• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    جب اپنی تحقیق پر عدم اعتماد ہو تو اسے "حق بات واضح ہو جانا" نہیں کہتے۔ مثال کے طور پر آپ نے پہلے کئی جگہوں پر ارشاد فرمایا ہے کہ میں بعض معاملات میں احناف سے تحقیق کی بنا پر اختلاف کرتا ہوں۔ مفہوم۔ تو یہ ارشاد فرمائیے کہ جن معاملات میں آپ نے تحقیق کی اور احناف سے اختلاف کیا، ان میں اگر کوئی...
  2. ر

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    محترم بھائی آپ ایک بنیادی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ اور وہ ایک سطر میں یہ ہے کہ: کسی کے عقائد کو کفریہ شرکیہ کہنا اور ان عقائد کے حاملین پورے گروہ یا کسی خاص شخص کو کافر و مشرک کہنا دو بالکل علیحدہ معاملات ہیں۔ ان میں تفریق نہ کرنے سے ہی بہت سی غلط فہمیاں ہم عوام الناس میں پائی جاتی ہیں۔ ہمارے...
  3. ر

    کیا علمائے دیوبند ا ہل السنہ والجماعہ میں شامل ہیں ؟؟؟

    نہیں۔ ان عقائد کا حامل شخص کافر ہے۔ چاہے وہ اہلحدیث ہو، دیوبندی ہو یا بریلوی ہو۔ خصوصا غیر اللہ سے مافوق الاسباب استعانت طلب کرنا۔ لیکن معین گروہ یا شخص کی تکفیر کے لئے ضروری ہے کہ تکفیر کے موانع موجود نہ ہوں اور شرائط سب پوری ہو جائیں۔ اور پھر تکفیر بھی راسخ علمائے کرام کی جماعت کا کام ہے نا...
  4. ر

    تقلید کی شروعات

    جو مسائل مدون نہیں اور ان کو جمع نہیں کیا گیا ان پر عمل کیسے ہوگا علم غیب کے طور پر یا کیا طریقہ ہوگا مجھے تو آپ کی سوچھ پر حیرت ہوتی ہے بہت خوب۔ تقلید کی دلیل یہ کہ یہ صحابہ کرام کے زمانے سے شروع ہے۔ اور اب صحابہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے، تو جواب یہ کہ ان کے مسائل مدون نہیں ہیں۔ تو اس پر بھی...
  5. ر

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    سوال درست و غیر درست کے متعلق نہیں تھا۔ یہ بتائیے یہ اس امام کو رب بنانے کے مترادف ہے یا نہیں؟ اور انکار کرنا درست نہیں، مرجوح پر عمل کرنا درست ہے؟ سے کیا مراد؟ یعنی حق بات واضح ہو جائے تو اس کا انکار نہ کرے، لیکن عمل بے شک اس کے خلاف کرتا رہے؟؟؟ اسی سوال کے جواب میں آپ کے سوال کا جواب ہے۔...
  6. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    ہوتا ہے۔ ہوتا ہے۔ لینے اور دینے کے باٹ علیحدہ ہوں تو ایسا اکثر ہوا کرتا ہے۔ دیکھئے نا صحیح بخاری جس کے اصح الکتب بعد کتاب اللہ پر صریح اجماع ثابت، اور خلاف کچھ بھی ثابت نہیں، وہاں آپ اجماع مانتے نہیں اور دس طرح کی باتیں پوچھتے ہیں کہ ایک ہی زمانے کے تمام علماء کا اجماع ہونا ضروری ہے۔اجماع...
  7. ر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    چلیں اچھا ہوا آپ نے خود ہی خلاصہ بیان کر دیا۔ 1۔ اجتہادی مؤقف میں اور توہین قرآن و توہین رسالت میں فرق ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر آج کوئی مجتہد صاحب اجتہاد کرتے ہوئے توہین رسالت کے مرتکب ہوں، تو انہیں غلط اجتہاد کی بنا پر ثواب کا حقدار ٹھہرایاجائے گا یا ان کی گوشمالی کی جائے گی؟ دوسری بات، احناف کے...
  8. ر

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    ایک سوال کا جواب دیں۔ جس شخص کی زندگی قرآن و علوم القرآن، حدیث و علوم الحدیث، فقہ و علوم الفقہ پڑھتے پڑھاتے گزر گئی ہو۔ اور اس پر اس کے علم کی روشنی میں حق بات خوب روشن و واضح ہو جائے اور پھر وہ فقط اس وجہ سے انکار کر دے کہ اس کے امام نے کچھ اور بتایا ہے، یہ اس امام کو رب بنانا ہے یا نہیں؟
  9. ر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    مسئلہ خاص ہے اور دلائل عام۔ چاہئے تو یہ تھا کہ اشماریہ صاحب پیش فرماتے کہ پیشاب سے اور خون سے فاتحہ لکھنا فلاں فلاں دلیل سے ثابت ہے۔ تداوی بالمحرم کی غیرمتعلق بحث چھیڑ دی گئی ہے۔ اصل سوال اب بھی تشنہ طلب ہے کہ یہ کیونکر معلوم ہوگا کہ پیشاب سے ، خون سے قرآن لکھنے میں شفا ہے؟ فرماتے ہیں غالب...
  10. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    جزاک اللہ خیرا ابوالحسن علوی بھائی۔ آپ نے ان کے اجماع کے دعویٰ کی قلعی بھی کھول دی اور مسئلہ سے متعلق علمی معلومات بھی مہیا فرما دیں۔ میں شروع سے یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ کوئی قیاسی مسئلہ تو ہے نہیں، نا کوئی علمی معمہ کے کون سی چیز ، کس چیز سے افضل ہے، وحی کی رہنمائی کے بغیر حل کی جا سکے۔ اسی...
  11. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    اللہ تعالیٰ کے عرش سے مس نہ ہونے کی دلیل آپ کے ذمہ ابھی باقی ہے۔ ہمارا عقیدہ ہم نے واضح کر دیا ہے۔ اور امید ہے کہ آپ اپنے عقیدہ کا اثبات قرآن و حدیث کے دلائل سے کریں گے نا کہ اپنی "عقل عیار" سے۔
  12. ر

