الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عنوان عجیب سا ہے۔ کیا کسی گروہ کی تکفیر کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ موسیقی کے ساتھ اللہ کا نام لینے لگیں؟
آپ کی اس شیئرنگ کی وجہ سے میں نے یہ موسیقی سنی، اور نہ جانے کون کون سنے گا۔ اس گناہ کا سہرا کس کے سر جائے گا؟
میری رائے میں تو صرف اتنا بھی کہہ دینا کافی تھا کہ بریلویوں نے فلاں گانے کی طرز پر...
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔!
آئینہ دکھایا ہے جناب۔ لینے کے باٹ اور ، دینے کے باٹ اور۔ دوسرے الفاظ میں اسے منافقت کہا جا سکتا ہے ۔
آپ کا فتوے سے اتفاق نہ کرنا، آپ کے علماء کی اس دو رخے پن کو چھپا نہیں سکتا۔ نہ حنفی دیوبندی مسلک میں آپ کی پرکاہ کے برابر کوئی حیثیت ہے کہ آپ کا اتفاق نہ...
ہائی لائٹ کردہ لفظ ٹائپنگ کی غلطی ہے، جس سے معنی بالکل بدل گیا ہے۔ اور اب تدوین کا اختیار بھی نہیں ہے۔ درست جملہ یوں پڑھئے:
مشرکین کی بات ماننے والا یا ان کی اطاعت کرنے والا مشرک ہی ہوگا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
چلئے اب جب کہ آپ نے اپنا مقصد واضح کر دیا ہے اور مضمون کا نہایت مناسب خلاصہ بھی بیان کر دیا ہے تو آپ کی بات سمجھنا اور اپنی سمجھانا زیادہ سہل ہوگا ان شاءاللہ۔
سب سے پہلے تو یہ فرما دیجئے کہ درج بالا اصول بطور اصول کس اہلحدیث یا سلفی عالم نے اپنی کتاب میں درج...
یہ فقط عوام میں پھیلی ہوئی یا پھیلائی ہوئی بات ہے۔ جس کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔ جس شخص کا اہل تشیع سے ذرا بھی قریب کا واسطہ ہوگا وہ انصاف سے اس الزام کی نفی ہی کرے گا۔
اہل تشیع کے گھناؤنے عقائد کے ہوتے ہوئے ان پر ایک کمزور الزام لگانے کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
ہمیں بچپن میں...
قرآن کی موجودہ ترتیب کے صحیح ہونے کی دلیل وہی ہے جو خود قرآن کے صحیح ہونے کی دلیل ہے۔ اہل تشیع سے الزاما پوچھا جانا چاہئے کہ ان کے نزدیک قرآن کے صحیح ہونے کی دلیل کیا ہے؟
ہمارے نزدیک تو قرآن اجماع سے بھی ثابت ہے، اور متواتر اسناد سے بھی ثابت ہے۔ جیسے حدیث کی سند ہوتی ہے۔ ایسے قرآن کی متواتر...
یہ اجتہادی معاملہ اس لئے نہیں ہے کیونکہ یہاں حالت اضطرار ہے ہی کہاں؟
بھئی مان لیا کہ بیماری ہلاک کرنے والی ہے۔ لیکن جب صریح کفر یا توہین قرآن کرنے سے بیماری سے بچ جانا ، عقلا ، عرفا، شرعا ممکن ہی نہیں، تو اس پر یہ احکامات کوئی مجتہد نہیں، کوئی پاگل ہی لاگو کر سکتا ہے۔
اوپر پانی والی پستول کا...
اس کا جواب ہمارے ذمہ۔
پہلے آپ فقط یہ بتا دیجئے کہ ایک شخص کسی کے سر پر پانی والی پستول رکھ کر کہے کہ تم توہین رسالت کرو یا قرآن کریم پیشاب سے لکھو ورنہ پانی والی پستول سے تم کو قتل کر دوں گا، تو کیا اس کے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس شخص کو معلوم بھی ہے کہ یہ پانی والا پستول ہے، جس سے قتل کیا...
