• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    دیندار عورت سے گھر کیسے جنت بنتا ہے ۔۔۔۔

    میری عمر پچیس برس تھی جب میں امریکہ آیا تھا۔یہاں آئے ہوئے پندرہ برس ہوگئے ہیں۔ اچھے وہ دن تھے جب قانونی ویزہ نہ ہونے کے باوجود جاب مل جاتی تھی۔گرین کارڈ کے لیے پیپر میرج کاعام رواج تھا۔ امریکی عورتیں ڈالروں کی لالچ میں معینہ مدت تک طلاق سے منحرف ہع جاتیں ،نوبت جھگڑے تک پہنچتی تو گرین کارڈ منسوخ...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    ظہور اسلام سے پہلےعرب کتاب سے آشنا تھے

    اسلام کے آنے سے پہلے عربوں کے بارے میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ لکھنے کے سامان کی کمی کی وجہ سے اپنے آثار وآداب کی حفاظت کے لئے اپنے حافظہ پر اعتماد کیا کرتے تھے اور فن کتابت سے بالکل بیگانہ تھے۔ یہ بات ہر علم رکھنے والا جانتا ہے کہ مکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعث سے پہلے ایک تجارتی شہر تھا...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    لڑکیوں کی شادی

  4. اسلام ڈیفینڈر

    محدث صحابہ(رضی اللہ تعالٰی عنہم)

    صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کی تعداد بہت زیادہ ہے اور صحیح طور پر اس کی تعین نہیں کی جا سکتی ۔علماء نے اندازہ سے ان کی تعداد بتائی ہے صحیح عدد معلوم نہیں ۔ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ غزوئہ تبوک سے پیچھے رہنے کے واقعہ میں بیان کرتے ہیں کہ اصحاب ِرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعداد بہت زیادہ...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع سیدنا ولید بن عقبہ

    (محمد حسین میمن) ﴿يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ Č۝﴾ (الحجرات: ۶) ترجمہ: (اے ایمان والو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    لقمان علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو نصھیتیں

    وَاِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِهٖ وَهُوَ يَعِظُهٗ يٰبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ ڼ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيْمٌ 13 ؀ (Remember) when Luqman said to his son, while he was advising him, :My dear son, do not ascribe partners to Allah. Indeed, ascribing partners to Allah (shirk) is grave...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    سنت اور حدیث محدثین کے نزدیک مترادف ہے

    حدیث وسنت دین اسلام کا دوسرا بنیادی ماخذ ہے اس ماخذ کی دین میں کیا اہمیت ہے۔ اس کا اندازہ قرآن مجید کی آیات سے لگایا جاسکتا ہے جو کہ پیچھے ابواب میں ذکر کی گئی ہیں ۔ جن کا خلاصہ یہ ہے کہ حدیث اور سنت یہ بھی وحی ہے اور وحی کی اتباع تمام مسلمانوںپر فرض ہے ۔ محدثین کے نزدیک سنت اور حدیث میں کوئی...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب اور عبادت وآداب

    اصول غامدی: غامدی صاحب رقمطراز ہیں کہ ملت ابراہیمی کے ذریعے جو دین ہمیں ملا ہے وہ یہ عبادات ہیں:۔ (۱) نماز ، (۲) زکوۃ ،اور صدقہ فطر (۳) روزہ اعتکاف (۴) حج وعمرہ ،(۵) قربانی اور ایام تشریق کی تکبیریں ۔ جواب:۔ معلوم نہیں کہ غامدی صاحب نے عبادات کے مفہو م میںصر ف ان اشیاء کو ہی دین سمجھا ہے یا...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    موجودہ دور میں منکرین حدیث کی تین اقسام ہیں

    (1)موجودہ دور میں منکرین حدیث کی تین اقسام ہیں : ۱)مکمل طور پر احادیث کا انکار کرنے والے۔ ۲) ان احادیث کا انکار جو بظاہر قرآن مجید سے ٹکراتی ہیں ۔ ۳)ان احادیث کا انکار جو (Common sense)یعنی عام عقل کے خلاف ہوں ۔ یہ تینوں اقسام قرآن مجید کی رو سے گمراہ ہیں اور قرآن مجید ان تینوں کا ردکرتا ہے...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب کی ایک اصطلاح سنت سے مراد ملت ابراہیمی کا جائزہ

    اصول غامدی: سنت سے ہماری مراد دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تجدید و اصلاح کے بعد اس میں بعض اضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں میں دین کی حیثیت سے جاری فرمایاہے۔ قرآن میں اس کا حکم آپ کے لئے اس طرح بیان ہوا ہے : ثُمَّ أَوْحَیْْنَا إِلَیْْکَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    27 رجب کی شب کو عبادت کا اہتمام

    دیگر بدعت کے علاوہ ۲۷ رجب کی رات جاگ کر عبادت کرنے اوردن کو روزہ رکھنے کو بھی بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اس نسبت واقعہ معراج سے کی جاتی ہے ۔{واقعہ معراج نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اور روح کے ساتھ کے سفر کو کہتے ہیں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ مسجد الحرام سے مسجد...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    ماہِ رجب اور کونڈے

