• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    حجیت حدیث

    http://www.dailymotion.com/video/xywaee_importance-of-hadith-1-yyyy-yyyy_news
  2. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی خلافت راشدہ میں

    ۱۔ خلافت راشدہ کے سیاسی حالات: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وفات پائی اور صحابہ میں سے کسی کو بھی اپنا جانشین مقرر نہ کیا ۔اس لئے مہاجرین وانصار کے درمیان نزاع پیدا ہوئی کہ آپ کا جانشین کن میں سے ہو؟ چنانچہ یہ سب لوگ سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہوئے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    ایک منکریں حدیث کا حدیث کی طرف رجوع

    http://www.dailymotion.com/video/xywzu2_ek-munkreen-e-hadees-ka-rouju-yyyyyy-yyyy-yy-yyyy-yy-yyy-yyyy_news
  4. اسلام ڈیفینڈر

    شیخ محمد حسین میمن کے ساتھ ایک نشست

    http://www.dailymotion.com/video/xz82na_shaik-muhammad-hussain-memon-k-sath-neshits_news
  5. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث خلافت راشدہ کے بعد

    ۔خلافت راشدہ کے سیاسی حالات اور فرقوں کا ظہور وشیوع: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد جب صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسند آرائے خلافت ہوئے تو بعض قبائل دینی ذمہ داریوں کا جوا اتار کر ٓزاد منش ہوگئے ، چنانچہ بعض قبیلے ایسے تھے جنہوں نے زکوۃ دینے سے انکار کردیا بعض اسلام سے اس لئے...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    اسماء قرآن اور ان کا مادہ اشتقاق

    اللہ نے اپنی ارسال کردہ وحی کے لئے چند جدید نام تجویز کئےہیں۔یہ نام عربی کلام کے ناموں سے اجمال و تفصیل کے اعتبار سے مختلف ہیں ۔ان القاب واسماء میں اس بات کو ملحوظ رکھاگیا ہے کہ فلاں نام کیوں رکھا گیا اور اس کا مادہ اشتقاق کیا ہے ۔ان میں سے دو لقب مشہور ہیں ،(الکتاب ،۲،القرآن)۔ ۱۔الکتاب...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر کتمان حدیث کا الزام

    (محمد حسین میمن) امام بخاری رحمہ اللہ صحیح بخاری میں حدیث ذکر فرماتے ہیں: ''عن ابی ھریرة رضی اللہ عنہ قال: حفظت من رسول اللہ وعاءین فاما احدھما فبثثتہ، واما الاٰخر فلو فبثثتہ قطع ھذا لبلعوم''(رواہ البخاری، کتاب العلم، رقم الحدیث: ۱۴۰) ''ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    یہ حدیث ضیف ہے اس کی متشابہ ہو تو پلیز یہاں ضرور دیں

    أخبرنا عتبة بن عبد الله قال أنبأنا ابن المبارک عن سفيان عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال کان رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول في خطبته يحمد الله ويثني عليه بما هو أهله ثم يقول من يهده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا هادي له إن أصدق الحديث کتاب الله وأحسن الهدي هدي محمد وشر الأمور...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    جمہوریت کی سپئیر پارٹ اسمگلنگ

    ایک ’’فقہی‘‘ نکتہ اٹھایا جاتا ہے کہ ووٹ کو باقی نظام سے الگ کرکے دیکھنا چاہیے کیونکہ جب اس میں اصل برائی قانون سازی ایسا شرک ہے تو صرف اسی کو برا اور غلط کہنا چاہیے جبکہ ووٹ بہر حال اس میں نہیں آتا۔ کسی ملک کے کسٹم قوانین سے کھیلنے کیلئے عموماً مشین کو الگ الگ پرزوں کی صورت میں اسمگل کرلیا...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    وراثت کے مسئلہ پر فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے قظع کلامی کا صحیح مفہوم

    اعتراض:- امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ صحیح بخاری میں حدیث پیش کرتے ہیں۔ حدثنا عبد الله بن محمد حدثنا هشام أخبرنا معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة أن فاطمة والعباس عليهما السلام أتيا أبا بکر يلتمسان ميراثهما من رسول الله صلی الله عليه وسلم وهما حينئذ يطلبان أرضيهما من فدک وسهمهما من خيبر فقال لهما...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    ایک رائے۔۔۔اگر اچھی لگے تو اگے پہنچادیں ورنہ اپنا مشورہ ضرور دیں

    آج کل بہت شور ہے کہ ووٹ کیسے دیں اور کس کو دیں ۔۔اور نہیں دیتے تو خود ہی جس علاقہ میں جس سیاسی پارٹی کا ہولڈ ہوتا ہے وہی ڈال دیتے ہیں ۔۔۔جو لوگ ووٹ نہیں ڈالتے ان کے ووٹ اس طرح سے ان کے نام سے ڈلے ہوتے ہیں ۔۔۔ایک رائے یا مشورہ ہے ہمیں ووٹ ڈالنے جانا چاہیے اور اس کا طریقہ یہ کریں کہ جو ووٹ کارڈ...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    سیاسی فرقوں اور مزہبی فرقوں میں فرق

