الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سینے کے اوپر نہیں، سینے پر ہاتھ باندھنے کے مسلک کی ائمہ سے نفی کی گئی ہے۔ جو کہ صریح کذب بیانی ہے۔ جب ایک مذہب کے مفتیوں کا یہ حال ہوگا تو عوام الناس بے چارے کیا کریں۔ آپ بھی بات گھما گئے اور اصل سوال پر بات نہیں کی۔
ویسے کمال ہے سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی حدیث بھی احناف کے نزدیک صحیح نہیں ہے...
لگتا ہے ارسلان بھائی نے رافضی کی دکھتی رگ کو بہت زور سے دبا دیا ہے۔
قرآن کی گواہیوں کی بنیاد پر ہم اگر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ایمان کو پوری امت کے لئے معیار مان لیں، تو ہم صحابہ پرست قرار پائیں
اور آپ گھوڑے کی پوجا کریں تو پھر بھی مؤمن رہیں!
تری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو...
تقلید ناسدید میں یوں تو مقلدین کے اپنے اندر ہی بہت سا اختلاف ہے۔تقلید کی تعریف سے لے کر عقائد میں تقلید کرنے یا نہ کرنے تک بہت سارے مسائل اسی اختلاف کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
خیر، یہ دھاگا ایک خاص قسم کے اختلاف کو ہائی لائٹ کرنے کے لئے بنایا ہے۔ حال ہی میں محترم اشماریہ صاحب نے تقی عثمانی صاحب کی...
یہ تو بہت عجیب بات ہے۔لولی بھائی ذرا یہ ادلہ کاملہ کا پی ڈی ایف لنک تو عنایت فرمائیں۔ تاکہ یہ بحث پوری پڑھیں۔ کہیں اس اسکین میں ادھوری بات تو نہیں؟ مکمل بات سے کچھ اور مطلب نہ نکلتا ہو یہ دیکھنا ضروری ہے۔
ایک تشبیہ عرض ہے:
(آپ کے ممدوح) مولانا تقی عثمانی صاحب ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانند ہیں۔ (نعوذباللہ)
درج بالا تشبیہ میں بھی یہی دو باتیں شامل کر لیں کہ:
تشبیہ میں من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہے۔
تشبیہ میں مشبہ بہ، مشبہ کے مقابلے میں کامل ہے۔
اس کے باوجود درج بالا تشبیہ درست رہے گی...
بہتر۔ بس یہ کیجئے گا کہ آئندہ تقلید کی مدح میں دلائل پیش کرتے ہوئے اور امام ابو حنیفہ اور حنفی علماء ک گن گاتے ہوئے اپنا یہ جملہ یاد رکھ لیجئے گا ۔ کیونکہ آپ کی اس بات کا مطلب یہ ہے کہ آج چودہ صدیوں بعد پیدا ہونے والے اشماریہ صاحب کو اپنا علم ان قد آور شخصیات کے علم سے زیادہ محسوس ہوتا ہے ، جن...
غلط، اسی کو مغالطہ کہتے ہیں۔
ارے بھئی صحابہ سارے عادل تھے تو تب اسناد کی ضرورت نہیں تھے۔ جب فسق زیادہ ہوا تو اسناد کا مطالبہ شروع ہو گیا جو آج تک جاری ہے۔ کہاں کی بات کہاں ملا رہے ہیں۔
کبھی کبھی آپ کے لطیفوں پر ہنسی نہیں بھی آتی۔
ارے اللہ کے بندے، تقی عثمانی صاحب والی بات "آپ جناب" کی تردید...
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!!!
ارے بھائی، غور فرمائیے کہ ہم تو خبر واحد سے قرآن کی استثناء کے قائل ہیں، لیکن ساتھ ہی درج بالا دیگر دلائل بشمول روایت و درایت کے دیگر اصول وں کو مدنظر رکھتے ہیں اور پھر فیصلہ کرتے ہیں۔
آپ ایک صحیح حدیث کو ظاہر قرآن کے مخالف ٹھہرا کر رد کر دیتے ہیں۔۔ اب جب آپ نے...
اور میں پہلے تین جوابات دے چکا ہوں، مکرر ملاحظہ فرما لیجئے گزشتہ پوسٹ میں۔
باقی یہ نتیجہ نکالنا کہ ابراہیم نہایت سچے تھے لیکن تین بار جھوٹ بولنا اس سچے ہونے سے مستثنیٰ ہے، آپ کی کور چشمی پر دال ہے۔
ارے بھائی، جب استثناء والی حدیث ہی میں موجود تفصیل سے ثابت ہو جاتا ہے کہ وہ باتیں جھوٹ تھیں ہی...
بات یہ ہے کہ تواتر کے حکم کے ایک فرد کے بارے میں استثناء ویسا ہے ہی نہیں جیسے آپ بیان فرما رہے ہیں۔ آپ کا بیان تب درست تھا جب تواتر سے ثابت ہو کہ:
زید، عمر، بکر ایسے ایسے کریں۔
اور خبر واحد ہو
بکر ایسے نہیں ویسے کرے۔
اب یہ خبر واحد ، متواتر کے "مخالف" ہے۔ کیونکہ دونوں براہ راست ٹکرا رہی رہیں۔...