بہت وقت لگا کر شروع سے آخر تک اس دھاگے کا مطالعہ کیا ہے۔ شاہد نذیر بھائی کو چونکہ اعتراض ہے کہ بہت سے احباب نے ان کے مضمون کا مکمل مطالعہ کئے بغیر ہی اعتراضات وارد کر دئے ہیں ، تو ان شاءاللہ اس اعتراض سے میں بری ہوں۔
پورا مضمون ہی ایک بہت بنیادی غلط فہمی پر مبنی ہے۔
جو شخص غیراللہ سے مافوق...
سوال وہیں ہے۔ توہین قرآن و توہین رسالت کا معاملہ کیا اجتہادی قرار دیا جا سکتا ہے؟؟ اس سوال کا جواب دینے سے آپ کیوں گھبرا رہے ہیں؟
نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا بریلوی و اہل تشیع گمراہ فرقے ہیں یا اجتہاد میں غلطی کرنے کی وجہ سے ایک ثواب کے حق دار ہیں؟
بریلوی و اہل تشیع کی گمراہی اور سورہ فاتحہ کو...
مفتی صاحب سنجیدہ بات کریں۔ مذاق اڑانے کی کیا ضرورت ہے۔
آپ نے خود تسلیم کیا کہ صحابہ کے دور میں تقلید ہوتی تھی۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کے دور میں کی جانے والی تقلید کا ماخذ قرآن و حدیث اور کبار صحابہ کے اقوال نہیں تھے؟
اگر ان کے ماخذ بھی یہی تھے اور انہیں تقلید کرنے کو کافی تھے، تو ایک نئی فقہ کی...
اس کا کیا مطلب؟
میں نے فقط یہ کہا ہے کہ عمر کا بتانا ممکن ہوتا ہے۔ اگر یہ نوح علیہ السلام ہی ہوتے تو ان کی عمر قرآن کے مطابق ساڑھے نو سو سال ہوتی۔ چونکہ انہوں نے عمر غلط بتائی ہے لہٰذا یہ حضرت نوح علیہ السلام نہیں ہو سکتے۔ واللہ اعلم۔
سائنس کی مدد سے ڈھانچے کی عمر اور زمانے وغیرہ کا پتہ لگانا تو یقینا ممکن ہے۔ لیکن کسی بھی ڈھانچے کی تحقیقات کر کے اس کا نام کیسے بتایا جا سکتا ہے؟ یہ ناممکن ہے۔ ہلچل مچانے کے لئے فقط شوشہ چھوڑا گیا ہے اور کچھ نہیں۔
اس کے جواب میں فقط اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ آپ کا "جج" کرنے کا طریقہ غلط ہے۔لیکن آپ کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ ہم عوام کو اس مسئلے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے، جب کہ بدقسمتی سے رد عمل میں ہی سہی، ہم اس مسئلے میں بہت ہی افراط کا شکار ہو گئے ہیں۔
تقویٰ یہی ہے کہ آپ رشتہ داری کرتے وقت دین...
بھائی آپ کی بات درست ہے۔ زیر بحث مسئلہ میں مکمل قرآن لکھنے کی نہیں، بلکہ فقط فاتحۃ الکتاب لکھنے کی بات کی گئی ہے۔
لیکن اصل پوائنٹ یہ تھا کہ اگر قرآن کو فرش پر پھینک دینا توہین ہے اور انسان کو حقیقی کافر بنا دیتا ہے۔
تو پیشاب سے قرآن کا بعض حصہ لکھنا ، کیا مکمل قرآن کو فرش پر پھینک دینے سے بڑھ کر...
آپ اس ضمن میں رفیق طاھر صاحب کا یہ مضمون بھی ملاحظہ کر لیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ان کے نزدیک بھی عقائد کو کفریہ شرکیہ قرار دینے اور ان کے حاملین کو کافر و مشرک قرار دینے میں فرق ہے...
فتاویٰ عالمگیری کی اس عبارت کے ترجمہ میں اگر کوئی غلطی ہوئی ہے تو بندہ دست بستہ معذرت طلب کر لے گا آپ سے۔
@خضر حیات بھائی توثیق فرما دیں فقط۔
میرے پاس اس کا اسکین موجود نہیں ہے۔ کہیں اور سے نقل کر کے لکھا تھا۔ @lovelyalltime متوجہ ہوں۔
اگر ترجمہ غلط ہوا تب بھی یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ ابوبکر...