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    بدقسمتی سے اکثریت ایسے ہی مفتیان کرام اور علمائے کرام کی ہے۔ الاماشاءاللہ۔
  13. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    جس عقیدہ کے بارے قرآن و حدیث خاموش ہیں۔ وحی کی روشنی نہیں ہے۔ وہاں اہلحدیث کا خاموش رہنا بھی آپ کو پسند نہیں۔ ضرور آپ نے بات گھڑ کر ہمارے منہ ٹھونسنی ہی ٹھونسنی ہے؟ ہم فقط اتنا کہتے ہیں جب اللہ ن ے نہیں بتایا تو ہمیں کیفیت معلوم ہی نہیں۔ بات ختم۔ جتنی بات بتا دی گئی کہ اللہ عرش پر مستوی ہے وہ...
  14. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    اجماع کا دعویٰ اصل الفاظ اور حوالے کے ساتھ تینوں سے نقل کیجئے۔ اور پھر یہ بھی بتائیے کہ جب وحی نے اس ضمن میں رہنمائی نہیں کی ، تو کیا یہ مشاہداتی چیز ہے؟ تجرباتی چیز ہے؟ یا کوئی علمی معمہ ہے جسے انہوں نے حل کر لیا؟ وحی کی رہنمائی کے بغیراس بارے یقین سے کہنا کسی کے لئے بھی ممکن ہے؟ آپ سے...
  15. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    بالکل۔ اور یہی صورت ان ہزاروں لاکھوں دیگر اشیاء کی بھی ہے جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی بھر چھوا ۔ جن میں بالیقین خود کعبۃ اللہ بھی شامل ہے۔ لیکن عجب قیاس ہے کہ جسے زندگی میں فرط محبت سے بھرپور ارادے کے ساتھ چھوتے ہوں، بلکہ جس کے ساتھ اپنا سینا لگایا ہو، وہ حجر اسود جسے ہونٹوں سے...
  16. ر

    گوگل بھی غزہ پر بمباری کے لیے اسرائیل کا ساتھی

    آپ کے کی بورڈ کو کیا ہوا بھائی؟ آپ جیسے سینئر اراکین کے لئے انگریزی حروف میں لکھنا تو قابل دست اندازی انتظامیہ جرم ہے۔
  17. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    بات جانے سمجھے بغیر فقط بولتے جانا نارمل لوگوں کی نشانی نہیں ہوتی۔ سوال یہ نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرش و کعبہ سے افضل ہیں یا نہیں۔ سوال یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مس ہونے والی قبر کی مٹی، عرش و کعبہ سے افضل کیونکر ہے؟ جبکہ یہ طے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  18. ر

    کیا تقی عثمانی صاحب نے صحیح بخاری کی روایات کے متعلق صحیح کہا

    خیر سے تقی عثمانی صاحب نے یہاں بھی سب باتیں "باحوالہ" ہی کہی ہیں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/6047/ پھر بھی دیوبندی حضرات نہیں مانتے، جانےکیوں!
  19. ر

    دیوبندی عقیدہ: روضۂ رسولﷺ علی الاطلاق افضل ہے۔ عرش، کرسی اور کعبہ سے بھی افضل!

    عقائد دلائل سے ثابت ہوتے ہیں کسی کے قول سے نہیں۔ چونکہ احناف کا دعویٰ ہے کہ قبر کی جومٹی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مس ہے، وہ عرش و کعبہ سے افضل ہے، اس دعویٰ کی شرعی دلیل کیا ہے؟ قرآن، حدیث، اجماع یا قیاس سے جواب دیجئے۔ یہ کیا کہ فلاں نے یوں کہا اور فلاں نے یوں کہا؟ اگر ایسے عقائد کا اثبات...
  20. ر

    سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟چار امام کا کیا تصور ہے؟یہ فقہ کہلاتے ہیں یا فرقہ،

    ارے بھائی، اگر جواب دینا مقصود تھا تو پہلے اصل سوال پر نظر کرم فرماتے: باقی سینے پر ہاتھ باندھنے کی احادیث احناف کے نزدیک ضعیف ہیں، اس کے باوجود وہ اس پر عمل پیرا ہیں، یہ اعتراض تو بنتا ہے۔ اہلحدیث کے نزدیک تو سینے پر ہاتھ باندھنے والی احادیث ثابت ہیں، لہٰذا وہ سو فیصد احادیث پر عمل کرتے ہیں،...
Top