    سیاسی جماعتوں کے وجود کے جواز میں یہ دلیل پیش کی جاتی ہے کہ اگر فقہی اختلاف یا مذہبی فرقوں کا وجود برداشت کر لیا گیا ہے تو آخر سیاسی اختلاف اور سیاسی جماعتوں کے وجود کو کیوں ناجائز سمجھا جاتا ہے؟؟؟ ہم یہ فرض کریں گے کہ فقہی اختلاف سے مراد کتاب و سنت کی تعبیر کا اختلاف ہے۔ کتاب و سنت کے علاوہ...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    کیا عمر رضی اللہ عنہ نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث کا انکار کیا؟

    (محمد حسین میمن) امام مسلم رحمہ اللہ نے صحیح مسلم کتاب الطلاق میں حدیث کا زکر فرماتے ہیں: ''عن فاطمة بنت قیس قول ان زوجھا طلقھا ثلثاً فلم یجعل لھا رسول اللہ ﷺ سکنیٰ ولا نفقہ قالت قال لی رسول اللہ ﷺ ازا حللت فاٰذینی فاٰذنتہ فخطبھا معاویة واٴبو جھم واٴسامة بن زید رضی اللہ عنہم فقال رسول اللہ ﷺ...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    فہمِ قرآن بغیر حدیث کے ممکن نہیں

    (محمد حسین میمن) امت مسلمہ میں روز اول سے ہی یہ قانون متفق علیہ رہا کہ قرآن مجید کی تشریح اور منشاء کی اصل حقیقت رسول اللہ ﷺ کی سیرت، آپ کے اقوال و افعال ہی سے جڑی ہوئی ہے۔ قرآنِ مجید میں ناسخ و منسوخ کی ایک لمبی چوڑی فہرست موجود ہے، بسا اوقات کئی مقامات پر بظاہر تعارض بھی نظر آتا ہے اور مختلف...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    عہد رسالت میں کتابت قرآن

    سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مندرجہ ذیل صحابہ کو کاتب وحی مقرر فرمایا تھا: حضرت بوبکررضی اللہ تعالٰی عنہ ، عمرفاروقرضی اللہ تعالٰی عنہ، عثمانرضی اللہ تعالٰی عنہ، علیرضی اللہ تعالٰی عنہ، معاویہرضی اللہ تعالٰی عنہ ، زید بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ،ابی بن کعبرضی اللہ تعالٰی عنہ، خالد بن...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    خواتین کے لئے خوشخبری

    برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ آگے دیں
  17. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    امام بخاری نے صحیح بخاری میں اپنی سند کے ساتھ ابن شھاب سے روایت کیا ہے کہ انس بن مالک نے انہیں بتایا کہ حذیفہ بن یمان حضرت عثمان کی خدمت میں حاضر ہوئے موسوف نے رمینیہ اور آذربیجان کی جنگ میں شرکت کی تھی وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ لوگ تلاوت قرآن میں بہت اختلاف کرنے لگے تھے ۔ حذیفہ نے حضرت...
  18. اسلام ڈیفینڈر

    تدوین قرآن اور حضرت ابو بکر صدیق

    پورا قرآن عہد رسالت میں لکھا جاچکا تھا مگر اس کی آیتیں اور سورتیں یکجا نہ تھی اولین شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترتیب کے مطابق اس کو مختلف صحیفوں میں جمع کیا وہ حضرت ابوبکررضی اللہ تعالٰی عنہتھے۔ ابو عبداللہ محاسبی( حارث بن اسدمحاسبی کی کنیتابو عبداللہ تھی ۔آپ اکابر صوفیہ میں...
  19. اسلام ڈیفینڈر

    فہمِ قرآن بغیر حدیث کے ممکن نہیں

    (محمد حسین میمن) امت مسلمہ میں روز اول سے ہی یہ قانون متفق علیہ رہا کہ قرآن مجید کی تشریح اور منشاء کی اصل حقیقت رسول اللہ ﷺ کی سیرت، آپ کے اقوال و افعال ہی سے جڑی ہوئی ہے۔ قرآنِ مجید میں ناسخ و منسوخ کی ایک لمبی چوڑی فہرست موجود ہے، بسا اوقات کئی مقامات پر بظاہر تعارض بھی نظر آتا ہے اور مختلف...
  20. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کی پیشن گویاں جو من اور عن پوری ہوئیں

    (محمد حسین میمن) یہ بات ضوء النھار کی طرح روشن ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی مبارک زندگی میں اپنی زبانِ مبارک سے جن جن پیشن گوئیوں کا ذکر فرمایا تھا وہ پیشن گویاں چاہے قرآن مجید میں بیان ہوں یا احادیث صحیحہ میں یقیناً وہ حق اور سچ ثابت ہوئیں۔ کچھ پیشن گویاں جو علامات کبریٰ یعنی قیامت کی بڑی نشانیاں...
Top