• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کے کچھ اقوال

    بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ
  2. Dua

    ابواالبیان رفعت کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! ًماشاء اللہ بہت ہی بہترین اور معلوماتی تعارف ہے۔اللہ تعالی آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے۔اور ہمیں بھی استفادہ کی توفیق عطا کرے۔آمین
  3. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    ٰلیکن یہی دھڑکا اور خوف انسان کو دکھی رکھتا ہے کہ اللہ تعالی کی بندگی نہ کر سکے۔کیا اس افسوس اور دکھ میں ہی زندگی گزارنی ہو گی؟کیا انسان کی یہ کیفیت بھی اس کے دین کا حصہ ہے؟
  4. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    ایک شخص کے گھر اولاد نہیں ہے اور وہ نام تبدیل کر لے یہ سوچ کر کہ نام کا اثر ہے۔اب نام کی تبدیلی احادیث میں مذکور ہے۔لیکن صحابہ کرام اور خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اولاد کے حصول کے لیے نام نہیں تبدیل کیئے۔یہ صرف ایک مثال ہے حالانکہ لوگ اس میں مبتلا ہیں۔تاہم ایسے کئی امور ہیں جن میں نام تبدیل...
  5. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! دوسرا سوال !!! جب انسان سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے اور وہ اللہ کے حضور توبہ کر لے تو اسے کیسے معلوم ہو گا کہ اللہ نے اسے معاف کر دیا ہے ؟؟
  6. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    جزاک اللہ خیرا اسحاق بھائی۔آپ نے بہت اچھا سمجھا دیا۔واقعی ہی مجھے اب سوال پر الجھن نہیں رہی۔اسی عنوان سے متعلق دوسرا سوال بھی پیش کروں گی۔امید ہے اراکین کے لیے بھی علم میں اضافہ کا سبب بنے گا۔ان شاء اللہ۔
  7. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    ٍفرض کیجیئے کہ کوئی گھر لینا چاہتا ہے اور حدیث میں حکم کے مطابق اللہ سے مانگتا ہے لیکن اللہ ہی جانتا ہے کہ اس کے لیے بہتر ہے یا نہیں؟ تو کیا وہ مانگتا ہی جائے ؟ یا اللہ سے بہتری کا سوال کرے ؟ اسی طرح اگر وہ بہتری کا سوال کرے تو ہم کون ہوتے ہیں اللہ کو چوائس دینے والے ؟
  8. Dua

    اہل حدیثوں کی سند کی تحقیق درکار ہے

    انتہائی تعصب سے مضمون لکھا گیا ہے۔ریسرچ کی زحمت کر لی جاتی۔۔۔
  9. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    اسحاق بھائی۔طلب ، خواہش ممنوع کے زمرے میں نہیں آتی۔لیکن کیا معلوم کہ وہ ہمارے لیے درست نہ ہو اور ہم اسے مانگتے جائیں یا استخارہ کی صورت میں مانگنا چاہیئے ؟
  10. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    مزید الجھن ہے۔اس کا مطلب ہے کہ انسان پر نام کا اثر ہوتا ہے۔مجھے اچھے نام کی حکمت سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔۔
  11. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ور حمتہ اللہ ! اللہ تعالی بندے کی شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔انسان بھی اپنی مشکلات اور مسائل کے لیے اللہ سے رجوع کرتا ہے ، دین کے دیگر سلیقوں کے ساتھ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دعا کرنے کے ڈھنگ بھی سکھائے ہیں۔جیسے دعا میں تکلف اختیار کرنے کی...
  12. Dua

    کیاہم پر یہ لازم نہیں آتا کہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! اس کام پر جب شروعات کریں گے سب سے پہلے آپ کو وہ لوگ ملیں گے جو نقص نکال کر اور اپنے اپنے نظرئیے میں الجھا کر رکھ دیں گے آپ کو۔۔۔ایمان مضبوط نہیں آج ورنہ حالات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بھی موافق نہیں تھے۔مگر انھوں نے ان حالات میں بھی امیدوں کے چراغ روشن رکھے اور...
  13. Dua

    جسے اولاد نہ ہورہی ہو وہ کیا کرے ؟

    بہت خوب۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  14. Dua

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! مجھے اب خوف بہت ہے۔کہ پھر کوئی اعتراضات درپیش آ جائیں۔
  15. Dua

    انتباہ

    افسردہ۔۔۔۔اس میں تو سلفی علماء کرام بھی کافی تعداد میں ہے۔
  16. Dua

    مطالعہ کی اھمیت وسلف صالحین کامطالعہ کاشوق مضمون یاکتاب کی تلاش

    وایاک۔۔۔نہیں بھائی شاید نہیں ۔یہ میں نے کتابی شکل میں پرھی تھی۔
  17. Dua

    مطالعہ کی اھمیت وسلف صالحین کامطالعہ کاشوق مضمون یاکتاب کی تلاش

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایک کتاب "علم" کے عنوان سے ہے ، لاہور سے شائع شدہ۔اشاعتی ادارہ یاد میں نہیں آ رہا۔سلف صالحین کے ذوق مطالعہ پر بہت اچھا لکھا گیا ہے ، اگر چہ اس متعلق مواد کہیں بھی زیادہ مستند نہیں ہے۔واللہ اعلم !
  18. Dua

    گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

    یہ تحقیق شدہ کتاب ہو گی یا بس ترجمہ ؟
  19. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    اوپر کی آراء سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ کیا پتا نام بد لنا اس کی تقدیر ہو ۔۔۔یا پھر سنت رسول ہونے کی وجہ سے نام بدل دینا چاہیئے۔جبکہ میری رائے کے مطابق نام سے متعلق احادیث میں نام بدلنے کی وجہ ان کا غیر شرعی ہونا تھا نہ کہ شخصیت کی تبدیلئ کا انحصار۔شاید انسان جب نام پر گمان لگا دیتا ہے تو اللہ بھی...
  20. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    نہیں بھائی۔۔اجازت بھی مشروط ہے۔اسی لیے علماء کرام انہیں اہمیت نہیں دیتے۔
Top