• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    تنقید کیاامام وکیع امام ابوحنیفہ کے قول پر فتوی دیتے تھے

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%88%DA%A9%DB%8C%D8%B9-%D8%A8%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D9%88%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%AA%D9%88%DB%8C...
  2. ر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    امام ابوحنیفہ کا علم اورمقام ومرتبہ اس سے بالاتر ہے کہ ان کی جانب ایسے کلمات کی نسبت کی جائے،جب کہ ان کلمات کاتعلق ایمان وعقائد سے ہو، امام ابوحنیفہ سے بسند صحیح یحیی بن معین نے اپنی تاریخ ،صیمیری نے بسند صحیح اخبار میں ابن عبدالبر نے جامع بیان العلم وفضلہ میں نقل کیاہے کہ امام ابوحنیفہ نے...
  3. ر

    کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

    مضمون نگار کا نام ذکر نہیں ہے، انداز تحریر قریب قریب زبیر علی زئی یاانہی کے شاگردوں کا ہے،بہرحال کسی کا بھی ہو،کسی کتاب کے اثبات کیلئے اہل علم نے جن باتوں کوضروری قراردیاہے اگران کو نگاہ میں رکھیں تو کوئی مسئلہ پیدانہیں ہوتاہے،مسئلہ تب پیداہوتاہے جب کسی غرض سے (جس کا منشااللہ ہی معلوم ہے ) خود...
  4. ر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    کیونکہ یہ بات تو خود امام صاحب بتا سکتے ہیں کہ اہل السنہ سے ان کا ایمان میں اختلاف محض لفظی ہے ۔یا۔حقیقی ہے ، صوری ہے یہ کیابات ہوئی،کیابعد کے اہل علم دلائل میں روشنی میں اس کا فیصلہ نہیں کرسکتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. ر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    یہ توآپ بتاناہی بھول گئے کہ قاسم بن حبیب التمار الکوفی کا جرح وتعدیل میں کیامرتبہ ہے،عبدالرحمن المعلمی نے جس طرح سے ان کو ابن معین کی جرح سے بری کیاہے وہ نہایت دلچسپ ہے،کیاعبدالرحمن المعلمی کا خیال یہ ہےکہ ابن معین نے محض ایک روایت کی بناء پر ان پر جرح کردی جب کہ علم حدیث میں یہ بات مسلم ہے کہ...
  6. ر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    راوی کےدفاع سے کیامقصود ہوتاہے؟کیایہ بھی بتانے کی ضرورت ہے؟ وہ دس شرطیں تنکیل کے مقدمہ میں ہی موجود ہیں، میرے اس مراسلہ کا مقصد یہ تھاکہ آپ نے معلمی کے جس تحریر کے مطالعہ کامشورہ دیاہے وہ آپ یہاں نقل کردیں۔معلمی نے صرف اس پر بات کی ہے کہ اس سند کے روات ثقہ ہیں لیکن اس پر تومعلمی نے سرے سے بات ہی...
  7. ر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    تیسری عرض یہ کہ : (لو أن رجلا عبد هذه النعل ) کے بارے محقق شہیر علامہ عبد الرحمن المعلمی کی ’’ التنکیل ‘‘ کا ایک مرتبہ پھر مطالعہ فرمائیں ، مجھے تلاش کے باوجود اس بارے میں کچھ نہیں مل سکاسوائے اس کے کہ انہوں نے راوی کا پرزوردفاع کیاہے،اسی کے ساتھ معلمی نے تنکیل کے مقدمہ میں دس مزید شرائط ذکر کی...
  8. ر

    اہل حدیث کے اصول !

