوربخاری...
[
امام ابوحنیفہ کے علم وفضل پر آپ گفتگو کرنے چلے ہیں اور حالت یہ ہےترجمہ تک درست نہیں،ترجمہ اس لئے غلط ہےکہ موصوف کو یہ نہیں معلوم کہ وضع کا ہمیشہ ایک معنی گڑھناکانہیں ہوتاہے بلکہ مابعد کے لفظ کی مناسب سے اس کا معنی تبدیل ہوتارہتاہے جیسے عربی میں لفظ ہے قلۃ،اگراس کی نسبت پہاڑ کی جانب ہوگی یعنی...
ابن قدامہ صاحب!
کاپی پیسٹ کا نام علم نہیں ہے،بزرگوں نے کہاہےکہ ایک من علم کیلئے دس من فہم یاعقل چاہئے اوردورحاضر میں اس کی بڑی کمی ہے۔کچھ لوگ کتابوں سے الم غلم ،کچاپکا،ذہنی پختگی کےبغیر پڑھتے ہیں اورنیتجے میں ذہنی بدہضمی کے شکار ہوجاتےہیں۔انہیں یہ پتہ ہی نہیں چلتاکہ کس تحریر کا کیامقام ہے ،کون...
اگرکوئی شخص غیرجانبداری سے کتب احادیث بالخصوص ان کتب کا مطالعہ کرے جس میں موضوع احادیث کے تعلق سے بات کی گئی ہے توپتہ چلے گاکہ وضع حدیث کے حمام میں بشمول اہل حدیث سب کے سب ننگے ہیں یاوضع حدیث کے کوئلوں کی تجارت میں سب کے ہاتھ کالے ہیں،کیامختلف افراد نے اہل حدیث کے فضائل ومناقب اورخاص فقہی رائے...
ابن قدامہ صاحب!
اللہ آپ کو خوش رکھے،میں اس طرح کی بحث میں پڑنانہیں چاہتا،اگرمیں چاہوں تو محدثین کے فضائل ومناقب میں صحیح اورحسن سند سے اقوال یہاں پیش کرسکتاہوں لیکن بظاہر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتاکیونکہ افہام وتفہیم کی نیت نہیں ہوتی،بلکہ مقصد عمومی طورپر’’مراء وجدال‘‘ہوتاہے میں ماقبل کے مراسلے...
حفظ حدیث الگ چیز ہے اور فقاہت الگ شے ہے، دونوں میں کوئی لزوم کا قاعدہ جاری وساری نہیں ہے اورنہ منطق کی آگ اوردھوئیں والی بات ہے کہ جہاں دھواں ہوگاوہاں آگ ضرور موجود ہوگی۔
یہ عین ممکن ہے اورممکن نہیں بلکہ واقع ہے کہ ایک شخص محدث بھی ہو اورفقیہہ ہو اوریہ بھی واقع ہے کہ ایک شخص فقیہہ ہو اورساتھ ہی...
یہاں بخاری اور دیگر فقہاء کے انداز تفقہ پر بات ہورہی ہے ۔
یہی بات تواتنی دیر سے ہم کہنے کی بلکہ عرض کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ دیگرفقہاء جن کانام حضرت والانے لیاہے وہ مجتہد نہیں مسائل کے ناقل ہیں،اگرتقابل کرناہی ہے توامام ابویوسف اورامام محمد کی کتاب الآثارسے تقابل کیاجائے،امام محمد کی الحجہ علی...
فقہ کی کتابوں میں ذیلی ایواب نہیں پائے جاتے،ورنہ یقین رکھئے کہ اگرعالمگیری جیسی کتابوں میں ذیلی ایواب لگائے جائیں تواس کی تعداد بالیقین امام بخاری کی ذکرکردہ ابواب سے بڑھ جائیں گی، لیکن یہ کوئی فقاہت کا معیار نہیں ہے کہ کس نے کتنے ابواب قائم کئے؟امام بخاری کی فقاہت کا میرے خیال سے کسی بھی قابل...
تقابل کیلئے ضروری ہے کہ دوچیزوں کا موضوع ایک ہو
حدیث الگ موضوع ہے اورفقہ الگ موضوع ہے،اگریہ کہاجائے کہ امام بخاری نے احادیث سےفقہ کا استنباط کیاہے توبھی بات نہیں بنتی کیوں کہ احادیث سے مسائل کےاستنباط اورائمہ مجتہدین کے مسائل کے نقل میں فرق ہے،اگرمحض مسائل کی حیثیت سے تقابل مقصود ہے توپھربخاری...
اللہ اور آخرت پر ایمان لانےوالاکوئی شخص بھی یہ بات اختیار نہیں کرےگاکہ وہ یزید اور اس جیسےلوگوں کے ساتھ ہو(قیامت میں)جو عدل کرنے والے نہیں تھے
یزید بادشاہ تھا یہ ثابت ہے اوریزید کے بارے میں ابن تیمیہ کایہ کہناکہ وہ عدل کرنے والانہیں تھا،ثابت کرتاہے کہ وہ ظالم تھاکیونکہ جوعدل نہیں کرے گا وہ ظالم...