غیرمتفق ہونے کی بات اس لئے ہے کہ آپ اپنے دڑبے سے باہر تشریف لائیں تو عوام کا حال ملاحظہ بھی کریں۔
آپ کے اس غیر حقیقی دعوے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ علمی معاملات میں کس قدر امانت کی پاسداری کرتے ہوں گے۔
شاہد نذیر بھائی کی بات سے صد فی صد اتفاق ہے۔ جو لوگ آپ کو فوری تکبیر کہہ کر رکوع میں جماعت کے...
امام نسائی (متوفی۳۰۳ھ)فرماتے ہیں :
اجتمعت الامۃ علی صحۃ ھذین الکتابین
ان کتابوں (بخاری و مسلم ) کی صحت پر امت کا اجماع ہے۔
حوالہ : نصرۃ الباری
شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی فرماتے ہیں :
صحیح بخاری و مسلم میں جتنی مرفوع متصل حدیثیں ہیں ، محدثین کا اتفاق ہے کہ وہ سب قطعاً صحیح ہیں اور یہ دونوں...
عموم کی تخصیص کو معارض قرار دینا ہی اصل غلط فہمی ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ تمام مردار حرام ہیں۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیں کہ سمندر کا مردار حلال ہے اور یہ بات صحیح سند سے فقط ایک ہی روایت میں مروی ہو تو اس کی تخصیص بالکل جائز و درست ہوگی کیونکہ اصلا یہ روایت قرآن کے معارض ہوگی ہی نہیں۔...
بحث برائے بحث کا فائدہ تو نہیں۔ پھر بھی آپ کی ناانصافی پر کچھ عرض کئے بغیر رہنا درست نہیں۔
"غد" کا سیدھا سادا مطلب ہے ۔ آئندہ کل۔
اللیلۃ کا سیدھا سادا مطلب ہے۔ رات
آپ فقط "غد" کو مفرد نہ سوچیں جس وقت یہ لفظ ادا کیا گیا ہے اس کے ساتھ نتھی کر کے توجیہ پیش کریں۔
سوچئے کہ آپ چاہے "غد" استعمال...
ایک تو آپ دونوں حضرات اچھل کود بہت کرتے ہیں۔ ارے بھئی، ایک بات فائنل ہو لینے دیں اور اس کے بعد اگلی بات چھیڑیں۔ ادھر آپ کا جواب آتا ہے اور اُدھر محلے کی لگائی بجھائی کرنے والی بوڑھی عورتوں کی طرح کوسنے شروع ہو جاتے ہیں ۔
میری گزشتہ پوسٹ کے جواب میں فقط یہ کہہ دینا کہ اسکین دوبارہ ملاحظہ فرما...
آپ جانے انجانے میں خلط مبحث بہت کرتے ہیں۔
ایک ہے کہ کوئی کمزور روایت کسی قوی روایت کے بالمقا ل بمعنی معارض آ جائے اور اس میں تطبیق ممکن ہی نہ ہو، وہاں کمزور روایت کو چھوڑ دینے میں تو کسی کا اختلاف نہیں۔
اور ایک یہ ہے کہ ایک صحیح روایت سے کسی دوسری صحیح یا متواتر روایت یا قرآن کے عموم کی تخصیص...
اس اعتذار کو پیش کرنے سے حاصل کیا ہوا؟
اگر تو یہ کہنا مقصود ہے کہ یہ عبارات فقط کتابت کی غلطی کی وجہ سے شائع ہونے سے رہ گئی تھیں تو یہ سیاہ ترین جھوٹ ہوگا، کیونکہ متفرق مقامات سے چن چن کر وہ عبارات نکالی گئی ہیں، جن پر مخالفین اعتراض کرتے ہیں۔ آپ کو ہماری بات سے اختلاف ہو تو بتائیے ہم اس پر...
5. مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:
''شافعیہ کےمسلک (کہ حلالہ حرام ہے) پر حضرت عبداللّٰہ بن عمرؓ کی ایک روایت سے بھی استدلال کیا گیا ہے:
«جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَسَأَلَهُ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاَثًا فَتَزَوَّجَهَا أَخٌ لَهُ عَنْ غَيْرِ مُؤَامَرَةٍ مِنْهُ لِيُحِلَّهَا...
3. مولانا تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں:
''پھر نکاح بشرط التحلیل امام شافعی اورامام احمد کے نزدیک متحقق ہی نہیں ہوتا اور نہ اس سے عورت زوجِ اوّل کے لئے حلال ہوتی ہے جب کہ ہمارے (احناف) کے نزدیک ایسا کرنا اگرچہ حرام ہےلیکن اگر کوئی شخص اس کا ارتکاب کرلے گا تو نکاح منعقد ہوجائے گا اور عورت زوجِ...