    کل حزب بمالدیھم فرحون
  9. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    اگرمضمون نگار کی فکر ونظر پر بے جاجوش غالب نہ آتاتو وہ بڑی آسانی سے اس قول کی تردید کرسکتاتھا (1)یہ قول بے سند ہے اوردرمیان میں دوڈھائی سو سال کا عرصہ ہے۔ (2)امام بخاری کے کسی بھی ترجمہ نگار نے اس قول کا ذکر نہیں کیاہے جب کہ ان سے یہ بات چھپی نہیں رہ سکتی تھی (3)امام بخاری جب آخری دور میں...
  10. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    یہ پوری تقریر دراصل ’’سچ اورجھوٹ اورغلط اورصحیح‘‘کے فرق کی وضاحت کیلئے تھی جوبحمداللہ کامیاب رہی۔ محدثین کے بارے میں یہ اقوال ذکرکرنے کا مقصد بھی محض ’’سچ اورجھوٹ اورغلط اورصحیح‘‘کےفرق کی تسہیل ہی تھا،ورنہ محدثین کرام ہمارے لئے اجنبی اورغیرنہیں بلکہ ہمارے اپنے ہیں ،ملت اسلامیہ اوردین کی حفاظت...
  11. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    آپ کو بے احتیاطی اوروضع کےالزام میں کوئی فرق نظرنہیں آتا؟ آپ شاید الفاظ کی نزاکت سے شاید آگاہ نہیں ہیں لہذا میں اپنی بات یہیں پر ختم کرتاہوں
  12. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    ماشاء اللہ اچھاانداز بیان ہے ۔ وضع نہیں تو تعصب اور بے احتیاطی ضرور ہے اس جملہ سے کیاسمجھاجائے؟ اصلاتویہ جملہ سرخسی نے وضع کیاہی ہے لیکن اگرمان لیاجائے کہ وضع نہیں تو کم ازکم تعصب اوربے احتیاطی ضرور ہے،اس کی جگہ اگریہ جملہ ہوتا وضع تونہیں البتہ تعصب اوربے احتیاطی ضرورہے توشاید بات اتنی بڑی نہیں...
  13. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    لٰکِنِّي أَسْتَبْعِدُ وُقُوعَہَا اس بات کا وقوع محال ہے صاحب تحریر کا ترجمہ بھی کمال کاہے، استبعاد اورمحال میں انہیں کوئی فرق نظرنہیں آتا؟ استبعاد کامطلب یہ ہے کہ کسی چیز کے بارے میں ہم کہیں کہ ایساکام فلاں شخص سے بعید الوقوع ہے،یادوسرے لفظوںمیں فلاں شخصیت ایسی بات کہے اس کا امکان بہت کم ہے،یہ...
  14. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    انداز کابہتر اورغیربہترہوناالگ مسئلہ ہے،ہرشخص کی تحریر کااپنااسلوب اورہرصاحب تحریر کا اپنامزاج سخت وگرم اورنرم وگداز ہوتاہے،اس سے بحث نہیں ،سوال یہ ہےکہ امام بخاری کےدفاع میں صاحب تحریر نے امام سرخسی پر جو وضع کاالزام لگایاہے کیاوہ درست ہے؟
  15. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    ہرچیزکو سچ اورجھوٹ کے ترازوپر تولاجاتانہیں بسااوقات بہت سی باتیں صحیح اورغلط کے ترازومیں تولی جاتی ہیں، صحیح اورغلط اورسچ اورجھوٹ کے درمیان جوفرق ہے وہ آپ سے پوشیدہ نہیں ہوگا۔ کیامحدثین کی کتابوں میں اس طرح کےبے بنیاد اقوال نہیں ملتے ہیں،خود محدثین نے بسااوقات ایک دوسرے پرتعریض کی ہے کیایہاں بھی...
  16. ر

    حلالہ کی شرعی حیثیت ( اہل تقلید کو تحقیق کی دعوت)

    آپ کو بنیادی طورپر اعتراض فقہ حنفی کے نکاح محلل کےمسئلہ پر ہے تواس پربات کریں، خواہ مخواہ اتنی لمبی تمہید باندھنے سے فائدہ’’تمنامختصراورتمہیدطولانی‘‘۔آپ کوجوبات کہنی تھی وہ ماقبل پوسٹ میں کہہ چکے،اب اپنے اعتراض کو مختصرابیان کردیجئے تاکہ اس کا جواب دیاجاسکے۔
  17. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    نفی فقیہ جناب سرخسی صاحب نے جو کہا اس کی کوئی دلیل موجود نہیں ، دلیل ہے یانہیں ،دلیل قوی ہے یاضعیف،یہ الگ مسئلہ ہے لیکن یہ کہناکہ یہ بات امام سرخسی نے ’’وضع‘‘کی ہے یہ دوسری بات ہے۔ کسی قول کا بے دلیل ہونایاکمزورہونااس کو مستلزم نہیں کہ جس نے اس قول کو ذکر کیاہے اس نے وہ قول وضع بھی کیاہے...
  18. ر

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    اس پورے کالم اورجوابی کالم کے سلسلہ کو پڑھ کر اللہ کےارشاد پر یقین تازہ ہوجاتاہے کہ انسان ’’الد الخصام‘‘پیداہواہےاوریہ کہ ہرشخص اپنی موقف کی تائید میں دلیل پیش کرسکتاہے یاپیش کرنے کی کوشش توضرورکرتاہے،ایسے میں نبی پاک کی یہ دعا کتنی ضروری ہوجاتی ہے۔ اللھم ارناالحق حقا وارزقنااتباعہ اور اللھم...
  19. ر

    امام بخاری رحمہ اللہ کی طرف منسوب جھوٹ

    آپ نے وضع کی کون سی دلیل پیش فرمائی ہے سوائے نفس قول کے ذکر کرنے کے؟
Top