• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%D8%B4%D9%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F%D8%9F%...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%D8%B4%D9%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%9F%D8%9F%D8%9F.32729/
  2. Dua

    کشف کیا ہے؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کشف کیا ہے؟مجھے کشف کے موضوع پر مواد مطلوب ہے۔کیا کشف آج بھی موجود ہے؟
  3. Dua

    جب ہم کہتے ہیں کہ یہ لوگ اسلام سے دور ہیں تو وہ ناراض ہوجاتے ہیں۔

    عامر بھائی! ہم بھی تو بسا اوقات ایسے کہتے ہیں کہ جس طرح اللہ نے انبیاء علیہ السلام کی مدد کی آزمائش کے وقت۔۔ایسے ہی اللہ مجھے بھی مشکل میں ساتھ دیتا ہے۔ اگر الفاظ کے اتھل پتھل سے ہمارے جذبات اتنے شدید ہیں کہ ہم وقت بھی لگا رہیں ہیں تو پھر اسلام کے ساتھ کہیں اور بھی برا ہو رہا ہے۔اس پر بھی توجہ...
  4. Dua

    ایک کے بعد ایک

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. Dua

    محدث بک

    ہمارا کسی چیز پر اعتقاد زندگی کے اطوار ، مزاج اور ضابطہ مقرر کر دیتا ہے۔اعتقاد رب تعالی کی دی گئی بڑی بھاری ذمہ داری ہے۔
  6. Dua

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    محترم بھائی اگر لفظ تکبر کے ساتھ کو نہ دیکھیں تو معانی میں زور ہے۔مگر یہاں تکبر کے ساتھ الفاظ کے سبب میں معانی ہی بدلا لگ رہا ہے۔جبکہ تکبر اندر کی کیفیت ہی ہے۔اس میں بغیر تکبر کے معمول میں ایسا نہ کرنے کی کیا دلیل ہے۔یہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔ @اسحاق سلفی بھائی توجہ فرمائیں۔
  7. Dua

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی مجھے ایک حدیث مطلوب ہے، بہت سرچ کی ہے مگر حوالہ بھی نہیں مل...

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی مجھے ایک حدیث مطلوب ہے، بہت سرچ کی ہے مگر حوالہ بھی نہیں مل رہا۔آپ سے مدد کی گزارش ہے۔نبی کریم صلہ اللہ علیہ والہ وسلم کا عائشہ رضی اللہ عنہ کا غصہ یا ناراضی سمجھ جانا۔مکمل حدیث تلاش کر دیں۔
  8. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    بہت معلوماتی دھاگہ۔ماشاء اللہ علم کی تجدید بھی راحت وسکون سے کم نہیں ۔جزاک اللہ خیرا
  9. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    محترمین! یاد دہانی
  10. Dua

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی مجھے نہیں معلوم ہوا کہ سوال میں کیا مشکل پیش آئی،اس مطابق مئجھے آپ کا جواب بھی واضح نہیں یوا۔ آپ انسانیت کی تخلیق کے مقصد کی بات کر رہے اور میری مراد انسانیت کے اوصاف کی تھی، جو ہونی چاہیئے یا جن کی آج کمی ہے۔
  11. Dua

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    ۔جزاک اللہ خیرا
  12. Dua

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    محترم بھائی یہاں بھی تکبر کے ساتھ ہی ذکر ہے۔جزاک اللہ خیرا
  13. Dua

    اسبالِ ازار اور ہمارا معاشرہ

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔محترم اگر تکبر اور غرور کے ارادہ سے کپڑا نہ لٹکایا جائے تو ایسی صورت میں جائز ہو گا ؟؟
  14. Dua

    محدث بک

    ایک وقت مقررہ اللہ تعالی نے ہمیں دیا ہے ، میں کہتی ہوں کہ ایک وقت مقررہ ہمیں خود کو بھی دینا چاہیئے۔اپنے آپ کو آگے آنے والے دس دن دیں کہ ان دس دن میں کوئی نیک کام ضرور سر انجام دینا ہے!!! باذن اللہ
  15. Dua

    بیوٹی ٹپس

    ماشاء اللہ عمدہ سلسلہ ہے میری بہنا۔۔۔ اس حوالے سے ایک ٹپ پیش خدمت ہے۔ بیسن آدھا کپ لے کر اس میں مناسب مقدار میں دودھ شامل کریں کہ ایک پیسٹ کی طرح بن جائے۔اس کو چہرے پر لگانے سے تروتازگی آتی ہے اور یہ قدرتی فیس واش بھی ہے۔
  16. Dua

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بڑی طویل مدت بعد موضوع سخن پر نیا دھاگہ ترتیب دینے جا رہی ہوں۔اللہ تعالی سے بھرپور دعا ہے کہ وہ حقیقی کامیابی سے ہمکنار کرے۔ انسان اشرف المخلوقات ہے اور اس زمین پر نائب کا درجہ رکھتا ہے۔ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ انسانیت بہت بڑا درجہ ہے جو کسی مخلوق کو حاصل نہیں ہوا۔ مگر...
  17. Dua

    جو شخص رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جہنم حرام ہوجائے گی؟؟؟

    بہت خوب ، بلکل ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  18. Dua

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں سوچ رہی تھی کہ ایک وقت تھا جب لوگ اپنے پیاروں اور دور پرے کے لوگوں سے عرصے بعد ملتے ہی کئی کئی ہفتوں خوش رہتا ، آج واٹس اپ اور دیگر ایسی موبائل ایپس پر محض ایک کلک سے رابطہ ہو جاتا ہے۔فرق صرف یہ ہے کہ اب ہم میں وہ احساسات ہی نہیں ہے!!!
  19. Dua

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہمیں تنقید کے ساتھ کتاب کے ذم داران کو آگاہ بھی کرنا چاہیئے تاکہ ہم پر سے حق ادا ہو جائے اور اصلاح بھی ہو۔ محترم عامر بھائی کتاب سے متعلق کوئی ایڈریس سرچ کر دیں تو بہتر ہو جائے۔
  20. Dua

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    اناللہ وانا الیہ راجعون ماشاء اللہ شیخ رحمہ اللہ کو عرصہ دراز سے جانتے آئے ہیں۔بہترین قراء ، اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔
Top