    ہمارے معاشرے میں جہاں اور بے شمار قسم کی بدعت و خرافات پائی جاتی ہیں۔انہی بدعت میں سے ایک بدعت ماہِ رجب کے کونڈوں کی ہے ، جسے امام جعفر رحمۃاللہ کے کونڈوں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ ۲۲ رجب کو "کونڈے " بھر نابطورِ رسم رواج پاچکا۔ اس رسم میں میں کسی منت کے پورا ہونے پر تکیاں ،حلوہ پوری اور کھیر...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    ختم نبوت پر ایک اعتراض اور اس کا جواب

    اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: ﴿ وَاِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِيْثَاقَ النَّبِيّٖنَ لَمَآ اٰتَيْتُكُمْ مِّنْ كِتٰبٍ وَّحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهٖ وَلَتَنْصُرُنَّهٗ ۭ قَالَ ءَاَقْرَرْتُمْ وَاَخَذْتُمْ عَلٰي ذٰلِكُمْ اِصْرِيْ ۭ قَالُوْٓا...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    زہر تھوک کر اندھا کر دینے والا سانپ اور منکرین حدیث

    http://www.dailymotion.com/video/x2hea1_spitting-cobra_animals رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں ۔(امام مسلم حدیث: 2223کتاب الاسلام اورتشریح امام ابن القیم ) صاحبو ! ایسا کوئی...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    خیر خواہی مشن کا تحقیقی جائزہ

    محمد حسین میمن کراچی میں کئی سال قبل مجھے کسی نے رنگا رنگ کتابوں کا تحفہ ارسال کیا، میں اسے دیکھ کر بہت پر مستر ہوا اور ہر کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا ہوا تھا کہ ‘‘آپ کا خیر خواہ بھائی’’ جب اس خیر خواہی کو میں نے تحقیق کی نگاہ سے پڑھنا شروع کیو تو معلوم ہوا کہ یہ جذبہ خیر خواہی کے نام سے امت کو...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    انسائیکلو پیڈیا آف اسلام اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

    علامہ شیخ محمد عرفہ ممبر جمعیۃ کبارالعلماء نے ازہر یونیورسٹی کے مجلہ''نور الاسلام''کی جلد پنجم میں صفحہ ۶۳۹ پر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک تحقیقی مقالہ سپر د قلم کیا ہے جس میں اس جلیل القدر راوی کا دفاع کیا اور ان اتہامات کا جواب دیا جو انگریزی انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کے مقالہ...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث میں موجودہ پانچ بڑے مسائل کے حل

    محترم قارئین! انسان کتنی بھی ترقی کر جائے اور وہ چاہے چاند تک ہی کیوں نہ پہنچ جائے اس کے باوجود Old Generations ہو یا New Generations ہو، اس کی ہدایت کا واحد راستہ دین محمدی ہی میں ذم کر دیا گیا ہے۔ حضرت انسان کتنا ہی ترم خان بن جائے اس کے باوجود وہ اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے رستے کے بغیر دنیاوی...
  18. اسلام ڈیفینڈر

    کیا آیت رجم اور رضاعت والی آیت کو عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بکری کھا گئی

    (محمد حسین میمن) سنن ابن ماجہ میں ایک حدیث موجود ہے جس سے کئی حضرات کو غلط فہمی ہوئی اور وہ اسی غلط فہمی کی وجہ سے انکار حدیث کی طرف مائل ہوئے۔ کیونکہ منکرین حدیث کا شیوہ بالکل عیسائیوں کی طرح ہے کہ وہ بھی قرآن مجید میں تشکیک پیدا کر کے عامۃ الناس کو اسلام سے ورغلاتے ہیں۔ بعین یہی طرز عمل...
  19. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث نبوی عہد رسالت میں

    بعثت محمدی سے قبل عربوں پر جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ۔ جہالت کی حد یہ تھی کہ جو بت انہوں نے اپنے ہاتھوں کے ساتھ پتھروں سے تراشے تھے ان کو معبود بنا رکھا تھا ان کی سنگدلی کا یہ عالم تھا کہ عاریاتنگ دستی کی بنا پر اپنی اولاد کو قتل کرڈالتے تھے ۔جنگجو اور خونخوار اس قسم کے تھے کہ معمولی معمولی...
  20. اسلام ڈیفینڈر

    سورۃ البقرہ کا تعارف اور فضیلت

    سورۃ البقرہ کا تعارف اس سورت میں آگے چل کر گائے کا واقعہ بیان ہوا ہے اس لیے اس کو بقرہ (گائے کے واقعہ والی سورت کہا جاتا ہے)۔بقرہ کے معنی گاۓکے ہیں۔ یہ مدنی صورت ہے ۔اس کے 40 چالیس رکوع ہیں۔اس میں پڑھنے کی جو تر تیب ہے ۔پہلے رکوع میں ایمان والوں کے جو اوصاف اور دوسرے رکوع میں کافروں اور...
Top